Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في ما يقول إذا فرغ من الطعام · حديث 6046

6047 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا محمد بن المؤمل ثنا الفضل بن محمد ثنا عبد الله بن صالح حدثني معاوية بن صالح عن أبي الزاهرية قال : ما من أحد يأكل طعاما لا يحمد الله عليه إلا كأنما سرقه

ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحاق نے ان کو محمد بن مؤمل نے ان کوفضل بن محمد نے ان کو عبداللہ بن صالح نے ان کو معاویہ بن صالح نے ان کو ابو الزاہر نے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص کھانا کھاتا ہے گر اللہ کا شکر نہیں کرتا وہ ایسا ہے جیسے اس نے کھانے کو چرا کر کھایا ہے۔

ما من أحد يأكل طعاما لا يحمد الله عليه إلا كأنما سرقه ← أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Chapter in what he says if he is empty of food · Hadith 6046

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الدعاء لرب الطعام · حديث 6047

6048 - روينا في حديث أنس بن مالك : أن النبي صلى الله عليه و سلم جاء إلى سعد بن عبادة فجاء بخبز وزيت فأكل ثم قال النبي صلى الله عليه و سلم : أفطر عندكم الصائمون وأكل طعامكم الأبرار وصلت عليكم الملائكة

ہم نے روایت کیا ہے انس بن مالک کی حدیث میں کہ نبی کریم سعد بن عبادہ کے پاس آئے وہ حضور کے پاس روٹی اور زیتون لے کر آیا آپ نے کھایا اس کے بعد آپ نے فرمایا: روزہ داروں نے تمہارے ہاں افطار کیا ہے اور نیک لوگوں نے تمہارے ہاں کھانا کھایا ہے اور تمہارے اوپر فرشتے دعا مغفرت کر رہے ہیں۔

روينا في حديث أنس بن مالك

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Supplication for the Lord of food · Hadith 6047

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الدعاء لرب الطعام · حديث 6048

6049 - أخبرناه أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا مخلد بن خالد ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن ثابت عن أنس : فذكره

ہمیں اس کی خبر دی ہے ابو علی روذباری نے ان کو ابو بکر بن داسہ نے ان کو ابو داؤد نے ان کو مخللد بن خالد نے ان کو عبد الرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ثابت نے ان کو انس نے پھر اس نے ذکر کیا ہے۔

أنس فذكره ← ثَابِتٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Supplication for the Lord of food · Hadith 6048

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الدعاء لرب الطعام · حديث 6049

6050 - وقد أخبرناه عاليا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل الصفار ثنا أحمد بن منصور ثنا عبد الرزاق : غير أنه قال عن أنس وغيره

اور ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبدالرزاق نے سوا اس سے کہ انہوں نے کہا مروی ہے انس وغیرہ سے۔

أنس وغيره ← عبد الرزاق غير أنه ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ ← عاليا أبو الحسين بن بشران ← وقد

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Supplication for the Lord of food · Hadith 6049

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الدعاء لرب الطعام · حديث 6050

6051 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي أنا عمر بن سنان ثنا العباس بن عثمان و عباس بن الوليد الخلال ثنا الوليد بن مسلم ثنا منير بن زكريا عن مكحول عن عائشة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى أن يقام عن الطعام حتى يرفع

ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو عمرو بن سنان نے ان کو عباس بن عثمان اور عباس بن ولید خلال نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو منیر بن زبیر نے ان کو مکحول نے ان کو عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا تھا کہ کھانے کے اوپر سے نہ اٹھا جائے یہاں تک کہ پہلے کھانا اٹھایا جائے۔

عَائِشَةَ ← مَكْحُولٌ ← منير بن زكريا ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← العباس بن عثمان و عباس بن الوليد الخلال ← عُمَرُ بْنُ سِنَانٍ ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Supplication for the Lord of food · Hadith 6050

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الدعاء لرب الطعام · حديث 6051

6052 - أخبرنا أبو القاسم طلحة بن علي الصقر البغدادي بها أنا أحمد بن عثمان بن يحيى الآدمي ثنا عباس بن محمد ثنا سعيد بن محمد ثنا أبو تميلة أخبرني محمد بن إسحاق عن عبد الملك بن أبي بكر عن محمد بن عبد الرحمن مولى أبي طلحة عن موسى بن طلحة عن ابن الحوتكية أن عمارا قال لعمر بن الخطاب رضي الله عنه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان لا يأكل الهدية حتى يأمر صاحبها يأكل منها للشاة التي أهديت له بخيبر

ہمیں خبر دی ابو القاسم طلحہ بن علی صقر بغدادی نے وہاں پر ان کو احمد بن عثمان بن یحییٰ آدمی نے ان کو عباس بن محمد نے ان کو سعید بن محمد نے ان کو ابو غیلہ نے ان کو خبر دی محمد بن اسحاق نے ان کو عبدالملک بن ابو بکر نے ان کو محمد بن عبدالرحمٰن مولیٰ ابو طلحہ نے ان کو موسیٰ بن طلحہ نے ان کو ابو الحوتکیہ نے یہ کہ عمار نے کہا عمر بن خطاب سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہدیہ کی چیز کو نہیں کھاتے تھے بلکہ پہلے ہدیہ کرنے والے کو اس میں سے کھلاتے تھے۔ اس بکری کی وجہ سے جوان کے لئے خیر کے دن ہدیہ کی گئی تھی (جو کہ زہر آلود تھی)۔

لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ: ← ابن الحوتكية أن عمارا ← مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، ← مُحَمَّد بن عبد الرَّحْمَن مولى أبي طَلْحَة ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو تُمَيْلَةَ ← سَعِيدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الْآدَمَيُّ ← أبو القاسم طلحة بن علي الصقر البغدادي بها

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Supplication for the Lord of food · Hadith 6051

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ التخلل من الطعام · حديث 6052

6053 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا عيسى بن يونس و عمرو بن الوليد قالا : ثنا ثور بن يزيد عن حصين الحراني عن أبي سعيد عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أكل طعاما فما تخلل فليلفظ وما لاك بلسانه وما لاك بلسانه فليبلع من فعل فقد أحسن ومن لا فلا حرج

ہمیں خبر دی ابو الحسن علی بن محمد مقرئی نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو یوسف بن یعقوب نے ان کو محمد بن ابو بکر نے ان کو عیسیٰ بن یونس نے اور عمرو بن ولید نے دونوں کو ثور یزید نے ان کو حصین حرانی نے ان کو ابو سعید نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کھانا کھائے اور خلال کرے جو کچھ دانتوں میں سے نکلے اسے منہ سے پھینک دے اور وہ حصہ جس کو اپنی زبان سے اکا لے اس کو نگل لے جس نے ایسا کیا اس نے اچھا کیا اور جس نے ایسا نہیں کیا اس کے لئے کوئی حرج نہیں ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَعِیْدٍ ← حصين الحراني ← ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، ← عيسى بن يونس و عمرو بن الوليد ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Permit of food · Hadith 6052

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ التخلل من الطعام · حديث 6053

6054 - أخبرنا أبو الحسن العلوي أنا أبو حامد بن الشرقي ثنا أبو أحمد محمد بن عبد الوهاب الفراء أنا قدامة بن محمد حدثني إسماعيل بن شيبة عن ابن جريح عن عطاء عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : رحم الله المتخللين والمتخللات

ہمیں خبر دی ابو الحسین علوی نے ان کو ابو حامد بن شرقی نے ان کو ابو احمد بن محمد بن عبدالوہاب فراء نے ان کو قدامہ بن محمد نے ان کو اسماعیل بن شیبہ نے ان کو ابن جریج نے ان کو عطاء نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ رحم فرمائے دانتوں کا خلال کرنے والے مردوں اور دانتوں کا خلال کرنے والی عورتوں پر۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جَرِیحٍ، ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ شَيْبَةَ، ← قُدَامَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أبو أحمد محمد بن عبد الوهاب الفراء ← أَبُو حَامِدِ بْنُ الشَّرْقِيِّ ← أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Permit of food · Hadith 6053

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ التخلل من الطعام · حديث 6054

6055 - أخبرنا أبو محمد المؤملي ثنا أبو عثمان البصري ثنا محمد بن عبد الوهاب : فذكره زاد : فقيل لإسماعيل ما تراه عني قال : الفم تفرد به قدامة بن محمد عن إسماعيل بن إبراهيم بن شيبة الطالع وكلاهما فيه نظر

ہمیں خبر دی ابو محمد مؤملی نے ان کو ابو عثمان بصری نے ان کو محمد بن عبدالوہاب نے اس نے اس کو ذکر کیا ہے اور کہا گیا ہے اسماعیل سے تم اس کو مجھ سے کیا دیکھتے ہو کہا کہ منہ اس کے ساتھ منفرد ہے قدامہ بن محمد اسماعیل بن ابراہیم بن شیبہ طالع سے اور دونوں میں نظر ہے۔

إسماعيل بن إبراهيم بن شيبة الطالع وكلاهما فيه نظر ← الفم تفرد به قدامة بن محمد ← محمد بن عبد الوهاب فذكره زاد فقيل لإسماعيل ما تراه عني ← أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ ← أَبُو مُحَمَّدٍ الْمُؤَمِّلِيُّ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Permit of food · Hadith 6054

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ التخلل من الطعام · حديث 6055

6056 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو حامد بن بلال ثنا أبو الأزهر ثنا يحيى بن الحجاج ثنا عيسى بن عبد العزيز : أن عمر بن عبد العزيز كتب إلى عماله انهوا من قبلكم عن التخليل بعود القصب والآس

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو حامد بن بلال نے ان کو ابو الازہر نے ان کو یحییٰ بن حجاج نے ان کو عیسیٰ بن عبدالعزیز نے کہ عمر بن عبدالعزیز نے اپنے عاملوں کو لکھا تھا کہ تم الگ اپنی طرف حکم نامہ جاری کر کے لوگوں کو روکو منع کر دو کہ وہ سر کنڈے کے کھانے سے اور آس وغیرہ سے دانتوں کا خلال نہ کیا کریں۔

التخليل بعود القصب والآس ← إلى عماله انهوا من قبلكم ← عيسى بن عبد العزيز أن عمر بن عبد العزيز ← يَحْيَى بْنُ الْحَجَّاجِ ← أَبُو الْأَزْهَرِ ← أَبُو حَامِدِ بْنُ بِلَالٍ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Permit of food · Hadith 6055

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ التخلل من الطعام · حديث 6056

6057 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا أبو الحسن الكارزي أنا علي بن عبد العزيز عن أبي عبيد ثنا القاسم بن مالك عن عبد الله بن الوليد عن عبيد بن الحسن عن عبد الله بن مغفل المزني عن عمر : أن رجلا تخلل بالقصب فنفر فمه فنهى عمر يعني ابن الخطاب عن التخلل بالقصب قال أبو عبيد : قال الأصمعي قوله نفر فمه يعني ورم قال أبو عبيد أخذ من نفار الشيء من الشيء وهو تجافيه عنه قلت : كذا وجدته عبد الله بن معقل مقيدا بالعين والقاف

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو ابو الحسن کارزی نے ان کو علی بن عبدالعزیز نے ان کو ابو عبید نے ان کو قاسم بن مالک نے ان کو عبداللہ بن ولید نے ان کو عبید بن حسن نے ان کو عبداللہ بن مغفل مزنی نے ان کو عمر رضی اللہ عنہ نے کہ ایک آدمی نے کانٹے کے ساتھ یا گنے کے چھلکے کے ساتھ خلال کیا تھا جس سے اس کا منہ سون گیا تھا جس سے عمر بن خطاب نے اس چھلکے کے ساتھ خلال کرنے سے منع کر دیا تھا۔ ابو عبید نے کہا کہ اصمعی نے کہا تھانفر نفرفمہ کا مطلب ہے کہ اس کا منہ سوج گیا تھا ابو عبید نے کہا کہ یہ لفظ لیا گیا ہے نفار الشئی من الشنی کے محاورے سے وہ خلا کو کہتے ہیں۔ میں کہتا ہوں کہ میں نے اس کو ایسے ہی پایا ہے کہ عبداللہ بن معقل مقید ہے عین اور قاف کے ساتھ۔

الأصمعي قوله نفر فمه يعني ورم ← أَبُو عُبَيْدٍ ← التخلل بالقصب ← عمر أن رجلا تخلل بالقصب فنفر فمه فنهى عمر يعني ابن الخطاب ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيُّ ← عُبَيْدٍ بْنِ الْحَسَنَ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْوَلِيدِ، ← الْقَاسِمُ بْنُ مَالِكٍ، ← اَبِیْ عُبَیْدٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو الْحَسَنِ الْكَارِزِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Permit of food · Hadith 6056

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ تخمير الإناء وإيكاء السقاء · حديث 6057

6058 - أخبرنا الفقيه أبو القاسم عبيد الله بن عمر بن علي الفامي ببغداد ثنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ثنا الحارث بن محمد ثنا روح ثنا ابن جريح أخبرني الطعام أنه سمع جابر بن عبد الله يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا ضج الليل أو أمسيتم فكفوا صبياكم فإن الشياطين تنتشر حينئذ فإذا ذهب ساعة من الليل فخلوهم واغلقوا الأبواب واذكروا اسم الله فإن الشيطان لا يفتح بابا مغلقا وأوكوا قربكم واذكروا اسم الله وخمروا آنيتكم واذكروا اسم الله ولو أن تعرضوا عليه شيئا واطفئوا مصابيحكم أخرجاه في الصحيح من حديث روح بن عبادة

ہمیں خبر دی فقیہ ابو القاسم نے عبیداللہ بن عمر بن علی الفامی نے بغداد میں ان کو ابو بکر احمد بن سلمان فقیہ نے ان کو حارث بن محمد نے ان کو روح نے ان کو ابن جریج نے ان کو عطا ء نے اس نے سنا جابر بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب رات چھا جائے یا کہا تھا: جب تم شام کرو تو تم لوگ اپنے بچوں کو روک لیا کرو۔ بے شک شیطان (جنات خبیث) اس وقت پھیل جاتے ہیں جب رات کا کچھ حصہ چلا جائے تو ان کو چھوڑ دو اور دروازے بند کر لیا کرو اور اللہ کا نام ذکر لیا کرو بے شک شیطان بند دروازوں کونہیں کھول سکتا اور اپنی مشکوں کے منہ باندھ دیا کرو اور اللہ کا نام یاد کیا کرو اور اپنے برتنوں کو ڈھک دیا کرو اور اللہ کا نام یاد کیا کر اور اگر تم اس پر کوئی شئی دے دو۔ اور دیئے بچھا دیا کرو۔ اس کو بخاری ومسلم نے نقل کیا ہے روح بن عبادہ کی حدیث ہے۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← الطعام أنه ← ابْنُ جَرِیحٍ، ← رَوْحٌ، ← الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← الفقيه أبو القاسم عبيد الله بن عمر بن علي الفامي ببغداد

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The fermentation of the vessel and the cup of the watering water · Hadith 6057

chevron_left Previous
1…404142…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood