شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في المطاعم والمشارب وما يجب التورع عنه منها · حديث 5614
5615 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا أبو إسماعيل الترمذي ثنا أبو صالح ثنا معاوية هو ابن صالح عن حاتم بن حريث عن مالك بن أبي مريم الحكمي : أن عبد الرحمن بن غنم الأشعري وفد دمشق فاجتمع إليه عصابة منا فذكرنا الطلا فمنا المرخص فيه ومنا الكاره له فأتيته بعد ما خضنا فيه فقال : إني سمعت أبا مالك الأشعري صاحب رسول الله صلى الله عليه و سلم يحدث : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : ليشربن ناس من أمتي الخمر يسمونها بغير اسمها ويضرب على رؤوسهم المعازف والمغنيات يخسف الله بهم الأرض ويجعل منهم القردة والخنازير
ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید صفار نے ان کو ابو اسماعیل ترمذی نے ان کو ابو صالح نے ان کو معاویہ نے یعنی ابن صالح نے ان کو حاتم بن حریث نے ان کو مالک بن ابو مریم حکمی نے ان کو عبدالرحمٰن بن غنم اشعری نے وہ دمشق میں آئے تو ان کے پاس ہم لوگوں کی ایک جماعت پہنچی۔ ہم نے آپس میں پکی ہوئی شراب کا ذکر کیا (جس کواتنی پکایا جائے کہ ایک تہائی رہ جائے) کچھ لوگ ہم میں سے رخصت دے رہے تھے اس کی اور کچھ لوگ اس کو نا پسند کر رہے تھے میں ان کے پاس آیا اس کے بعد کہ ہم اس مسئلے میں آپس میں بحث کر چکے تھے۔انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت مالک اشعری رضی اللہ عنہ صحابی رسول سے سناوہ نبی کریم سے حدیث بیان کرتے تھے۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: البتہ ضرور شراب پئیں گے لوگ میری امت میں سے اس کا نام بدل کر رکھیں گے ان کے سروں پر بجانے کے آلات بجائے جائیں گے اور گانے والی عورتیں گائیں گی الہدان کوز مین میں دھنسا دیں گے اور ان میں سے کچھ کو بندر بنا دے گا اور کچھ کو سور۔
مالك بن أبي مريم الحكمي ← حَاتِمُ بْنُ حُرَيْثٍ ← مُعَاوِيَةُ هُوَ ابْنُ صَالِحٍ، ← أَبُو صَالِحٍ، ← أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › It is a chapter in restaurants and bars and what must be avoided · Hadith 5614
