شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5962
5963 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أحمد بن الحسن القاضي قالا : ثنا أبو العباس الأصم ثنا إبراهيم بن مرزوق ثنا سعيد بن عامر عن شعبة عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم : إذا أكل من طعام بعث بفضلة إلى أبي أيوب قال : فبعث إليه بقصعة لم يكن أكل منها فيها ثوم فأتاه أبو أيوب فقال : يا رسول الله أحرام هو قال : لا ولكن كرهته لريحه قال : فإني أكره ما كرهت
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ اور احمد بن حسن قاضی نے دونوں نے کہا کہ اس کو حدیث بیان کی ہے ابو العباس اصم نے ان کو ابراہیم بن مرزوق نے ان کو سعید بن عامر نے ان کو شعبہ نے ان کو سماک بن حرب نے ان کو جابر بن سمرہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ جب کھانا کھاتے تھے تو جو بچ جاتا وہ کھانا ابو ایوب انصاری کے پاس بھیج دیتے تھے ایک مرتبہ آپ نے ایک قصعہ بھیجا جس میں سے کھایا نہیں کیا تھا۔ اس میں لہسن تھا۔ ابو ایوب ان کے پاس آئے اور پوچھا کہ یا رسول اللہ کیا وہ حرام ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں حرام نہیں ہے لیکن اس کی کراہت اس کی بو کی وجہ سے ہے اس نے کہا جس چیز کو آپ ناپسند کرتے ہیں میں بھی اسے ناپسند ہی کروں گا۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← شُعْبَةُ، ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و أحمد بن الحسن القاضي
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5962
