Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية لبس الشهرة من الثياب في النفاسة أو في الخساسة · حديث 6226

6227 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصنعاني ثنا إسحاق بن إبراهيم أنا عبد الرزاق عن معمر عن ليث عن رجل عن ابن عمر قال : من لبس ثوب شهرة في الدنيا ألبسه الله ذلا يوم القيامة قال الشيخ : هذا موقوف ومنقطع

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ صنعانی نے کو اسحٰق بن ابراہیم نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو لیث نے ان کو ایک آدمی نے ابن عمر سے کہ انہوں نے فرمایا جو شخص دنیا میں شہرت کا لباس و کپڑا پہنے گا اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن ذلت کا لباس پہنائے گا۔ شیخ نے فرمایا کہ یہ روایت موقوف اور منقطع ہے۔

الشيخ هذا موقوف ومنقطع ← من لبس ثوب شهرة في الدنيا ألبسه الله ذلا يوم القيامة ← ابْنِ عُمَرَ ← رَجُلٌ: ← لَيْثٌ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on the dislike of wearing fame, from clothes in precious or inferior · Hadith 6226

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية لبس الشهرة من الثياب في النفاسة أو في الخساسة · حديث 6227

6228 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا العباس بن محمد الدوري ثنا أبو النصر عن شريك عن عثمان عن مهاجر الشامي عن ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من لبس ثوب شهرة في الدنيا ألبسه الله ثوب مذلة يوم القيامة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن محمد دوری نے ان کو ابو نصر بن شریک نے عثمان سے اس نے مہاجر شامی سے انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص دنیا میں کپڑا شہرت کے لئے پہنے گا اللہ تعالیٰ اس کو قیامت کے دن ذات کا کپڑا پہنائے گا۔

ابْنِ عُمَرَ ← مهاجر الشامي ← عُثْمَانَ، ← شَرِيکٍ ← أبو النصر ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on the dislike of wearing fame, from clothes in precious or inferior · Hadith 6227

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية لبس الشهرة من الثياب في النفاسة أو في الخساسة · حديث 6228

6229 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي وغيره ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا بحر بن نصر ثنا ابن وهب أخبرني عمرو بن الحارث عن سعيد بن هارون من كتابه : أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن الشهرتين أن يلبس الثياب الحسنة التي ينظر إليها فيها أو الزينة أو الرثة التي ينظر إليها فيها قال عمر : وبلغني أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : أمرا بين أمرين وخير الأمور أوساطها هذا مرسل وقد روي النهي عن الشهرتين من وجه آخر بإسناد مجهول موصولا

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے اور دیگر نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو بحر بن نضر نے ان کو ابن وہب نے ان کو خبر دی عمرو بن حارث نے ان کو سعید بن ہارون نے اپنی کتاب سے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا تھا دو شہرتوں سے یہ کہ خوبصورت کپڑے پہنے جس کپڑوں میں اس کو لوگ دیکھیں یا زینت یا میلا کچیلا پن گندا اپن جس میں لوگ اس کو دیکھیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا، انسان دو امور کے درمیان گھرا ہوا ہے اور تمام امور میں سے بہتر امران میں سے درمیان والے امر ہیں۔ یہ حد یث مرسل ہے۔ اور تحقیق روایت کی گئی ہے نہی دو طرح کی شہرت سے دوسرے طریق سے اسناد مجہول کے ساتھ موصول طریقہ سے۔

سعيد بن هارون من كتابه ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الرحمن السلمي وغيره

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on the dislike of wearing fame, from clothes in precious or inferior · Hadith 6228

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية لبس الشهرة من الثياب في النفاسة أو في الخساسة · حديث 6229

6230 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصفار ثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني روح بن عبد المؤمن ثنا وكيع بن محرز الشامي حدثني عثمان بن الجهم عن زر بن حبيش عن أبي ذر : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من لبس ثوب شهرة أعرض الله عنه حتى يضعه

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو عبداللہ محمد بن عبداللہ صفار نے ان کو عبداللہ بن احمد بن حنبل نے مجھے حدیث بیان کی ہے روح بن عبدالمؤمن نے ان کو وکیع بن محرز شامی نے ان کو حدیث بیان کی ہے عثمان بن جہم نے ان کو زر بن حبیش نے ان کو ابو ذر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا جو شخص شہرت کا کپڑا پہنے گا للہ تعالیٰ اس سے منہ پھر لے گایا تو اس کو اتار دے۔

من لبس ثوب شهرة أعرض الله عنه حتى يضعه ← النبي صلى الله عليه و سلم ← اَبِیْ ذَرٍّ ← زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ ← عثمان بن الجهم ← وكيع بن محرز الشامي ← رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on the dislike of wearing fame, from clothes in precious or inferior · Hadith 6229

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية لبس الشهرة من الثياب في النفاسة أو في الخساسة · حديث 6230

6231 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو الحسين محمد بن أحمد بن تميم القنطري ثنا أبو الأحوص محمد بن الهيثم القاضي ثنا أحمد بن أبي شعيب الحراني ثنا مخلد بن يزيد عن أبي نعيم عن عبد الرحمن بن حرملة عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة و زيد بن ثابت : أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن الشهرتين فقيل يا رسول الله وما الشهرتان قال : رقة الثياب ولينها وخشونتها وطولها وصقرها ولكن سداد فيما بين ذلك واقتصاد قال الشيخ : أبو نعيم هذا لا نعرفه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الحسین محمد بن احمد بن تمیم قنطری نے ان کو ابو الاحوض محمد بن ہثیم قاضی نے ان کو احمد بن ابو شعیب حرانی نے ان کو مخلد بن یزید نے ان کو ابو نعیم نے ان کو عبدالرحمٰن بن حرملہ نے کو سعید بن مسیب نے ان کو ابو ہریرہ اور زید بن ثابت نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طرح کی شہرتوں سے منع فرمایا تھا۔ پوچھا گیا یا رسول اللہ ! وہ کون سی دو شہرتیں ہیں۔ فرمایا کہ کپڑوں کی نرمی ان کا موٹا ہونا ان کا نرم ہونا سخت یا کھردار ہونا ان کا لمبا ہونا چھوٹا ہونا (یہ سب ممنوع ہیں) لیکن ان تمام امور میں میانہ روی اختیار کرنا ہی درست چیز ہے۔

أبي هريرة و زيد بن ثابت ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، ← أَبِي نُعَيْمٍ، ← مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ ← أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ ← أَبُو الْأَحْوَصِ مُحَمَّدُ بْنُ الْهَيْثَمِ الْقَاضِي، ← أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ تَمِيمٍ الْقَنْطَرِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on the dislike of wearing fame, from clothes in precious or inferior · Hadith 6230

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية لبس الشهرة من الثياب في النفاسة أو في الخساسة · حديث 6231

6232 - أخبرنا أبو الحسن المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا عمرو بن علي بن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم عن جرير قال : إن الرجل ليكتسي وهو عار يعني الثياب الرقاق

ہمیں خبر دی ابو الحسن مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو محمد بن ابو بکر نے ان کو عمرو بن علی بن اسماعیل بن ابو خالد نے ان کو قیس بن حازم نے ان کو جریر نے انہوں نے فرمایا: بے شک ایک آدمی لباس پہنتا ہے حالانکہ وہ ننگا ہوتا ہے مراد ہے کہ باریک ترین لباس کی وجہ سے۔

إن الرجل ليكتسي وهو عار يعني الثياب الرقاق ← جَرِيرٌ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← عمرو بن علي بن إسماعيل بن أبي خالد ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on the dislike of wearing fame, from clothes in precious or inferior · Hadith 6231

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيما كان يلبسه رسول الله صلى الله عليه و سلم من الثياب وما كان يختار لبسه ويرغب فيه · حديث 6232

6233 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن إسحاق الصاغاني ثنا عبيد الله بن عمر ثنا معاذ بن هشام حدثني أبي عن قتادة عن أنس قال : كان أحب الثياب إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن يلبسها الحبرة أخرجاه في الصحيح من حديث معاذ بن هشام

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے کو محمد بن اسحاق صاغانی نے ان کو عبیداللہ بن عمر نے ان کو معاذ بن ہشام نے ان کو ان کے والد نے ان کو قتادہ رحمہ اللہ نے کو حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہننے کے لئے سب سے زیادہ پسندیدہ کپڑا کپڑوں میں سے تقش دار لمبی چادر ہوتی تھی۔ بخاری ومسلم نے اس کو نقل کیا ہے صحیح میں معاذ بن ہشام کی حدیث سے۔

أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← أَبِي ← مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّاغَانِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on what the Messenger of God, may God bless him and grant him peace, used to wear and what he chose to wear and desired · Hadith 6232

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيما كان يلبسه رسول الله صلى الله عليه و سلم من الثياب وما كان يختار لبسه ويرغب فيه · حديث 6233

6234 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ ثنا أبو بكر بن عبد الله أنا الحسن بن سفيان ثنا قتيبة بن سعيد ثنا يعقوب عن أبي حازم عن سهل بن سعد قال : جاءت امرأة ببردة فقال سهل : تدرون ما البردة قالوا نعم هذه الشملة منسوج في حاشيتها فقالت : يا رسول الله إني نسجت هذه بيدي أكسوكها فأخذها رسول الله صلى الله عليه و سلم محتاجا إليها فخرج إلينا وإنها لإزاره فمسها رجل من القوم فقال : يا رسول الله اكسنيها قال : نعم فجلس ما شاء الله في المجلس ثم رجع فطواها ثم أرسل بها إليه فقال له القوم : ما أحسنت سألتها إياه و قد عرفت أنه لا يرد سائلا ثم أرسل بها إليه فقال له القوم : والله ما سألته إلا لتكون كفني يوم أموت قال سهل : فكان كفنه رواه البخاري في الصحيح عن قتيبة

ہمیں خبر دی محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن عبداللہ نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو قتیبہ بن سعید نے ان کو یعقوب نے ان کو ابو حازم نے ان کو سہل بن سعد نے وہ کہتے ہیں کہ ایک عورت بردہ لائی۔سہل کہتے ہیں کہ کیا تم لوگ جانتے ہو کہ بردہ کیسی ہوتی ہے لوگوں نے بتایا کہ (ایک چادر) جی ہاں یہ دو شالہ یالنگی ہوتی ہے جس کے کنارے اور باڈر بنے ہوتے ہیں اور وہ عورت بولی یا رسول اللہ ! میں نے یہ چادر خود بُنی ہے اپنے ہاتھوں سے کہ میں آپ کو پہناؤں گی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ چادر لے لی اس لئے کہ آپ کو اس کی ضرورت تھی۔ سہل کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں ایک بار تشریف لائے تو وہی چادر آپ نے بطور تہبند باندھ رکھی تھی ایک آدمی نے اس چادر کو ہاتھ لگایا اور کہنے لگا یا رسول اللہ ! آپ یہ چادر مجھے پہنائیں گے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں پہناؤں گا۔ حضور تشریف فرما رہے اس مجلس میں جب تک اللہ نے چاہا اس کے بعد آپ واپس تشریف لے گئے اور وہ چادر لپیٹ کر اسی بندے کے پاس بھیج دی لوگوں نے اس سے کہا کہ تم نے اچھا نہیں کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اس چادر کا سوال کر کے تمہیں یہ تو معلوم ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سائل کو خالی نہیں لوٹاتے۔ اس آدمی نے کہا کہ اللہ کی قسم میں نے حضور سے ایسے نہیں مانگی بلکہ اس لئے مانگی ہے تاکہ جب میں مروں تو یہ میرا کفن بنے حضرت سہل کہتے ہیں کہ واقعی وہی چادر اس شخص کا کفن بُنی تھی۔ بخاری نے اس کو صحیح میں روایت کیا ہے قتیبہ سے۔

نَعَمْ هَذِهِ الشَّمْلَةُ مَنْسُوجٌ فِي حَاشِيَتِهَا فَقَالَتْ ← جاءت امرأة ببردة فقال سهل تدرون ما البردة ← سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبِي حَازِمٍ ← يَعْقُوبُ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on what the Messenger of God, may God bless him and grant him peace, used to wear and what he chose to wear and desired · Hadith 6233

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيما كان يلبسه رسول الله صلى الله عليه و سلم من الثياب وما كان يختار لبسه ويرغب فيه · حديث 6234

6235 - وروينا عن أنس بن مالك قال : كنت أمشي مع النبي صلى الله عليه و سلم وعليه يرد غليظ الحاشية فأدركه أعرابي فجبذ رداءه

ہم نے اس کو روایت کیا ہے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا اور آپ کے اوپر موٹے باڈر والی چادر تھی ایک دیہاتی نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو پا لیا تو اس نے آپ کی وہ چادر (کندھے سے) کھینچ لی۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← وَرُوِّينَا

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on what the Messenger of God, may God bless him and grant him peace, used to wear and what he chose to wear and desired · Hadith 6234

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيما كان يلبسه رسول الله صلى الله عليه و سلم من الثياب وما كان يختار لبسه ويرغب فيه · حديث 6235

6236 - وروينا في حديث أبي جحيفة : فخرج رسول الله صلى الله عليه و سلم في حلة حمراء شهرا وروينا في حديث البراء بن عازب رأيت النبي صلى الله عليه و سلم في حلة حمراء لم أر شيئا قط أحسن منه والحلة ثوبان إزار ورداء ولا يكون فيها قز

ہم نے روایت کیا ہے جحیفہ کی حدیث سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ماہ تک سرخ حلے میں باہر تشریف لائے۔اور ہم نے براء بن عازب کی حدیث میں روایت کیا ہے کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سرخ پوشاک میں دیکھا میں نے اس سے خوبصورت چیز کبھی نہیں دیکھی اور وہ پوشاک یا وہ حلہ دو کپڑے تھے ایک تہبند کی چادر دوسری اوپر اوڑھنے کی چادر تھی اور اس میں ریشم کے کپڑے والا اصلی ریشم نہیں تھا۔

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on what the Messenger of God, may God bless him and grant him peace, used to wear and what he chose to wear and desired · Hadith 6235

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيما كان يلبسه رسول الله صلى الله عليه و سلم من الثياب وما كان يختار لبسه ويرغب فيه · حديث 6236

6237 - وروينا من وجه آخر عن عائشة أنها قالت : صنعت للنبي صلى الله عليه و سلم بردة سوداء فلبسها فلما عرق فيها وجد ريح الصوف فقذفها قال : وأحسبه قال : وكان يعجبه الريح الطيبة

ہم نے دوسرے طریق سے روایت کیا ہے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کالی چادر تیار کروائی تھی آپ اس کو پہنتے تھے جب آپ کو اس میں پسینہ آتا تو آپ کو اس میں سے اون کی بو آتی تھی لہٰذا آپ نے اسے پھینک دیا تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ یوں بھی کہا تھا کہ ان کو پاکیزہ بو پسند تھی۔

عَائِشَةَ ← وَرُوِّينَا مِنْ، وَجْهٍ آخَرَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on what the Messenger of God, may God bless him and grant him peace, used to wear and what he chose to wear and desired · Hadith 6236

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيما كان يلبسه رسول الله صلى الله عليه و سلم من الثياب وما كان يختار لبسه ويرغب فيه · حديث 6237

6238 - وروينا عن أبي تميمة الهجيمي عن جابر قال : أتينا النبي صلى الله عليه و سلم وهو محتب بشملة وقد وقع هدبها على قدميه

ہم نے روایت کیا ہے ابو تمیمہ ہجیمی سے اس نے جابر سے وہ کہتے ہیں کہ تم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے انہوں نے اپنے شملے یا چادر سے احتباء کیا ہوا تھا اور اس کپڑے کے کنارے آپ کے قدموں پر پڑے تھے۔ (احتباء کہتے ہیں زمین پر کولہے ٹکائے گھٹنے کے جسم اور ٹانگوں کو کپڑا لپیٹ کر بیٹھنا۔)

جَابِرٍ ← أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ ← وَرُوِّينَا

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › A chapter on what the Messenger of God, may God bless him and grant him peace, used to wear and what he chose to wear and desired · Hadith 6237

chevron_left Previous
1…555657…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood