شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الشرب بثلاثة أنفاس · حديث 6010
6011 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو العباس الأصم ثنا بحر بن نصر حدثني ابن وهب أخبرني ابن لهيعة و الليث بن سعد عن عقيل عن ابن شهاب : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان إذا شرب تنفس ثلاث أنفاس ونهى عن العب نفسا واحدا ويقول ذلك شرب الشيطان هذا مرسل
ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو العباس اصم نے ان کو بہر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے ان کو خبر دی ابن لہیعہ نے اور لیث بن سعد نے ان کو عقیل نے ان کو ابن شہاب نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب پیتے تھے تو تین بار سانس لیتے تھے اور منع فرمایا تھا غٹاغٹ ایک سانس میں پینے سے۔اور فرماتے تھے کہ یہ شیطان کا پینا ہے۔ یہ روایت مرسل ہے۔
ابْنِ شِهَابٍ، ← عَقِیلٍ ← ابن لهيعة و الليث بن سعد ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Drinking with three breaths · Hadith 6010
