Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في العمائم · حديث 6262

6263 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا عبد الرحمن بن حمدان الجلاب بهمدان ثنا أبو حاتم الرازي ثنا يوسف بن محمد بن سابق ثنا عبد العزيز بن أبي الجارود عن الزهري قال : العمائم تيجان العرب والحبوة حيطان العرب والاضطجاع في المساجد رباط المؤمنين

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبدالرحمٰن بن حمدان جلاب نے ہمدان میں ان کو ابو حاتم رازی نے ان کو یوسف بن محمد بن سابق نے ان کو عبدالعزیز بن ابو البارود نے ان کو زیری نے وہ کہتے ہیں کہ عمامے عربوں کے تاج ہیں ، عطیہ اور بخشش ان کے باغ ہیں ، اور مساجد میں لپیٹے رہنا مومنوں کی رہاط ہیں۔

العمائم تيجان العرب والحبوة حيطان العرب والاضطجاع في المساجد رباط المؤمنين ← الزُّهْرِيِّ، ← عبد العزيز بن أبي الجارود ← يُوسُفُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَابِقٍ، ← أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمْدَانَ الْجَلَّابُ، بِهَمْدَانَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate turbans · Hadith 6262

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في العمائم · حديث 6263

6264 - أخبرنا أبو بكر الفارسي أنا أبو إسحاق الأصبهاني ثنا أبو أحمد بن فارس ثنا محمد بن إسماعيل قال : وقال خطاب الحمصي ثنا بقية عن مسلم بن زياد قال : رأيت أربعة من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم أنس بن مالك و فضالة بن عبيد و أبا المنيب و فروخ بن سيار أو سيار بن فروخ يرخون العمائم من خلفهم وثيابهم إلى الكعبين

ہمیں خبر دی ابو بکر فارسی نے ان کو ابو اسحاق اصفہانی نے ان کو ابو احمد بن فارس نے ان کو محمد بن اسماعیل نے وہ کہتے ہیں کہ کہا کو خطاب حمصی نے ان کو بقیہ نے ان کو مسلم بن زیاد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے اصحاب رسول میں سے چار شخصوں کو دیکھا حضرت انس بن مالک، حضرت فضالہ بن عبید، ابو المنیب اور فروخ بن سیار بن فروخ کہ وہ اپنے عمامے اپنے پیچھے کی طرف لٹکاتے تھے اور ان کے کپڑے (یعنی قمیصیں ٹخنوں تک ہوتی تھیں۔)

مُسلم بن زِيَاد ← بَقِيَّةُ ← خطاب الحمصي ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ ← أَبُو إِسْحَاقَ الْأَصْبَهَانِيُّ ← أَبُو بَكْرٍ الْفَارِسِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate turbans · Hadith 6263

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في العمائم · حديث 6264

6265 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصنعاني ثنا إسحاق بن إبراهيم أخبرنا عبد الرزاق عن معمر عن ليث عن طاوس قال : قال في الذي يلوي العمامة على رأسه ولا يجعلها تحت ذقنه فإن تلك عمة الشيطان

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ صنعانی نے ان کو اسحاق بن ابراہیم نے ہمیں خبر دی ہے عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو لیث نے ان کو طاؤس نے اس نے کہا اس شخص کے بارے میں جو اپنے سر پر عمامہ لپیٹتا ہے اور اس کوٹھوڑی کے نیچے نہیں کرتا کہ یہ پگڑی باندھنے کی صورت شیطان کی ہے۔ (غالباً اس سے مراد وہی پگڑی کا سرا لٹکانا ہے جو تمام روایات میں ثابت ہوتا آیا ہے۔)

طَاوْسٍ ← لَيْثٌ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate turbans · Hadith 6264

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الانتعال · حديث 6265

6266 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا محمد بن صالح بن هانئ ثنا إبراهيم بن محمد الصيدلاني ثنا سلمة بن شبيب ثنا الحسين بن محمد بن أعين ثنا معقل عن أبي الزبير عن جابر قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول في غزوة غزاها : استكثروا من النعال فإن الرجل لا يزال راكبا ما انتعل رواه مسلم في الصحيح عن سلمة بن شبيب تابعه ابن أبي الزناد عن موسى بن عقبة عن أبي الزبير

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن صالح بن ہانی نے ان کو ابراہیم بن محمد صید الانی نے ان کو سلمہ بن شبیب نے ان کو حسین بن محمد بن اعین نے ان کو معقل نے ان کو ابو الزبیر نے ان کو جابر نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک غزوے میں زیادہ زیادہ جوتے پہن کر رکھو بے شک مرد سواری کی حالت میں رہتا ہے جب تک جوتے پہنے رکھتا ہے۔ مسلم نے اس کو صحیح میں نقل کیا ہے سلمہ بن شبیب سے۔ ابن ابو الزناد نے اس کے متابع بیان کیا ہے موشی بن عقبہ سے اس نے ابو الزبیر سے۔

جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← مَعْقِلٌ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ ← سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْدَلَانِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the transition · Hadith 6265

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الانتعال · حديث 6266

6267 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن إسحاق الصغاني ثنا مسلم بن إبراهيم ثنا همام ثنا قتادة عن أنس : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كانت نعلاه قبالين

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحاق صنعانی نے ان کو مسلم بن ابراہیم نے ان کو حمام نے ان کو قتادہ نے ان کو اس نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دونوں جوتیاں (قبالان) انگوٹھے والی تھیں۔ (قبال جوتے کے آگے والے اس تسمے کو کہتے ہیں جو انگوٹھے اور انگلیوں کے اندر رہتا ہے۔)

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the transition · Hadith 6266

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الانتعال · حديث 6267

6268 - وأخبرنا علي بن أحمد بن عبدان ثنا أحمد بن عبيد ثنا تمتام ثنا عفان ثنا همام عن قتادة عن أنس قال : كان لنعلي رسول الله صلى الله عليه و سلم قبالان يعني زمامين رواه البخاري في الصحيح عن حجاج بن منهال عن همام

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو تمتام نے ان کو عفان نے ان کو ہمام نے ان کو قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتیاں (قبالین یعنی زمامین) یعنی تسموں والی تھیں (انگوٹھے والی مراد ہے۔) اس کو بخاری نے روایت کیا صحیح میں حجاج بن منہال سے اس نے ہمام سے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ، ← تَمْتَامٌ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the transition · Hadith 6267

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الانتعال · حديث 6268

6269 - أخبرنا أبو عمرو محمد بن عبد الله الأديب ثنا أبو بكر الإسماعيلي أخبرني الحسن بن سفيان ثنا حبان ثنا عبد الله هو ابن المبارك أنا عيسى بن طهمان قال : أخرج إلينا أنس بن مالك نعلين لهما قبالان فقال ثابت البناني : هذه تعل رسول الله صلى الله عليه و سلم أخرجه البخاري عن محمد عن عبد الله

ہمیں خبر دی ابو عمرو اور محمد بن عبداللہ ادیب نے ان کو ابو بکر اسماعیلی نے ان کو خبر دی حسن بن سفیان نے ان کو حبان نے ان کو عبداللہ بن مبارک نے ان کو عیسیٰ بن طہمان نے وہ کہتے ہیں حضرت انس ہمارے پاس دو جوتیاں نکال کر لائے دونوں کے انگوٹھے کے تسمے تھے، ثابت بنانی نے کہا کہ یہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے ہیں۔ اس کو بخاری نے نقل کیا ہے محمد بن عبداللہ سے۔

عِيسَی بْنُ طَهْمَانَ ← عَبْدُ اللَّهِ هُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← حِبَّانُ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَدِيبُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the transition · Hadith 6268

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الانتعال · حديث 6269

6270 - ورواه أبو أحمد الزبيري عن عيسى بن طهمان قال : أخرج إلينا أنس بن مالك نعلين جرداوين لهما قبالان فذكر ثابت عن أنس أنهما نعل النبي صلى الله عليه و سلم

اور اس کو روایت کیا ہے ابو احمد زبیری نے یحییٰ بن طھمان سے وہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس انس بن مالک دو جوتیاں نکال کر لے آئے دونوں کھلی ہوئی تھیں دونوں کے تسمے یعنی انگوٹھے بنے ہوئے تھے ذکر کیا ثابت نے انس سے کہ وہ دونوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جوتے ہیں۔

أنس أنهما نعل النبي صلى الله عليه و سلم ← أخرج إلينا أنس بن مالك نعلين جرداوين لهما قبالان فذكر ثابت ← عِيسَی بْنُ طَهْمَانَ ← ورواه أبو أحمد الزبيري

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the transition · Hadith 6269

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الانتعال · حديث 6270

6271 - أخبرناه أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر محمد بن عبد الله الوراق أنا الحسن بن سفيان ثنا إبراهيم بن سعد الجوهري ثنا أبو أحمد : فذكره رواه البخاري عن عبد الله بن محمد عن أبي أحمد

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر محمد بن عبداللہ وراق نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو ابراہیم بن سعد جوہری نے ان کو ابو احمد نے۔ پھر اس کو ذکر کیا ہے اس نے اور اس کو بخاری نے روایت کیا ہے عبداللہ بن محمد سے اس نے ابو احمد سے۔

أَبِي أَحْمَدَ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أبو أحمد فذكره رواه البخاري ← إبراهيم بن سعد الجوهري ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَرَّاقُ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the transition · Hadith 6270

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الانتعال · حديث 6271

6272 - أخبرنا أبو علي الحسين بن محمد الروذباري أنا الحسين بن الحسن بن أيوب الطوسي أنا أبو حاتم محمد بن إدريس الرازي ثنا علي الطنافسي ثنا وكيع عن سفيان عن خالد الحذاء عن عبد الله بن الحارث عن ابن عباس قال : كان لنعل النبي صلى الله عليه و سلم قبالان مثنية الشراك ورواه أبو كريب عن وكيع قال زمامان : مثنى شراكهما

ہمیں خبر دی ابو علی حسین بن محمد روذباری نے ان کو حسین بن حسن بن ایوب طوسیٰ نے ان کو ابو حاتم محمد بن ادریس رازی نے ان کو علی طنافسی نے ان کو وکیع نے ان کو سفیان نے ان کو خالد حذاء نے ان کو عبداللہ بن حارث نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتیاں تسمے والی تھیں دہرے ہوئے تھے۔ اور اس کو روایت کیا ہے ابو کریب نے وکیع سے وہ کہتے ہیں زمامین ڈیل کئے ہوئے تسمے۔

زِمَامَانِ مَثْنَى شِرَاكُهُمَا ← وَكِيعٌ، ← رواه أبو كريب ← كان لنعل النبي صلى الله عليه و سلم قبالان مثنية الشراك ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ، ← عَلِيٌّ الطَّنَافِسِيُّ، ← أَبُو حَاتِمٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ الرَّازِيُّ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ الطُّوسِيُّ ← أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِيُّ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the transition · Hadith 6271

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الانتعال · حديث 6272

6273 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا محمد بن عبد الرحيم أبو يحيى أنا أبو أحمد الزبيري ثنا إبراهيم بن طهمان عن أبي الزبير عن جابر قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن ينتعل الرجل قائما

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو ابو بکر بن داسہ نے ان کو ابو داؤد نے ان کو محمد بن عبدالرحیم نے ان کو ابو یحییٰ نے ان کو ابو احد زبیری نے ان کو ابراہیم بن طہمان نے ان کو ابو الزبیر نے ان کو جابر رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا تھا کہ کوئی آدمی کھڑے ہو کر جوتے پہنے۔

نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن ينتعل الرجل قائما ← جَابِرٍ ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ أَبُو يَحْيَی ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the transition · Hadith 6272

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في الانتعال · حديث 6273

6274 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو الحسن أحمد بن محمد بن عبدوس ثنا عثمان بن سعيد ثنا القعنبي فيما قرأ على مالك عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إذا انتعل أحدكم فليبدأ باليمين وإذا نزع فليبدأ بالشمال وليكن اليمين أولهما تنعل وأخراهما تنزع رواه البخاري عن القعنبي

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو الحسن احمد بن محمد بن عبدوس نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو قعنبی نے اس میں سے جو انہوں نے مالک کے سامنے پڑھیں اس نے ابو الزناد سے اس نے اعرج سے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی ایک تم میں سے جوتے پہنے تو دائیں پیر سے ابتدا کرے اور جس وقت جوتے اتارے تو پہلے بائیں پیر کے اتارے ۔دایاں پیر پہننے میں پہلا اور اتارنے میں آخری ہونا چاہئے۔ بخاری نے اس کو قعنبی سے روایت کیا ہے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْأَعْرَجِ ← أَبِي الزِّنَادِ، ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو زكريا بن أبي إسحاق

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of the transition · Hadith 6273

chevron_left Previous
1…585960…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood