Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في تحريم الأكل والشرب من آنية الذهب والفضة على الرجال والنساء لعموم الخبر · حديث 6382

6383 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصنعاني ثنا إسحاق بن إبراهيم أنا عبد الرزاق أنا معمر عن أيوب عن ابن سيرين عن بنت أبي عمرو قال : سألنا عائشة عن الحلي والأقداح المفضضة فنهتنا عنها قالت : فأكثرنا عليها فرخصت لنا في الشيء من الحلي ولم ترخص لنا في الأقداح المفضضة

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ صنعانی نے ان کو اسحاق بن ابراہیم نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ایوب نے ان کو ابن سیرین نے ان کو بنت ابو عمرو نے وہ کہتی ہیں کہ ہم نے پو چھا تھا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے زیور کے بارے میں اوران پیالوں کے بارے میں جن کو چاندی کی پالش کی ہوئی ہو۔ سیدہ نے ہمیں ان سے منع فرمایا تھا۔ کہتے ہیں کہ ہم نے ان سے زیادہ زیادہ رخصت پر اصرار کیا تو انہوں نے کچھ رخصت دی زیور میں مگر چاندی لگے ہوئے پیالے کے بارے میں رخصت دی۔

الحلي والأقداح المفضضة فنهتنا عنها ← سَأَلْنَا عَائِشَةَ ← بنت أبي عمرو ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on the prohibition of eating and drinking of vessels of gold and silver for men and women, for the general meaning of the news · Hadith 6382

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في تحريم الأكل والشرب من آنية الذهب والفضة على الرجال والنساء لعموم الخبر · حديث 6383

6384 - وحدثنا أيوب عن القاسم بن محمد عن عائشة : أنها كرهت الشراب في الإناء المفضض

اور ہمیں حدیث بیان کی ہے ایوب نے قاسم بن محمد سے اس نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ انہوں نے مکروہ قرار دیا تھا چاندی کا ملمع کئے ہوئے پیالے میں پینے سے۔

عائشة أنها كرهت الشراب في الإناء المفضض ← الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، ← وَحَدَّثَنَا اَیُّوبُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on the prohibition of eating and drinking of vessels of gold and silver for men and women, for the general meaning of the news · Hadith 6383

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في تحريم الأكل والشرب من آنية الذهب والفضة على الرجال والنساء لعموم الخبر · حديث 6384

6385 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصنعاني ثنا إسحاق بن إبراهيم أنا عبد الرزاق عن معمر عن قتادة عن الحسن قال : كان يكره المفضض فإن سقي فيه شرب قال : وكان ابن عمر إذا سقي فيه كسره

اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ صنعانی نے ان کو اسحٰق بن ابراہیم نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو قتادہ نے حسن سے وہ کہتے ہیں کہ حسن مکروہ سمجھتے تھے چاندی سے ملمع کئے ہوئے ہیں۔ اگر اس میں پانی پلا دیئے جاتے تو پی لیتے تھے اور کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ جب اس میں پینے کو دیئے جاتے تو وہ اس کو توڑ دیتے تھے۔

وكان ابن عمر إذا سقي فيه كسره ← كان يكره المفضض فإن سقي فيه شرب ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on the prohibition of eating and drinking of vessels of gold and silver for men and women, for the general meaning of the news · Hadith 6384

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية نتف الشيب · حديث 6385

6386 - أخبرنا أبو علي الروذباري وهو عبد الله بن برهان و أبو الحسين بن الفضل القطان أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا الحسن بن عرفة ثنا إسماعيل بن عياش عن عبد الرحمن بن الحارث عن عمرو بن شعيب ح وأخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا مسدد ثنا يحيى و سفيان المعني عن ابن عجلان عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تنتفوا الشيب ما من مسلم يشيب شيبة في الإسلام قال عن سفيان : إلا كانت له نورا يوم القيامة وقال في حديث يحيى : إلا كتب الله له بها حسنة وحط عنه بها خطيئة وفي رواية ابن الحارث قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن نتف الشيب وقال : إنه نور الإسلام

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے اور وہ عبداللہ بن برہان ہیں اور ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو حسن بن عرفہ نے ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو عبدالرحمٰن بن حارث نے ان کو عمر بن شعیب نے ’’ح‘‘ اور ہمیں خبر دی ہے ابو علی روذباری نے ان کو ابو بکر بن داسہ نے ان کو ابو داؤد نے ان کو مسدد نے ان کو یحییٰ اور سفیان نے معنی اور ان کو ابن عجلان نے ان کو عمرو بن شعیب نے اپنے والد سے اس نے اپنے دادا سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سفید بال نہ اکھیڑو نہیں کوئی مسلمان جو سفید بالوں والا ہو اسلام میں۔ اس نے کہا کہ کہا ہے سفیان نے مگر ہو گا نو راس کے لئے قیامت کے دن۔ اور کہا ہے یحییٰ کی حدیث میں یوں ہے مگراللہ تعالیٰ لکھ دے گا اس کے لئے اس ایک سفید بال کے بدلے میں ایک نیکی اور مٹا دے گا اس سے اس کے بدلے میں ایک گناہ۔ اور ابن الحارث کی روایت میں یوں ہے۔ کہ رسول اللہ نے منع فرمایا تھا سفید بالوں کو اکھیڑنے سے اورفرمایا تھا کہ یہ اسلام کا نور ہے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← ابْنِ عَجْلَانَ، ← يحيى و سفيان المعني ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in the hatred of plucking gray hair · Hadith 6385

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية نتف الشيب · حديث 6386

6387 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد محمد بن موسى ثنا أبو العباس هو الأصم ثنا أحمد بن عبد الحميد ثنا أبو أسامة عن الوليد يعني ابن كثير حدثني عبد الرحمن بن الحارث عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن عبد الله بن عمرو قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الشيب نور المؤمن لا يشيب رجل شيبة في الإسلام إلا كانت له بكل شيبة حسنة ورفع بها درجة

اور ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو سعید محمد بن موسیٰ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو احمد بن عبدالحمید نے ان کو ابو اسامہ نے ان کو ولید نے یعنی ابن کثیر نے ان کو عبدالرحمٰن بن حارث نے ان کو عمرو بن شعیب نے ان کو ان کے والد نے ان کو عبداللہ بن عمرو نے وہ کہتے بدلے میں ایک نیکی ہو گی اور اس کے بدلے میں ایک درجہ بلند ہو گا۔

عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ، ← الْوَلِيدِ يَعْنِي ابْنَ کَثِيرٍ ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد محمد بن موسى ← و،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in the hatred of plucking gray hair · Hadith 6386

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية نتف الشيب · حديث 6387

6388 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا إسماعيل بن الفضل البلخي ثنا قتيبة ثنا ابن لهيعة عن يزيد بن أبي حبيب ح وأخبرنا أبو عبد الله الحسين بن محمد بن الحسن البجلي المقرئ بالكوفة أنا أبو بكر أحمد بن محمد بن أبي دارم ثنا أحمد بن سعيد بن شاهين ثنا يحيى بن معين ثنا وهب بن جرير ثنا أبي قال : سمعت يحيى بن أيوب يحدث عن يزيد بن أبي حبيب عن عبد العزيز بن أبي الصعبة عن حنش عن فضالة بن عبيد : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من شاب شيبة في الإسلام كانت له نورا يوم القيامة فقال رجل : إن رجالا ينتفون الشيب فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من شاء نتف شيبه أو قال : نوره وفي رواية ابن لهيعة من شاء فلينتف نوره

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبد ان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو اسماعیل بن فضل ہلخی نے ان کوقتیبہ نے ان کو ابن لہیعہ نے ان کو یزید بن ابی حبیب نے ’’ح‘‘ ۔ اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حسین بن محمد بن حسن بجلی مقریٔ نے کوفے میں ان کو ابو بکر احمد بن محمد بن ابو دارم نے ان کو محمد بن سعید بن شاہین نے ان کو یحییٰ بن معین نے ان کو وہب بن جریر نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا یحییٰ بن ایوب سے وہ حدیث بیان کرتے ہیں یزید بن ابو حبیبہ سے عبدالعزیز بن ابو الصعبہ سے انہوں نے حنش سے اس نے فضالہ بن عبید سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اسلام میں بوڑھا ہوا(یا سفید بالوں والا ہوا) یہ اس کے لئے قیامت کے دن نور ہو گا۔ ایک آدمی نے کہا: بے شک بہت سے لوگ مفید بالوں کو اکھیڑ لیتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا: جو شخص چاہے وہ اپنے بال سفید اکھیڑے یا یوں کہا کہ اپنے نور کو اکھیڑے اور ابن لہیعہ کی روایت میں ہے جو شخص چاہے، وہ اپنے نور کو اکھیڑے۔

فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ ← حنش ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي الصَّعْبَةِ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ شَاهِينَ ← أبو بكر أحمد بن محمد بن أبي دارم ← وأخبرنا أبو عبد الله الحسين بن محمد بن الحسن البجلي المقرئ بالكوفة ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← قُتَيْبَةُ، ← إسماعيل بن الفضل البلخي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in the hatred of plucking gray hair · Hadith 6387

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية نتف الشيب · حديث 6388

6389 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا عبد الجليل بن عطية عن شهر بن حوشب عن عمرو بن عنبسة السلمي قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من شاب شيبة في الإسلام أو قال : في سبيل الله كانت له نورا يوم القيامة ما لم يخضبها أو ينتفها قلت لشهر : إنهم يصفرون ويتخضبون بالحناء قال : أجل كأنه يعني بالسواد

اور ہمیں خبر دی ہے ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کوعبدالجلیل بن عطیہ نے ان کو شہر بن حوشب نے ان کو عمرو بن عنسبہ سلمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ فرماتے تھے۔ جو شخص اسلام میں سفید بالوں والا ہوا۔ یایوں فرمایاتھا اللہ کی راہ میں سفید بالوں والا ہو اس کے لئے قیامت کے دن نور ہو گا جب تک کہ اس کو رنگ کر نہ چھپائے اور جڑ سے نہ اکھیڑے میں نے کہا شہر سے۔ بے شک لوگ پیلے زرد رنگ سے ان کور رنگتے ہیں اور مہندی کے ساتھ میں رنگ کرتے ہیں اس نے کہا ہاں کرتے ہیں گویا کہ وہ (رنگ سے) ارادہ کرتے تھے سیاہ رنگ کا۔

عمرو بن عنبسة السلمي ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدِ الْجَلِيلِ بْنِ عَطِيَّةَ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in the hatred of plucking gray hair · Hadith 6388

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية نتف الشيب · حديث 6389

6390 - أخبرنا أبو عبد الله البجلي المقرئ بالكوفة أنا أبو بكر بن أبي دارم أخبرني الحسين بن جعفر بن محمد القرشي ثنا عبد الحميد ثنا وكيع عن سفيان عن رجل عن طلق بن حبيب : أن حجاما أخذ من شارب النبي صلى الله عليه و سلم فرأى شيبة في لحيته فأهوى إليها فأمسك النبي صلى الله عليه و سلم بيده

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ بجلی مقری نے کوفے میں ان کو ابو بکر بن ابو دارم نے اس نے مجھے خبر دی ہے حسین بن جعفر بن محمد قرشی نے ان کو عبدالحمید نے ان کو وکیع نے ان کو سفیان نے ان کو ایک آدمی نے طلق بن حبیب سے کہ حجام نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مونچھیں اور لبیں لیں تو اس نے دیکھا سفید بال آپ کی داڑھی میں تو وہ اس کو اکھیڑنے کے لئے جھکا ہی تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ہاتھ پکڑ کر روک دیا۔

رَجُلٌ: ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← عَبْدِ الْحَمِيدِ ← الحسين بن جعفر بن محمد القرشي ← أبو بكر بن أبي دارم ← أبو عبد الله البجلي المقرئ بالكوفة

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in the hatred of plucking gray hair · Hadith 6389

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية نتف الشيب · حديث 6390

6391 - وأخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر القطان ثنا أحمد بن يوسف ثنا محمد بن يوسف ثنا سفيان عن أيوب السختياني قال : أراد حجام أن يأخذ شيبا من رأس النبي صلى الله عليه و سلم فنهاه

اور ہمیں خبر دی ہے ابو طا ہر فقیہ نے ان کو ابو بکر قطان نے ان کو احمد بن یوسف نے ان کو محمد بن یوسف نے ان کو سفیان نے ان کو ایوب سختیانی نے وہ کہتے ہیں کہ حجاج نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر سے سفید بال نکال دینا چاہا تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو منع فرما دیا۔

اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ← أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in the hatred of plucking gray hair · Hadith 6390

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية نتف الشيب · حديث 6391

6392 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسن الطرائفي ثنا عثمان بن سعيد ثنا القعنبي فيما قرأ على مالك عن يحيى بن سعيد أنه سمع سعيد بن المسيب يقول : كان إبراهيم النبي صلى الله عليه و سلم أول الناس أضاف الضيف وأول الناس اختتن وأول الناس قص شاربه وأول الناس رأى الشيب فقال : يا رب ما هذا فقال الله تبارك وتعالى : وقارا يا إبراهيم قال : رب زدني وقارا

ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو الحسن طرائفی نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو معین نے اس میں جو پڑھی اس سے مالک پر۔ اس نے یحییٰ بن سعید سے کہ انہوں نے سنا سعید بن مسیب سے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام لوگوں میں سے پہلے انسان تھے جنہوں نے مہمان کو ضیافت دی اور پہلے انسان تھے جنہوں نے ختنہ کیا اور پہلے انسان تھے جنہوں نے اپنی لبیں درست کیں یعنی مونچھیں کتریں اور پہلے انسان تھے جنہوں نے سفید بال دیکھا۔ تو عرض کی: اے میرے رب! یہ کیا ہے؟ اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: وقاراً یا ابراھیماے ابراہیم! یہ عزت وقار ہے۔ تو انہوں نے دعا کی۔ اللھم ذدنی وقاراً اے اللہ میرے اس وقار وعزت کو اور زیادہ کر دے۔

يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in the hatred of plucking gray hair · Hadith 6391

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6392

6393 - أخبرنا أبو عمرو محمد بن مسعود الأديب أنا أبو بكر الإسماعيلي أنا أبو بكر جعفر بن محمد الفريابي ثنا قتيبة و إسحاق بن راهويه ثنا سفيان عن الزهري عن أبي سلمة و سليمان بن يسار سمعا أبا هريرة يحدث : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أن اليهود والنصارى لا يصبغون فخالفوهم

ہمیں خبر دی ابوعمرو محمد بن عبداللہ ادیب نے ان کو ابو بکر اسماعیلی نے ان کو ابو بکر جعفر بن محمد فریابی نے ان کو قتبیہ نے اور اسحاق بن راہویہ نے ان کو سفیان نے ان کو زہری نے ان کو ابو سلمہ نے اور سلیمان بن یسار نے دونوں نے سنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ حدیث بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا کہ یہود و نصاریٰ بالوں کو نہیں رنگتے تم لوگ ان کی مخالفت کرو(یعنی رنگ کرو۔)

أبي سلمة و سليمان بن يسار سمعا أبا هريرة ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← قتيبة و إسحاق بن راهويه ← أَبُو بَكْرٍ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أبو عمرو محمد بن مسعود الأديب

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6392

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الخضاب · حديث 6393

6394 - قال الفريابي : وثنا أبو بكر بن أبي شيبة و عبد الأعلى و محمد بن الصباح قالوا : ثنا سفيان : مثله رواه البخاري في الصحيح عن الحميدي عن سفيان ورواه مسلم عن يحيى بن يحيى و أبي بكر بن أبي شيبة وغيرهما

فریابی نے کہا اور میں حدیث بیان کی ابو بکر بن ابی شیبہ نے اورعبدالاعلیٰ اور محمد بن صباح نے انہوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے سفیان نے اسی کی مثل اور بخاری نے اس کو روایت کیا ہے صحیح میں حمیدی سے اس نے سفیان سے۔ اور اس کو مسلم نے روایت کیا ہے یحییٰ بن یحییٰ سے اور ابو بکر بن ابی شیبہ سے اور ان دونوں کے سوا سے۔

سفيان ورواه مسلم ← الْحُمَيْدِيُّ، ← سفيان مثله رواه البخاري في الصحيح ← أبو بكر بن أبي شيبة و عبد الأعلى و محمد بن الصباح ← الْفِرْيَابِيُّ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation into hemoglobin · Hadith 6393

chevron_left Previous
1…686970…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood