Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6214

6215 - وأخبرنا علي ثنا أحمد ثنا غيلان بن عبد الصمد ثنا أبو معمر ثنا عبد السلام بن حرب الملائي عن مالك بن دينار عن عكرمة عن ابن عباس : أنه كان يلبس الخز وقال : إنما يكره المصمت حريرا

ہمیں خبر دی علی نے ان کو احمد نے ان کوغیلان بن عبد الصمد نے ان کو ابو معمر نے ان کو عبدالسلام بن حرب ملائی نے ان کو مالک بن دینار نے ان کو عکرمہ نے ان کو ابن عباس نے کہ وہ خز ریشم پہنتے تھے اور فرمایا تھا کہ یقیناً تانے بانے والا ریشم پہنا مکروہ ہے۔

ابن عباس أنه كان يلبس الخز وقال إنما يكره المصمت حريرا ← عِكْرِمَةَ، ← مَّالِکِ بْنِ دِیْنَارٍ ← عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ الْمُلَائِيُّ، ← أَبُو مَعْمَرٍ، ← غيلان بن عبد الصمد ← أَحْمَدُ، ← وَأَخْبَرَنَا عَلِيٌّ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6214

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6215

6216 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك ثنا حنبل بن إسحاق ثنا عارم بن الفضل ثنا مهدي بن ميمون ثنا غيلان قال : وكان مطرف يلبس البرانس أو البرنس ويلبس المطارف ويركب الخيل ويغشى السلطان غير أنك كنت إذا أفضيت أمضيت إلى قرة عين

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو حنبل بن اسحاق نے ان کو عارم بن فضل نے ان کو مہدی بن میمون نے ان کو غیلان نے وہ کہتے ہیں کہ مطرف پہنتے تھے ٹوپیاں یا ٹوپی کہا تھا اور باڈر والی چادریں پہنتے تھے اور گھوڑے کی سواری کرتے تھے اور بادشاہ کے پاس آتے تھے سوا اس کے کہ بے شک تم جب کھلے میدان میں آؤ تو آنکھ کی ٹھنڈک کی طرف تم آ جاؤ گے۔

غَيْلَانَ ← مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ← عَارِمُ بْنُ الْفَضْلِ ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6215

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6216

6217 - أخبرنا أبو الحسن محمد بن الحسين بن داود العلوي أنا أبو محمد عبد الله بن محمد الشرقي ثنا محمد بن يحيى عن عبد الرحمن بن مهدي عن حزم عن حوشب عن الحسن قال المؤمن : يداوي دينه بثيابه

ہمیں خبر دی ابو الحسن محمد بن حسین بن داؤد علوی نے ان کو ابو محمد عبداللہ بن محمد شرقی نے ان کو محمد بن یحییٰ نے ان کو عبدالرحمٰن بن مہدی نے ان کو حزم نے ان کو حوشب نے ان کو حسن نے انہوں نے کہا کہ مؤمن اپنے دین کا علاج کرتا ہے اپنے کپڑوں کے ساتھ۔

المؤمن يداوي دينه بثيابه ← الْحَسَنِ، ← حَوْشَبٍ، ← حزم ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ← أبو محمد عبد الله بن محمد الشرقي ← أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6216

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6217

6218 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا سعدان بن نصر ثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال : قلت لمحمد : يعني ابن سيرين : كان يلبسون الخز قال : كانوا يلبسونه ويكرهونه ويرجون رحمة الله عز و جل

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو سعدان بن نصر نے ان کو معاذ بن معاذ نے ان کو ابان عون نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے کہا یعنی ابن سیرین سے کہ وہ لوگ خز یعنی میکس ریشم استعمال کرتے تھے۔ اس نے کہا استعمال کرتے تھے اور اس کو ناپسند بھی کرتے تھے اور اللہ کی رحمت کی امید کرتے تھے۔

كانوا يلبسونه ويكرهونه ويرجون عز و جل ← قلت لمحمد يعني ابن سيرين كان يلبسون الخز ← ابْنِ عَوْنٍ ← مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6217

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6218

6219 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني عبيد الله بن عبد الرحمن بن محمد بن عبيد الله بن سعد الزهري قال : سمعت أبي يقول : هذه كتب جدي عبد الله بن سعد فقرأت فيها حدثنا خالد بن خداش قال : قلت لمالك بن أنس : فرأيت عليه طيلسانا طواري وقلنسوة مسربلة وثيابا مروية خيارا وفي بيته وسائد وأصحابه عليها قعود فقلت : يا أبا عبد الله هذا الذي أراك به أشيء أحدثته أو شيء رأيت عليه الناس قال : لا بل شيء رأيت عليه الناس

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی عبیداللہ بن عبدالرحمٰن بن محمد بن عبیدالله بن سعد زہری نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اپنے والد سے وہ کہتے ہیں یہ میرے دادا عبداللہ بن سعید کی کتاب ہے میں نے اس میں پڑھا ہے، ہمیں حدیث بیان کی ہے خالد بن خداش نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا مالک بن انس سے میں نے دیکھا تھا ان پر طیالسی چادر دھاری دار۔ اور ٹوپی پہنی ہوئی اور خوبصورت اور عمدہ کپڑے۔ اور ان کے گھر میں اعلیٰ تکیے۔ اور ان کے دوست احباب ان پر سہارے لگا کر بیٹھے ہوئے میں نے کہا اے ابو عبداللہ یہ کیفیت جس کے ساتھ میں آپ کو دیکھ رہاہوں کیا یہ آپ نے از خود پیدا کی ہے یا آپ نے لوگوں کو اس انداز پر دیکھ کر یہ طریقہ اختیار کیا ہے۔ فرمایا کہ بلکہ لوگوں کو اس طریقے پر دیکھ کر یہ اختیار کیا ہے۔

قلت لمالك بن أنس فرأيت عليه طيلسانا طواري ← خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ، ← فِيهَا. ← جدي عبد الله بن سعد ← هذه ← أَبِي ← عبيد الله بن عبد الرحمن بن محمد بن عبيد الله بن سعد الزهري ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6218

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6219

6220 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ ثنا علي بن محمد الحندي ثنا بكر بن سهل الدمياطي قال : سمعت عبد الله بن يوسف التنيسي يقول : سمعت مالك بن أنس يقول : ما أدركت فقهاء بلدنا إلا وهم يلبسون الثياب الحسان

ہمیں خبر دی محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو علی بن محمد جندی نے ان کو بکر بن سہیل دمیاطی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبداللہ بن یوسف تنیسی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سناما لک بن انس سے وہ فرماتے تھے کہ میں نے اپنے شہر کے جن فقہاء کو دیکھا ہے وہ خوش لباس تھے خوبصورت کپڑے پہنتے تھے۔

ما أدركت فقهاء بلدنا إلا وهم يلبسون الثياب الحسان ← مالک بن أنس ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ التِّنِّيسِيُّ، ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ ← علي بن محمد الحندي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6219

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6220

6221 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا محمد بن القاسم العتكي ثنا أحمد بن محمد بن أحمد الخفاف ح وأخبرنا أبو القاسم بن عبد الرحمن بن محمد السراج ثنا أبو منصور محمد بن القاسم الضبعي ثنا أبو عمرو أحمد بن محمد ثنا أبي قال : سمعت محمد بن معاوية و سليمان بن حرب إلى جانبه يقول : خرج الليث يوما فقوموا ثيابه ودابته وخاتمه وما كان عليه ثمانية عشر ألف درهم إلى عشرين ألف فقال سليمان بن حرب : خرج شعبة يوما فقوموا حماره وسرجه ولجامه بثمانية عشر درهما إلى عشرين درهما

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن قاسم عتکی نے ان کو احمد بن محمد بن احمد حفاف نے ’’ح‘‘ ہمیں خبر دی ابو القاسم بن عبدالرحمٰن بن محمد سراج نے ان کو ابو منصور محمد بن قاسم ضبعی نے ان کو ابو عمر احمد بن محمد نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے محمد بن معاویہ سے سنا جب کہ سلیمان بن حرب ان کے برابر میں بیٹھے تھے۔ اور وہ یہ کہہ رہے تھے کہ لیث بن سعد ایک مرتبہ تیار ہو کر باہر نکلے تو لوگوں نے ان کے کپڑوں کا اور ان کی سواری اور ان کی انگوٹھی اور ان کے اوپر جو کچھ مال تھا اس کی قیمت کا تخمینہ لگایا کہ کم سے کم اٹھارہ ہزار سے بیس ہزار درہم کا مال ہے۔ لہٰذا سلیمان بن حرب نے کہا کہ ایک دن شعبہ تیار ہو کر جب نکلے تو لوگوں نے اس کے گدھے کی اور اس کی زمین اور لگام کا تخمینہ لگایا کہ کم سے کم اٹھارہ ہزار درہم سے بیس ہزار درہم کا مال ہے۔

محمد بن معاوية و سليمان بن حرب إلى جانبه ← أَبِي ← أَبُو عَمْرٍو أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أبو منصور محمد بن القاسم الضبعي ← أبو القاسم بن عبد الرحمن بن محمد السراج ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ الْخَفَّافُ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ الْعَتَكِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6220

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6221

6222 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو بكر بن بالويه ثنا موسى بن هارون ثنا يحيى بن أيوب قال : سمعت علي بن ثابت يقول : رأيت سفيان الثوري في طريق مكة فقومت كل شيء عليه حتى نعليه درهم وأربعة دوانق وروي مثله عن يوسف بن أسباط عن سفيان

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن بالویہ نے ان کو موسیٰ بن ہارون نے ان کو یحییٰ بن ایوب نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا علی بن ثابت سے وہ کہتے تھے کہ میں نے سفیان ثوری کود یکھا مکے کے راستے میں تو میں نے جو کچھ وہ پہنے ہوئے تھے کا تخمینہ لگایا حتٰی کہ جوتوں سمیت تو سارا سامان ایک درہم اور چار ٹکے ہو گا۔ اسی طرح یوسف بن اسباط سے مروی ہے وہ سفیان سے روایت کرتے ہیں۔

عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ← أَبُو بكر بن ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6221

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6222

6223 - وبهذا الإسناد قال : سمعت علي بن ثابت يقول : لو أن معك فلسين وكنت تريد أن تتصدق ثم استقبلك سفيان الثوري وأنت لا تعرفه لظننت أنه لا يمنع من أن يضعهما في كفه

اسی اسناد کے ساتھ یحییٰ بن ایوب نے کہا کہ میں نے سناعلی بن ثابت سے کہتے تھے کہ اگر تیرے پاس دو پیسے ہوں اور تم صدقہ کرنا چا ہو پھر اچانک تیرے سامنے حضرت سفیان ثوری آ جا ئیں اورتم انہیں نہ پہچانتے ہو تو تم چاہو گے کہ فوراً یہ دو پیسے ان کو دے دوں (ان کی خستہ حالی کو دیکھ کر۔)

عَلِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6222

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية الوسخ في الثوب · حديث 6223

6224 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا بحر بن نصر و أحمد بن عيسى ثنا بشر بن بكر ثنا الأوزاعي عن حسان بن عطية حدثني محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله قال : أتانا رسول الله صلى الله عليه و سلم زائرا في منزلنا فرأى رجلا شعثا فقال : أما كان هذا يجد ما يسكن به رأسه فرأى رجلا عليه ثياب وسخة فقال : أما كان هذا يجد ما يغسل به ثيابه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو بکر احمد بن حسین قاضی نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو بحر بن نصر نے اور احمد بن عیسیٰ نے ان کو بشر بن بکر نے ان کو اوزاعی نے ان کو حسان بن عطیہ نے ان کو محمد بن منکدر نے ان کو جابر بن عبداللہ نے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھر پر ملنے کے لئے تشریف لائے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو دیکھا جن کے سر کے بال غبار آلود تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان پر مٹی وغیرہ پڑ رہی تھی کیا یہ شخص ایسی کوئی چیز نہیں پاتا جس کے ساتھ وہ اپنے سر کو سکون دے سکے؟ اور ایک آدمی کو دیکھا جس نے میلے کپڑے پہن رکھے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو کیا ایسی کوئی چیز نہیں ملتی جس کے ساتھ یہ کپڑے دھولے؟

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← بحر بن نصر و أحمد بن عيسى ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ و أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِى

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separated in the hatred of dirty clothes · Hadith 6223

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية الوسخ في الثوب · حديث 6224

6225 - وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس ثنا سعيد بن عثمان التنوخي ثنا بشر بن بكر حدثني الأوزاعي حدثني حسان بن عطية عن محمد بن المنكدر قال : حدثني جابر بن عبد الله : فذكره غير أنه قال : ما كان يجد هذا في الموضعين

اور ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس نے ان کو سعید بن عثمان تنوخی نے ان کو بشر بن بکر نے ان کو اوزاعی نے ان کو حسان بن عطیہ نے ان کو محمد بن منکدر نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی ہے جابر بن عبداللہ نے۔ پھر اس نے اس کو ذکر کیا ہے۔ علاوہ اس کے کہ آپ نے فرمایا کہ اس کو جابر بن عبداللہ نے۔ پھر اس نے اس کو ذکر کیا ہے علاوہ اس کے کہ آپ نے فرمایا کہ اس کو کوئی ایسی چیز نہیں ملتی؟ دونوں موقعوں پر۔

ما كان يجد هذا في الموضعين ← جابر بن عبد الله فذكره غير أنه ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← حَسَّانُ بْنُ عَطِیَّۃَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ التَّنُوخِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ ← وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separated in the hatred of dirty clothes · Hadith 6224

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية الوسخ في الثوب · حديث 6225

6226 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا الحسين بن الحجاجي ثنا أسامة بن علي الرازي بمصر ثنا عبد الرحمن بن خالد بن نجيح ثنا أبي ثنا ابن أبي الزناد عن هشام بن عروة عن عائشة قالت : ما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم وسخا قط كان يحب الدهن غبا ويرجل رأسه وكان رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن الله يبغض الوسخ والشعث

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو حسین حجاجی نے ان کو اسامہ بن علی رازی نے مصر میں ان کو عبدالرحمٰن بن خالد بن نجیح نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابن ابو الزناد نے ان کو ہشام بن عروہ نے ان کو عروہ نے ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہانے وہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی بھی میلا نہیں دیکھا آپ کبھی تیل لگانے کو پسند کرتے تھے اور اپنے سر کو کنگھی کرتے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے بے شک اللہ تعالیٰ میلا کچیلا رہنے اور غبار آلود رہنے کو پسند نہیں کرتا۔

عَائِشَةَ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، ← أَبِي ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدِ بْنِ نَجِيحٍ ← أسامة بن علي الرازي ← الحسين بن الحجاجي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separated in the hatred of dirty clothes · Hadith 6225

chevron_left Previous
1…545556…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood