شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ تناول الشراب إذا شرب بفيه شرابه من على يمينه · حديث 6034
6035 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو الحسن الطرائفي ثنا عثمان بن سعيد ثنا القعنبي فيما قرأ على مالك عن أبي حازم بن دينار عن سهل بن سعد الساعدي : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم أتي بشراب فشرب منه وعن يمينه غلام وعن يساره الأشياخ فقال للغلام : أتأذن لي أن أعطي هؤلاء فقال الغلام : لا والله يا رسول الله لا أؤثر بنصيبي منك أحدا : فتله في يده رسول الله صلى الله عليه و سلم أخرجاه في الصحيح من حديث مالك
ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحاق نے ان کو ابو الحسن طرائفی نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو قعنبی نے اس میں جو اس نے پڑھا مالک پر اس نے ابو حازم بن دینار سے اس نے سہل بن سعد ساعدی سے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی مشروب لایا گیا آپ نے اس میں سے پیا اور آپ کی دائیں طرف کوئی لڑکا بیٹھا تھا اور بائیں طرف بوڑھے بوڑھے بیٹھے تھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے لڑکے سے پوچھا کیا تم مجھے اجازت دیتے ہو کہ میں پہلے ان بزرگوں کو دے دوں مگر لڑکے نے کہا نہیں یا رسول اللہ آپ کے ہاتھ سے (نصیب والوں کو ملتا ہے) ملنے والے اپنے حصے کے لئے میں اپنے اوپر کسی کوترجیح نہیں دوں گا۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ پس خوردہ اور بچا ہوا دودھ اسی کے ہاتھ میں دے دیا۔ بخاری ومسلم نے اس کو حد یث مالک سے لیا ہے۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، ← أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Drink a drink if he drinks in it from his right hand · Hadith 6034
