Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن اختار التواضع في اللباس · حديث 6190

6191 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر القطان ثنا أحمد بن يوسف ثنا محمد بن يوسف قال : ذكر سفيان عن أيوب عن ابن سيرين عن أبي هريرة : أنه قال لابنته : يا بنيتي لا تلبسي الذهب فإني أخاف عليك اللهب

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو بکر قطان نے ان کو احمد بن یوسف نے ان کو محمد بن یوسف نے وہ کہتے ہیں کہ ذکر کیا تھا سفیان نے ایوب سے اس نے ابن سیرین سے اس نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ انہوں نے اپنی بیٹی سے کہا اے میری بیٹی تم سونے کو نہ پہنتا بے شک میں ڈرتا ہوں تجھ پر آگ کے شعلوں سے (ذہب نہ پہننا میں تیرے لئے لہب سے ڈرتا ہوں۔)

لابنته يا بنيتي لا تلبسي الذهب فإني أخاف عليك اللهب ← أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ ← أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of those who choose modesty in dress · Hadith 6190

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6191

6192 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ أنا محمد بن إبراهيم المزكي ثنا أحمد بن سلمة ثنا محمد بن بشار ثنا يحيى بن حماد ثنا شعبة ثنا أبان بن ثعلب عن فضيل عن إبراهيم عن علقمة عن عبد الله : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : لا يدخل الجنة من كان في قلبه مثقال ذرة من كبر ولا يدخل النار من كان في قلبه مثقال ذرة من إيمان فقال الرجل : يا رسول الله الرجل يحب أن يكون ثوبه حسنا وفعله حسنا فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله جميل يحب الجمال الكبر من بطر الحق وغمص الناس رواه مسلم في الصحيح عن محمد بن بشار

ہمیں خبر دی محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن ابراہیم مزکی نے ان کو احمد بن سلمہ نے ان کو احمد بن بشار نے ان کو یحییٰ بن حماد نے ان کو شعبہ نے ان کو ابان بن ثعلب نے ان کو فضیل نے ان کو ابراہیم نے ان کو علقمہ نے ان کو عبداللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا کہ وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا جس کے دل میں ایک رائی کے دانے کے برابر تکبر ہو گا اور وہ جہنم میں داخل نہیں ہو گا جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر ایمان ہو گا۔ ایک آدمی نے پو چھایا رسول اللہ انسان چاہتا ہے کہ اس کا کپڑا خوبصورت ہو اور اس کی جوتی خوبصورت ہو؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا کہ بے شک اللہ تعالیٰ خوبصورت ہے خوبصورتی کو پسند کرتا ہے۔ تکبر وہ ہے جو شخص حق کو ماننے سے اترائے اکڑے اور لوگوں کو حقیر سمجھے۔ اس کو مسلم نے صحیح میں محمد بن بشار سے روایت کیا ہے۔

عَبْدُ اللَّهِ ← عَلْقَمَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← فُضَيْلٍ ← أَبَانَ بْنِ ثَعْلَبٍ ← شُعْبَةُ، ← يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← محمد بن إبراهيم المزكي، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6191

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6192

6193 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا محمد بن المثنى أبو موسى ثنا عبد الوهاب ثنا هشام عن محمد بن أبي هريرة : أن رجلا أتى النبي صلى الله عليه و سلم وكان رجلا جميلا فقال : يا رسول الله : إني رجل حبب إلي الجمال وأعطيت منه ما ترى حتى إني ما أحب أن يفوقني أحد إما قال بشراك نعلي وإما قال بشسع نعلي أفمن الكبر ذلك قال : لا ولكن الكبر من بطر الحق وغمط الناس 6193 - مكرر ـ وأخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور الرمادي ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن قتادة : أن رجلا قال للنبي صلى الله عليه و سلم : إني لأحب الجمال حتى إني لأحبه في شراك نعلي أو قال : شسع نعلي وعلاقة سوطي فهل تخشى علي الكبر فقال النبي صلى الله عليه و سلم : كيف تجد قلبك قال : عارفا للحق مطمئنا إليه فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ليس الكبر هنالك ولكن الكبر أن تغمط الناس وتبطر الحق

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو ابو بکر بن داسہ نے ان کو ابو داؤد نے ان کو محمد بن مثنی ابو موسیٰ نے ان کو عبد الوہاب نے ان کو ہشام نے ان کو محمد نے ابو ہریرہ سے کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا وہ خوبصورت آدمی تھا کہنے لگا یا رسول اللہ! میں ایسا آدمی ہوں جو حسن کی کی طرف مائل ہو کہ مجھے حسن بہت محبوب ہے اور مجھے بھی خوبصورتی عطا کی گئی ہے۔ جو آپ کے سامنے ہے۔ حتٰی کہ میں یہ پسند نہیں کر سکتا ہے مجھ سے کوئی اونچا ہو خواہ وہ میری جوتی کا تسمہ ہی کیوں نہ ہو۔ کیا یہ بات بھی تکبر میں سے ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں بلکہ تکبر میں سے یہ بات ہے جو شخص حق ماننے سے اترائے اور لوگوں کو حقیر سمجھے۔ مکر رہے۔ ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے۔ ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور رمادی نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو قتادہ نے کہ ایک آدمی نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلمسے کہ میں خوبصورتی کو پسند کرتا ہوں یہاں تک کہ میں اپنی جوتی کی ڈوری میں اور چابک کی ڈوری میں بھی۔ کسی کی زیادہ خوبصورت شئی پسند نہیں کرنا چاہتا ہوں میری ہر چیز زیادہ خوبصورت ہو۔ کیا مجھ پر تکبر کا خوف ہو گا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ تم اپنے دل کو کیسا پاتے ہو۔ اس نے کہا کہ حق کو پہچانے والا اور حق کی طرف مطمئن ہونے والا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تکبر یہاں نہیں ہے بلکہ تکبر یہ ہے کہ تو لوگوں کو حقیر سمجھے اور حق بات کو ماننے سے انکار کرے اترائے۔

هِشَامٍ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی أَبُو مُوسَی ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6192

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6193

6194 - وبهذا الإسناد عن قتادة قال : رأى النبي صلى الله عليه و سلم رجلا رث الهيئة وقال مرة رأى رجلا عليه اطمار له يعني خلق الثياب قال : فدعاه النبي صلى الله عليه و سلم فقال : هل لك شيء قال : قال : نعم قال : فكل واشرب والبس وتصدق في غير سرف ولا مخيلة فإن الله يحب أن يرى أثر نعمته على عبده قال الشيخ :

اور اسی اسناد کے ساتھ مروی ہے قتادہ سے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کود یکھا بوسیدہ اور اجڑی ہوئی صورت تھی۔ اور راوی نے ایک بار کہا کہ ایک آدمی کو دیکھا اس پر اطمار یعنی پرانے کپڑے تھے۔ حضور نے اس کو بلایا اور پو چھا کہ کیا تیرے پاس کوئی شئی ہے؟ کہتے ہیں کہ اس نے کہا کہ جی ہاں ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو فرمایا کھائیے اور پیئے اور پہنئے اور صدقہ کیے بغیر اسراف کے اور بغیر تکبر کے۔ بے شک اللہ تعالیٰ پسند کرتا ہے کہ اس کی نعمت کا اثر اس کے بندے پر نظر آنا چاہئے۔ شیخ نے فرمایا

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6193

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6194

6195 - وقد روينا هذا الحديث الثاني عن همام عن قتادة عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده : عن النبي صلى الله عليه و سلم بمعناه

تحقیق ہم نے روایت کی ہے یہ دوسری حدیث ہمام سے اس نے قتادہ سے اس نے عمرو بن شعیب سے اس نے اس کے والد سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مفہوم میں۔

النبي صلى الله عليه و سلم بمعناه ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← وقد روينا هذا الحديث الثاني

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6194

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6195

6196 - وأخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا همام عن رجل أظنه قتادة ح وأخبرنا أبو منصور أحمد بن علي الدامغاني أنا أبو أحمد بن عدي ثنا عبدان الأهوازي ثنا هدبة بن خالد ثنا همام عن قتادة عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : كلوا واشربوا و تصدقوا في غير مخيلة و لا سرف فإن الله يحب أن يرى أثر نعمته على عبده لفظ حديث الدامغاني غير أنه قال : أن يرى نعمه على عبده

ہمیں خبر دی ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کو ہمام نے ایک آدمی سے میرا گمان ہے کہ وہ قتادہ ہیں۔ ’’ح“ اور ہمیں خبر دی ہے ابو منصور احمد بن علی درمغانی نے ان کو ابو سعد بن عدی نے ان کو عبدان اہوازی نے ان کو ہدبہ بن خالد نے ان کو ھمام نے ان کو قتادہ نے ان کو عمرو بن شعیب نے ان کو ان کے والد نے ان کو ان کے دادا نے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کھاؤ، پیئو اور خرچ کرو یا صدقہ کرو بغیر دکھاوے اور تکبر کے اور بغیر فضول خرچی کے بے شک اللہ تعالیٰ یہ چاہتا ہے کہ اس کی نعمت کا اثر اس کے بندے پر دیکھا جائے۔ یہ درمغانی کی حدیث کے الفاظ ہیں سوا اس کے کہ انہوں نے کہا کہ اس کی نعمتوں کا اثر اس کے بندے کے اوپر دیکھا جائے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← قَتَادَةَ ← هَمَّامٌ، ← هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، ← عبدان الأهوازي ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← وأخبرنا أبو منصور أحمد بن علي الدامغاني ← رجل أظنه قتادة ← هَمَّامٌ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6195

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6196

6197 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا جعفر بن محمد ثنا أبو أحمد الزبيري ثنا سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن أبيه قال : أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فرآني رث الثياب فقال لي : ألك مال فقلت : نعم من كل المال قد آتاني الله عز و جل قال : فترى آثار نعمة الله عليك

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو جعفر بن محمد نے ان کو ابو احمد زبیری نے ان کو سفیان نے ان کو ابو اسحٰق نے ان کو ابو الاحوص نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا انہوں نے مجھے دیکھا پھٹے پرانے کپڑوں والا۔ آپ نے مجھے فرمایا کیا تیرے پاس مال ہے۔ میں نے کہا کہ جی ہاں ہر طرح کا مال اللہ نے مجھے دیا ہے آپ نے فرمایا کہ پھر اللہ کی نعمت کے آثار تیرے اوپر بھی نظر آنے چاہئیں۔

أتيت النبي صلى الله عليه و سلم فرآني رث الثياب ← أَبِيهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6196

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6197

6198 - ورواه أبو بكر بن عياش عن أبي إسحاق قال : بإسناده قال : أبصر علي ثيابا خلقانا فقال : ألك مال ؟ قلت : نعم قال : أنعم على نفسك كما أنعم الله عليك

اور اس کو روایت کیا ہے ابو بکر بن عیاش نے ان کو ابو اسحاق نے اپنی اسناد کے ساتھ اس نے کہا کہ حضور نے مجھ پر پرانے کپڑے دیکھے حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے پو چھا کہ کیا تیرے پاس مال ہے؟ میں نے جواب دیا کہ جی ہاں ہے۔ حضور نے فرمایا کہ اللہ نے تیرے اوپر انعام فرمایا ہے تو بھی اپنے نفس پر انعام کر۔

أنعم على نفسك كما أنعم الله عليك ← أبصر علي ثيابا خلقانا فقال ألك مال قلت نعم ← بإسناده ← أَبِي إِسْحَاقَ ← ورواه أبو بكر بن عياش

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6197

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6198

6199 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن عبد الجبار ثنا أبو بكر : فذكره

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن عبد الجبار نے ان کو ابو بکر نے۔ پھراس کو ذکر کیا ۔

أَبُو بَكْرٍ، فَذَكَرَهُ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6198

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6199

6200 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس بن يعقوب ثنا العباس الدوري حدثني روح ثنا شعبة عن الفضيل بن فضالة عن أبي رجاء العطاردي قال : خرج علينا عمران بن حصين وعليه مطرف خز فقلنا : يا صاحب رسول الله تلبس هذا فقال : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن الله يحب إذا أنعم على عبد نعمة أن يرى أثر نعمته عليه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس بن یعقوب نے ان کو عباس دوری نے ان کو روح نے ان کو شعبہ نے ان کو فضیل بن فضالہ نے ان کو ابو رجاء عطاردی نے وہ کہتے ہیں کہ عمران بن حصین ہمارے پاس آئے اور ان کے اوپر جو کھونٹی ریشمی چادر تھی ہم نے کہا اے رسول اللہ کے ساتھی! آپ نے یہ پہنی ہوئی ہے؟ انہوں نے کہا کہ بے شک اللہ تعالیٰ نے فرمایا تھا کہ بے شک اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ وہ جب بندے پر انعام کرے تو اس کی نعمت کا اثر اس پر بھی دیکھا جائے۔

أَبِي رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيِّ، ← الْفُضَيْلِ بْنِ فَضَالَةَ ← شُعْبَةُ، ← رَوْحٌ، ← الْعَبَّاسُ الدُّورِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6199

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6200

6201 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا عبد الله بن محمد بن علي ثنا محمد بن إسحاق الثقفي ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا عمران بن محمد بن أبي ليلى عن أبيه عن عطية عن أبي سعيد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله جميل يحب الجمال ويحب أن يرى نعمته على عبده ويبغض البؤس والتباؤس

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو عبداللہ بن محمد بن علی نے ان کو محمد بن اسحاق ثقفی نے ان کو عثمان بن ابو شیبہ نے ان کو عمران بن محمد بن ابو لیلیٰ نے ان کو ان کے والد نے ان کو عطیہ نے ان کو ابو سعید نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے۔ اور وہ چا ہتا ہے کہ اس کی نعمت اس کے بندے پر نظر آئے ناداری کو اور ناداری دیکھانے کو پسند نہیں کرتا۔ یا سختی کواور باہم ایک دوسرے پر سختی کرنے کو پسند نہیں کرتا۔

اَبِیْ سَعِیْدٍ ← عَطِيَّةَ، ← أَبِيهِ ← عمران بن محمد بن أبي ليلى ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الثَّقَفِيُّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6200

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن كان متوسعا ثوبا حسنا ليرى أثر نعمة الله عليه · حديث 6201

6202 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر محمد بن الحسين القطان ثنا حاتم بن يونس الجرجاني ثنا إسماعيل بن سعيد الجرجاني ثنا عيسى بن خالد البلخي ثنا ورقاء عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله عز و جل إذا أنعم على عبد نعمة يحب أن يرى أثر النعمة عليه ويكره البؤس والتباؤس ويبغض السائل الملحف ويحب الحيي العنيف المتعفف

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو بکر محمد بن حسین قطان نے ان کو حاتم بن یونس جرجانی نے ان کو اسماعیل بن سعید جر جانی نے ان کو عیسیٰ بن خالد بلخی نے ان کو ورقاء نے ان کو اعمش نے ان کو ابو صالح نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ جب اپنے کسی بندے پر انعام کرتے ہیں تو وہ چاہتے ہیں کہ اس نعمت کا اثر اس بندے پر دیکھا جائے اور بھوکے پن کو اور بھوکا پن دیکھانے کو برا سمجھتے ہیں اور چپک کر مانگنے والے سائل کو ناپسند کرتے ہیں اور شرمیلے اور سوال سے بچنے والے اور خوب بچنے کی کوشش کرنے والے کو پسند کرتے ہیں۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← وَرْقَاءُ ← عيسى بن خالد البلخي ← إسماعيل بن سعيد الجرجاني ← حاتم بن يونس الجرجاني ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate the one who was well dressed to see the effect of God’s blessing on him · Hadith 6201

chevron_left Previous
1…525354…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood