شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الأربعون من شعب الإيمان وهو باب في الملابس والزي والأواني وما يكره منها · حديث 6082
6083 - أخبرناه أبو محمد بن يوسف أنا ابن الأعرابي ثنا الزعفراني يزيد بن هارون أنا محمد بن إسحاق : فذكره غير أنه قال : عن علي قال : خرج علينا رسول الله صلى الله عليه و سلم وفي إحدى يديه ذهب وفي الأخرى حرير فقال : هذان حرام على ذكور أمتي و رويناه من حديث أبي موسى و عقبة بن عامر و غيرهما عن النبي صلى الله عليه و سلم و فيه من الزيادة حل لإناثهم
ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو محمد بن یوسف نے ابن کو ابو اعرابی نے ان کو زعفرانی یزید بن ہارون نے ان کو محمد بن اسحاق نے اس نے اسی مذکور کو ذکر کیا ہے۔ علاوہ ازیں انہوں نے کہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے سامنے تشریف لائے اور ان کے ایک ہاتھ میں سونا تھا۔اور دوسرے ہاتھ میں ریشم تھا انہوں نے کہا یہ دونوں چیزیں میری امت کے مردوں پر حرام ہیں۔ اور ہم نے روایت کی ہے ابو موسیٰ اور عقبہ بن عامر وغیرہ کی حدیث سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ اس میں یہ الفاظ زیادہ ہیں کہ یہ چیزیں حلال ہیں ان کی عورتوں کے لئے۔
عَلِيٍّ، ← محمد بن إسحاق فذكره غير أنه ← الزعفراني يزيد بن هارون ← ابن الأعرابي ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The forty of the people of faith is a chapter in clothes, clothing, utensils and whatever they dislike · Hadith 6082
