شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الأكل والشرب قائما · حديث 5986
5987 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا الحسين بن الحسن بن أيوب الطوسي أنا أبو حاتم الرازي ثنا عبيد بن موسى أنا إسرائيل عن عبد الله بن عيسى عن محمد بن سعيد عن عبد الله بن عطاء عن عائشة قالت : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم ينتعل قائما وقاعدا ويشرب قائما وقاعدا ويفتل عن يمينه وشماله وقد قيل : عن عبد الله بن عيسى عن عبد الله بن عطاء عن محمد بن سعيد عن عائشة
ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو حسین بن حسن بن ایوب طوسی نے ان کو ابو حاتم رازی نے ان کو عبداللہ بن موسیٰ نے ان کو اسرائیل نے ان کو عبداللہ بن عیسیٰ نے ان کو محمد بن سعید نے کو عبداللہ بن عطاء نے ان کو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے وہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جوتے پہنتے دیکھا ہے کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر اور کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پانی پیتے دیکھا ہے۔ اورتحقیق کیا گیا ہے عبداللہ بن عیسیٰ سے اس نے عبداللہ بن عطاء سے اس نے محمد بن سعید سے اس نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے۔
عَائِشَةَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَی ← اِسْرَائِیْلُ ← عبيد بن موسى ← أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ الطُّوسِيُّ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eating and drinking stands up · Hadith 5986
