شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5938
5939 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن زيد بن أسلم عن أبيه قال : أحسبه عن عمران : أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ائتدموا بالزيت وادهنوا به فإنه يخرج من شجرة مباركة ورواه أيضا زمعة بن صالح عن زياد بن سعد عن زيد بن أسلم عن أبيه عن عمر مرفوعا
ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبد الرزاق نے ان کو معمر نے ان کو زید بن اسلم نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ میں اسے گمان کرتا ہوں عمران سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زیتون کا سالن استعمال کرو اور اس کا تیل لگاؤ بے شک وہ برکت والے درخت سے نکلتا ہے۔ اور اس کو روایت کیا ہے زمعہ بن صالح نے زیاد بن سعد سے اس نے زید بن اسلم سے اس نے اپنے والد سے اس نے عمر سے بطور مرفوع روایت کے۔
عِمْرَانُ، ← أَحْسِبُهُ ← أَبِيهِ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5938
