Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الإصبع التي يجعل فيها الخاتم والتي لا يجعل · حديث 6358

6359 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا حميد بن عياش الرملي ثنا مؤمل بن إسماعيل ثنا شعبة ح وحدثنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر الأصبهاني ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود الطيالسي ثنا شعبة عن عاصم بن كليب قال : سمعت أبا بردة يقول سمعت عليا يقول : كنت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في بيت فقال يا علي سل الهدى واذكر بالهدى هدايتك الطريق وسل الله السداد واذكر بالسداد تسديدك السهم قال : فنهاني رسول الله صلى الله عليه و سلم أن أتختم في الوسطى والتي تليها هذا لفظ حديث الطيالسي وحديث المؤمل بمعناه وقال في آخره ونهاني عن الخاتم في هذه وهذه وأشار بالوسطى والمسبحة أخرجه مسلم في الصحيح من حديث غندر عن شعبة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو بکر بن حسن قاضی نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو حمید بن عیاش رملی نے ان کو مؤمل بن اسماعیل نے ان کو شعبہ نے ’’ح‘‘ اور ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر اصفہانی نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد طیالسی نے ان کو شعبہ نے عاصم بن کلیب سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا تھا ابو بردہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت علی رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں گھر میں رسول اللہ کے ساتھ تھا آپ نے فرمایا: اے علی !ہدایت طلب کیجئے اور اس ہدایت کے ذریعے آپ راستے کی رہنمائی بھی یاد کیجئے۔ اور سیدھی اور درست روشن کو بھی طلب کیجئے اور سیدھے اور دست کے ساتھ اپنے تیر کو درست اور صحیح نشانے پر پہنچانے کوبھی یاد کیجئے۔ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے منع فرمایا تھا اس بات سے کہ میں درمیان والی انگلی میں انگوٹھی پہنوں اور اس میں جو اس کے متصل ہے۔ یہ حدیث طیالسی کے الفاظ ہیں۔ اور حدیث مؤمل بھی اسی مفہوم میں ہے اور اس کے آخر میں کہا ہے کہ مجھے منع فرمایا تھا انگوٹھی پہننے سے۔ اس میں اور اس میں اشارہ کیا تھا درمیان والی انگلی اور شہادت کی انگلی کے لئے۔ اس کومسلمنے نقل کیا ہے صحیح میں حدیث غندر سے اس نے شعبہ سے۔

عَلِيًّا ← أَبَا بُرْدَةَ ← عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ ← شُعْبَةُ، ← مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← حميد بن عياش الرملي ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ و أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِى

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Detach the finger that makes the ring and which does not make it · Hadith 6358

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في اليد التي يجعل فيها الخاتم · حديث 6359

6360 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا أبو سهل بن زياد القطان ثنا الحسن بن العباس ثنا سهل بن عثمان ثنا عقبة بن خالد عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه أتي بخاتم من ذهب فجعله في يده اليمنى وجعل فصه مما يلي كفه فاتخذ الناس خواتيم من ذهب فلما رأى ذلك نزعه وقال لا ألبسه أبدا فاتخذه من ورق رواه مسلم في الصحيح عن سهل بن عثمان

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو ابو سہل بن زیاد قطان نے ان کو حسن بن عباس نے ان کو سہل بن عثمان نے ان کو عقبہ بن خالد نے ان کو عبیداللہ بن عمر نے ان کو نافع نے ان کو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ کے پاس سونے کی انگوٹھی لائی گئی آپ نے اس کو دائیں ہاتھ میں کر لیا اور اس کا نگ اندر کی طرف کر لیا لہٰذا لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں لے لیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جب یہ دیکھا تو اس کوا تار دیا اور فرمایا کہ میں اس کو ہمیشہ کے لئے نہیں پہنوں کا پھر آپ نے وہ چاندی کی بنوالی۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے صحیح میں سہل بن عثمان سے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ← سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ ← الْحَسَنُ بْنُ الْعَبَّاسِ، ← أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the hand in which he makes the ring · Hadith 6359

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في اليد التي يجعل فيها الخاتم · حديث 6360

6361 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا يحيى بن أبي طالب ثنا أبو بكر الحنفي ثنا أسامة بن زيد ح وأخبرنا أبو القاسم عبد الخالق بن علي بن عبد الخالق المؤذن أنا أبو بكر محمد بن أحمد بن خنب البغدادي ثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي ثنا إسماعيل بن أبي أويس ثنا سليمان بن بلال عن أسامة بن زيد عن نافع عن عبد الله بن عمر قال : تختم رسول الله صلى الله عليه و سلم بخاتم من ذهب فلبسه يمينه وفصه من داخل فتختم الناس الذهب قال : فصعد المنبر فرمى به ثم نهاهم عن تختم الذهب وكذلك قاله جويرية بن أسماء و ابن إسحاق عن نافع في يمينه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو یحییٰ بن ابو طالب نے ان کو ابو بکر حنفی نے ان کو اسامہ بن اید نے ’’ح‘‘ اور ہمیں خبر دی ابو القاسم نے عبدالخالق بن علی بن عبدالخالق مؤذن نے ان کو ابو بکر محمد بن احمد بن نثب بغدادی نے اس کو اسماعیل بن اسحاق قاضی نے ان کو اسماعیل بن ابو اویس نے ان کو سلیمان بن بلال نے ان کو اسامہ بن زید نے ان کو نافع نے ان کو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرماتے ہیں کہ انگوٹھی بنوائی تھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی آپ نے اس کو دائیں ہاتھ میں پہنا تھا اور اس کا نگ اندر کی طرف تھی لوگوں نے بھی سونے کی انگوٹھیاں بنوا لیں۔ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر چڑھے اور اسی انگوٹھی کو آپ نے اتار کر پھینک دیا اس کے بعد لوگوں کو سونے کی انگوٹھیاں پہننے سے منع فرما دیا۔ اسی طرح کیا ہے اس کو جویریہ بن اسماء نے اور ابن اسحاق نے نافع سے ان کے دائیں ہاتھ میں پہننے کے بارے میں۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنُ خَنْبٍ الْبَغْدَادِيُّ ← أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الْخَالِقِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ الْمُؤَذِّنُ ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the hand in which he makes the ring · Hadith 6360

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في اليد التي يجعل فيها الخاتم · حديث 6361

6362 - و أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا نصر بن علي قال : حدثني أبي ثنا عبد العزيز بن أبي رواد عن نافع عن ابن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يتختم في يساره وكان فصه في باطن كفه وروى عبيد الله بن عمر عن نافع أن ابن عمر كان يلبس خاتمه في يده اليسرى

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو ابو بکر بن داسہ نے ان کو ابو درداء نے ان کو نصر بن علی نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی میرے والد نے ان کو عبدالعزیز بن ابو درداء نے ان کو نافع نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے اور اس کا نگ آپ کی ہتھیلی کے اندر تھا اور روایت کیا ہے عبیداللہ بن عمر نے نافع ہے کہ حضرت ابن عمر اپنی انگوٹھی اپنے بائیں ہاتھ میں پہنتے تھے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عَبْد الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ← أَبِي ← نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ← و،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the hand in which he makes the ring · Hadith 6361

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في اليد التي يجعل فيها الخاتم · حديث 6362

6363 - أخبرناه أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا هناد عن عبدة عن عبيد الله : فذكره

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو ابو بکر بن داسہ نے ان کو ابو داؤد نے ان کو ہناد نے ان کو عہدہ نے ان کو عبیداللہ نے اس کے بعد اس نے اس مذکورہ حدیث کو ذکر کیا۔

عُبَيْدُ اللَّهِ، فَذَكَرَهُ، ← عَبْدَةُ ← هَنَّادٌ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the hand in which he makes the ring · Hadith 6362

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في اليد التي يجعل فيها الخاتم · حديث 6363

6364 - وأخبرنا أبو القاسم علي بن محمد بن علي بن يعقوب الايادي ببغداد ثنا أبو بكر أحمد بن يوسف بن خلاد ثنا أبو الربيع الرازي الحسين بن الهيثم أنا زكريا بن يحيى كاتب العمري ثنا المفضل بن فضالة عن يحيى بن أيوب عن عبيد الله بن عمر بن حفص بن عمر بن الخطاب عن نافع عن ابن عمر : أنه كان يتختم بخاتم من ورق يلبسه في يده اليسرى وهذا يؤكد رواية عبد العزيز فيحتمل أن يكون الذي جعله في يمينه ما اتخذه من ذهب ثم طرحه والذي جعله في يساره ما اتخذه من ورق جميعا بين الروايتين والله أعلم وقد روي من وجه آخر ما يؤكد هذا

ہمیں خبر دی ابو القاسم علی بن محمد بن علی بن یعقوب زیادی نے بغداد میں ان کو ابو بکر احمد بن یوسف بن خلاد نے ان کو ابو الربیع رازی حسین بن ہیثم نے ان کو زکریا بن یحییٰ کاتب عمری نے ان کو مفضل بن فضالہ نے ان کو یحییٰ بن ایوب نے ان کو عبیداللہ بن عمر بن حفص بن عمر بن خطاب نے نافع سے اس نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہ وہ چاندی کی انگوٹھی بنواتے تھے اور اس کو بائیں ہاتھ میں پہنتے تھے۔ یہ روایت عبدالعزیزی کی روایت کی تائید کرتی ہے۔ احتمال ہے کہ جس کو انہوں نے دائیں ہاتھ میں پہنا تھا وہ ہو جس کو انہوں نے سونے کا بنوایا تھا اس کے بعد اس کو پھینک دیا تھا اور جس کو ایک اور طریق سے بھی مروی ہے جو اس کی تائید کرتی ہے۔انہوں نے اپنے بائیں ہاتھ میں پہنا تھا وہ بھی جس کو چاندی کا بنوایا تھا۔ یہ دونوں روایتوں کے درمیان تطبیق ہے واللہ اعلم۔

نَافِعٍ ← عبيد الله بن عمر بن حفص بن عمر بن الخطاب ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، كَاتِبُ الْعُمَرِيِّ ← أبو الربيع الرازي الحسين بن الهيثم ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ بْنِ خَلادٍ ← أبو القاسم علي بن محمد بن علي بن يعقوب الأيادي ببغداد

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the hand in which he makes the ring · Hadith 6363

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في اليد التي يجعل فيها الخاتم · حديث 6364

6365 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد محمد بن موسى ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا الربيع بن سليمان ثنا ابن وهب ثنا سليمان بن بلال عن جعفر بن محمد عن أبيه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم تختم خاتما من ذهب في يده اليمنى على خنصره حتى رجع إلى البيت فرماه فما لبسه ثم تختم خاتما من ورق فجعله في يساره وإن أبا بكر الصديق و عمر بن الخطاب و علي بن أبي طالب و حسنا و حسينا رضي الله عنهم كانوا يتختمون في يسارهم قال الشيخ : ورواه أيضا معن بن عيسى و القعنبي عن سليمان بن بلال ببعض معناه ورواه أيضا خارجة بن مصعب بن جعفر ببعض معناه وقرأت في كتاب أبي عيسى الترمذي عن قتيبة عن حاتم بن إسماعيل عن جعفر بن محمد عن أبيه قال : كان الحسن و الحسين يتختمان في يسارهما قال أبو عيسى هذه الحديث حسن صحيح

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو سعید محمد بن موسیٰ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو ربیع بن سلیمان نے ان کو ابن وہب نے ان کو سلیمان بن بلال نے ان کو جعفر بن محمد نے اپنے والد سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی انگوٹھی اپنے دائیں ہاتھ کی چھنگلی میں پہنی تھی یہاں تک کہ گھر کی طرف لوٹے تو اس کو پھینک دیا پھر اس کو نہیں پہنا تھا بلکہ پھر چاندی کی انگوٹھی بنوالی اور اس کو اپنے الٹے ہاتھ میں پہنا۔ اور بے شک ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اورعلی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ اور حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہما سب کے ساتھ اپنے بائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔ شیخ نے فرمایا کہ اس کو معن بن عیسیٰ نے بھی روایت کیا ہے اور قعنبی نے سلیمان بن بلال سے اس کے بعض مفہوم کے ساتھ۔ اور اس کو روایت کیا ہے خارجہ بن مصعب بن جعفر نے اس کو کچھ مفہوم کے ساتھ۔ اور میں نے ابو عیسیٰ ترندی کی کتاب میں پڑھا ہے قتیبہ سے اس نے حاتم بن اسماعیل سے اس نے جعفر بن محمد سے اس نے اپنے والد سے وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین دونوں انگوٹھیاں پہنتے تھے اپنے بائیں ہاتھوں میں۔ ابو عیسیٰ کہتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد محمد بن موسى

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the hand in which he makes the ring · Hadith 6364

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في اليد التي يجعل فيها الخاتم · حديث 6365

6366 - وهو فيما أنبأناه أبو عبد الله الحافظ إجازة أخبرني محمد بن يعقوب الحافظ ثنا محمد بن إسحاق بن إبراهيم ثنا قتيبة بن سعيد ثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر بن محمد عن أبيه قال : كان في خاتم الحسن و الحسين ذكر الله وكانا يتختمان في يسارهما اختلفوا في ذلك عن أنس بن مالك

وہ اس میں سے ہے جس کی ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے بصورت اجازت وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے محمد بن یعقوب حافظ نے ان کو محمد بن اسحاق بن ابراہیم نے ان کو قتیبہ بن سعید نے ان کو حاتم بن اسماعیل نے ان کو جعفر بن محمد نے اپنے والد سے۔ وہ کہتے ہیں کہ حسن اور حسین رضی اللہ عنہما کی انگوٹھیوں میں اللہ کا ذکر تھا۔ (اللہ کی یاد تھی) اور وہ ان کو اپنے بائیں ہاتھ میں پہنتے تھے۔ اور محدثین نے اس بارے میں اختلاف کیا ہے حضرت انس بن مالک سے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← الله وكانا يتختمان في يسارهما اختلفوا في ذلك ← كان في خاتم الحسن و الحسين ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← محمد بن يعقوب الحافظ، ← وهو فيما أنبأناه أبو عبد الله الحافظ إجازة

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the hand in which he makes the ring · Hadith 6365

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في اليد التي يجعل فيها الخاتم · حديث 6366

6367 - أخبرنا أبو نصر بن محمد بن علي بن محمد الفقيه الشيرازي ثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب ثنا يحيى بن محمد ثنا إسماعيل بن أبي أويس إملاء علينا ثنا سليمان بن بلال عن يونس بن يزيد عن ابن شهاب عن أنس بن مالك : أن النبي صلى الله عليه و سلم تختم بخاتم فضة فلبسه في يمينه فصه حبشي كان يجعله فصه مما يلي بطن كفه

ہمیں خبر دی ابو نصر بن محمد بن علی بن محمد فقیہ شیرازی نے ان کو ابو عبداللہ محمدبن یعقوب نے ان کو یحییٰ بن محمد نے ان کو اسماعیل بن ابو اویس نے بطور املاء کے ہم لوگوں کے لئے ان کو سلیمان بن بلال نے ان کو یونس بن یزید نے ان کو ابن شہاب نے ان کو انس بن مالک نے کہ نہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی تھی اور اس کو اپنے دائیں ہاتھ میں پہنا تھا اس کا نگ حبشی تھا آپ اس کے نگ کواندر ہتھیلی کی طرف کر لیتے تھے۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← إسماعيل بن أبي أويس إملاء علينا ← يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو نصر بن محمد بن علي بن محمد الفقيه الشيرازي

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the hand in which he makes the ring · Hadith 6366

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في اليد التي يجعل فيها الخاتم · حديث 6367

6368 - وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو الحسن علي بن محمد بن سختويه ثنا إسماعيل بن إسحاق ثنا إسماعيل بن أبي أويس : فذكره بإسناده نحوه رواه مسلم في الصحيح عن زهير بن حرب عن ابن أبي أويس وكذلك قال طلحة بن يحيى عن يونس بن يزيد ورواه ابن وهب عن يونس دون ذكر اليمين

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الحسن علی بن محمد بن سختویہ نے ان کو اسماعیل بن اسحاق نے ان کو اسماعیل بن ابو اویس نے اس نے اس کو ذکر کیا اپنی اسناد کے ساتھ اسی کی مثل۔ اور مسلم نے اس کو روایت کی ہے صحیح میں زہری بن حرب سے اس نے ابو اویس سے اور اس طرح اس کو کہا ہے طلحہٰ بن یحییٰ نے یونس بن یزید سے اور اس کو روایت کیا ہے ابن وہب نے یونس سے مگر اس سے دائیں ہاتھ کا ذکر نہیں کیا۔

الْيَمِينِ ← يونس دون ← يونس بن يزيد ورواه ابن وهب ← طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ← ابن أبي أويس وكذلك ← زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ← إسماعيل بن أبي أويس فذكره بإسناده نحوه رواه مسلم في الصحيح ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَخْتَوَيْهِ، ← وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the hand in which he makes the ring · Hadith 6367

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في اليد التي يجعل فيها الخاتم · حديث 6368

6369 - وأخبرنا أبو الحسين محمد بن الحسين بن محمد بن الفضل القطان أنا أبو سهل أحمد بن محمد بن عبد الله بن زياد القطان ثنا سعيد بن عثمان الأهوازي ثنا أبو بكر بن خلاد الباهلي ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس قال : كان خاتم النبي صلى الله عليه و سلم في هذه وأشار إلى خنصره من يده اليسرى رواه مسلم عن أبي بكر بن خلاد قال الشيخ : وقد رويناه في كتاب السنن من حديث أبي الوليد عن حماد عاليا

ہمیں خبر دی ابو الحسین محمد بن حسین بن محمد بن فضل قطان نے ان کو ابو سہیل احمد بن محمد بن عبداللہ بن زیاد قطان نے ان کو سعید بن عثمان اہوازی نے ان کو ابو بکر بن خلاد باہلی نے ان کو عبدالرحمٰن بن مہدی نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو ثابت نے ان کو انس نے وہ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی اس میں تھی اور انہوں نے اپنے بائیں ہاتھ کی چھنگلی کی طرف اشارہ کیا اور اس کو مسلم نے روایت کیا ہے ابو بکر بن خلاد سے۔ شیخ نے فرمایا اور تحقیق ہم نے اس کو روایت کیا ہے کتاب السنن میں ابو الولید کی حدیث سے یہ حماد ہے۔

حماد عاليا ← الشيخ وقد رويناه في كتاب السنن من حديث أبي الوليد ← أبي بكر بن خلاد ← أشار إلى خنصره من يده اليسرى رواه مسلم ← كان خاتم النبي صلى الله عليه و سلم في هذه ← أَنَسٍ، ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← اَبُوْ بَکْرِ بْنِ خَلَّادٍ الْبَاھِلِیُّ ← سعيد بن عثمان الأهوازي ← أَبُو سَهْلٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ، ← أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the hand in which he makes the ring · Hadith 6368

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في اليد التي يجعل فيها الخاتم · حديث 6369

6370 - وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله بن يعقوب ثنا أحمد بن سلمة ثنا أبو بكر بن نافع ثنا زيد العمي ثنا حماد بن سلمة عن ثابت أنهم سألوا أنس بن مالك عن خاتم رسول الله صلى الله عليه و سلم : فذكر الحديث في تأخير صلاة العشاء ثم قال : قال أنس : كأني أنظر إلى وبيض خاتمه من فضة ورفع إصبعه اليسرى الخنصر

اور ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ بن یعقوب نے ان کو احمد بن سلمہ نے ان کو ابو بکر بن نافع نے ان کو زیدعمی نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو ثابت سے کہ انہوں نے حضرت انس بن مالک سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کے بارے میں پوچھا۔ انہوں نے حدیث کو ذ کر کیا نماز عشا ء کی تاخیر کرنے کے بارے میں اس کے بعد کہا کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں گویا میں دیکھ رہا ہوں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی چاندی کی انگوٹھی کے سفید نشان کو یا نشان کی چمک کو اور انہوں نے اپنی بائیں ہاتھ کی چھنگلی اوپر اٹھا لی۔

الحديث في تأخير صلاة العشاء ثم ← خاتم رسول الله صلى الله عليه و سلم ← ثابت أنهم سألوا أنس بن مالك ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← زَيْدٍ الْعَمِّيِّ ← أَبُو بَکْرِ بْنُ نَافِعٍ ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the hand in which he makes the ring · Hadith 6369

chevron_left Previous
1…666768…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood