شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الفرش والوسائد · حديث 6298
6299 - و أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا أحمد بن حنبل ثنا وكيع قال : و أنا عبد الله بن الجراح عن وكيع عن إسرائيل عن سماك عن جابر بن سمرة قال : دخلت على النبي صلى الله عليه و سلم في بيته فرأيته متكئا إلى وسادة زاد ابن الجراح على يساره قال أبو داود : قال إسحاق بن منصور عن إسرائيل أيضا على يساره قال الشيخ : ورواه أيضا حسين بن حفص عن إسرائيل عن سماك عن جابر بن سمرة قال : رأيت النبي صلى الله عليه و سلم متكئا على يساره
ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے کو ابو بکر بن داسہ نے ان کو ابو داؤد نے ان کو احمد بن حنبل نے ان کو وکیع نے وہ کہتے ہیں کہ ان کو عبداللہ بن جراح نے ان کو وکیع نے ان کو اسرائیل نے ان کو سماک نے ان کو جابر بن سمرہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا ان کے گھر میں میں نے دیکھا آپ سرہانے یا تکیے کے ساتھ سہارا لگا بیٹھے تھے۔ ابن جراح نے یہ اضافہ کیا کہ علیٰ یسارہ۔اپنے بائیں طرف۔ ابو داؤد نے کہا کہ اسحاق بن منصور نے کہا ہے اسرائیل سے بھی علیٰ یسارہ بائیں طرف (والی بات) مروی ہے۔ شیخ نے فرمایا: اور اس کو بھی روایت کیا حسین بن حفص نے ان کو اسرائیل نے ان کو سماک نے ان کو جابر بن سمرہ نے وہ کہتے ہیں میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سہارا لگائے ہوئے دیکھا اپنی بائیں طرف۔
وَكِيعٌ، ← أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ ← و،
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of mattresses and pillows · Hadith 6298
