شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن اختار التواضع في اللباس · حديث 6154
6155 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا أبو الحسن بن صبيح ثنا عبد الله بن محمد ثنا إسحاق الحنظلي أنا فضيل بن عياض ثنا هشام عن الحسن : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يصلي في مروط نسائه وكانت أكسية من صوف مما يشتري بالستة والسبعة وكن نساءه يتزرن بها
ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو ابو الحسن بن صبیح نے ان کو عبداللہ بن محمد نے ان کو اسحاق حنظلی نے ان کو فضل بن عیاض نے ان کو ہشام نے حسن سے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم بسا اوقات (کپڑے کی غالباً گئی کے پیش نظر) اپنی عورتوں کی چادروں میں نماز پڑھ لیتے تھے اور وہ اون کی چادریں ہوتی تھیں جو چھ یا سات کے بدلے خریدی گئی ہوتی تھیں اور آپ کی ازواج ان کو تہبند کے طور پر کبھی استعمال کر لیتی تھیں۔
الْحَسَنِ، ← هِشَامٍ ← فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← إِسْحَاقُ الْحَنْظَلِيُّ ← عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أبو الحسن بن صبيح ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separation of those who choose modesty in dress · Hadith 6154
