Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5914

5915 - وروينا في الحديث الثابت عن أنس بن مالك في قصة صفية بنت حيي قال : حتى إذا كنا بالصهباء صنع حيسا في نطع ثم أرسلني يعني النبي صلى الله عليه و سلم فدعوت رجالا فأكلوا

ہم نے روایت کی ہے حدیث میں جو ثابت ہے انس بن مالک سے صفیہ بنت حیی کے قصہ میں کہتے ہیں کہ ہم لوگ مقام صہباءمیں تھے کہ آپ نے کھجور اور گھری اور پنیر کا حلوا بنایا چمڑے کے دستر خوان پر بچھایا پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بھیجا میں نے سب لوگوں کو بلایا انہوں نے کھایا۔

أنس بن مالك في قصة صفية بنت حيي ← وَرُوِّينَا فِي الْحَدِيثِ الثَّابِتِ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5914

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5915

5916 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أحمد بن الحسن القاضي قالا : ثنا أبو العباس الأصم ثنا محمد بن عبيد الله المنادي ثنا روح ثنا أيمن بن نابل حدثتني فاطمة بنت أبي ليث عن أم كلثوم بنت عمرو بن أبي عقرب قالت : سمعت عائشة تقول : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : عليكم بالتابن البغيض النافع والذي نفسي بيده إنه ليغسل بطن أحدكم كما يغسل أحدكم وجهه بالماء من الوسخ قال : فكان إذا ابتلى أحد من أهله لا تنزل البرمة على النار حتى يأتي على أحد طرفيه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور احمد بن حسن قاضی نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو محمد بن عبیداللہ المنادی نے ان کو روح نے ان کو ایمن بن نابل نے ان کو فاطمہ بنت ابو لیث نے ان کو اُم کلثوم بنت عمرو بن ابو عقرب نے وہ کہتی ہیں کہ میں نے سنا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ سے وہ کہتی تھیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے تھے کہ لازم کر لو تم (تابن بغیض نافع کو۔) نرم پانی کی طرح بنا ہوا دلیہ۔ قسم ہے اس کی جس کے قبضے میں میری جان ہے بے شک وہ تمہارے ایک کے پیٹ کو ایسے دھو دیتا ہے جیسے پانی تمہارے چہرے کے میل کو۔ کہتے ہیں کہ جب گھر میں سے کوئی بیمار ہوتا تو ہنڈیا آگ پر چڑھی رہتی تھی یہاں تک کہ ہر ایک اس کے کناروں پر آتا۔

عليكم بالتا بن البغيض النافع ← عَائِشَةَ تَقُولُ: ← أم كلثوم بنت عمرو بن أبي عقرب ← أَيْمَنُ بْنُ نَابِلٍ، حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي لَيْثٍ، ← رَوْحٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و أحمد بن الحسن القاضي

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5915

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5916

5917 - وروينا عن عروة عن عائشة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إن التلبينة تجم فؤاد المريض وتذهب ببعض الحزن

اور ہم نے روایت کی ہے عروہ سے اس نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ نے فرمایا: بے شک تلبینہ مریض کے دل کو طاقت دیتا ہے اور بعض حزن وغم کو دور کرتا ہے۔

إِنَّ التَّلْبِينَةَ تُجِمُّ فُؤَادَ الْمَرِيضِ وَتَذْهَبُ بِبَعْضِ الْحُزْنِ ← النبي صلى الله عليه و سلم ← عَائِشَةَ ← عُرْوَةَ ← وَرُوِّينَا

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5916

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5917

5918 - قال أبو سليمان الأصمعي : إنها حساء يعمل من دقيق أو من نخالة ويجعل فيها عسل وقال بعضهم : ولا أراها سميت تلبينة إلا تشبيها لها باللبن لبياضها ورقتها

ابو سلیمان اصمعی نے کہا کہ وہ ایک قسم کا حلوا ہے یا سوپ ہے جو آنے سے یا جو سے بنایا جاتا ہے اور اس میں شہد ڈالا جاتا ہے۔ اور بعض نے کہا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ اس کا نام تلبینہ اس لئے رکھا گیا ہے کہ یہ لبن کے یعنی دودھ کے ساتھ مشابہت رکھتا ہے اپنی سفیدی اور پتلے ہونے میں۔

بعضهم ولا أراها سميت تلبينة إلا تشبيها لها بالل بن لبياضها ورقتها

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5917

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5918

5919 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان ثنا أبو عمرو بن السماك ثنا محمد بن عبيد الله المنادي ثنا شبابة ثنا شعبة عن أبي عمران الجوني عن عبد الله بن الصامت عن أبي ذر قال : أوصاني النبي صلى الله عليه و سلم بثلاث أن أسمع وأطيع ولو لعبد مجدع الأطراف وإذا صنعت مرقة فأكثر ماءها ثم أنظر إلى أهل بيت قريب من جيرتي فأصيبهم منه برزق أخرجه مسلم من حديث شعبة

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو محمد بن عبیداللہ المنادی نے ان کو شبابہ نے ان کو شعبہ نے ان کو ابو عمران جوفی نے ان کو عبداللہ بن صامت نے ان کو ابو ذر نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین چیزوں کی وصیت فرمائی تھی یہ کہ میں سنوں اور اطاعت کروں۔اگرچہ وہ ناک کان کٹے ہوئے غلام کا حکم کیوں نہ ہو۔ اور جب میں شوربے دار سالن پکاؤں تو پانی زیادہ ڈالوں اس کے بعد میں اپنے قریبی ہمسایوں کی طرف دیکھوں ان کے پاس رزق پہنچاؤں۔ اس کو مسلم نے نقل کیا ہے شعبہ کی حدیث سے۔

اَبِیْ ذَرٍّ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ← أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ← شُعْبَةُ، ← شَبَابَةُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5918

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5919

5920 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا تمتام و عبد العزيز بن معاوية قالا : ثنا مسلم وهو ابن إبراهيم ثنا محمد بن فضاء عن أبيه عن علقمة بن عبد الله المزني عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : وفي رواية تمتام : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إذا اشترى أحدكم لحما فليكثر مرقته فإن لم يصب أحدكم لحما أصاب مرقته وهو أحد اللحمين وقال عبد العزيز في روايته إن لم يصب من اللحم أصاب من المرق وهو أحد اللحمين وليعرف جيرانه تفرد به محمد بن فضاء وليس بالقوي

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبیدان نے کو تمتام اور عبدالعزیز بن معاویہ نے دونوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے مسلم نے اور وہ ابن ابراہیم ہے ان کو محمد بن فضاء نے ان کو ان کے والد نے ان کو علقمہ بن عبداللہ مزنی نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور تمتام کی ایک روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی گوشت خرید کرے تو اس کو چاہئے کہ شوربا زیادہ بنائے اگر تم میں سے ایک کو گوشت تک نہیں پہنچے گا تو شوربا تو اس کو ملے گاوہ بھی دو میں سے ایک گوشت ہے۔ اور عبدالعزیز نے کہا اپنی روایت میں کہ اگر اس کو گوشت میں سے کچھ نہیں ملے گا تو شوربا تو ملے گا وہ بھی دو میں سے ایک گوشت ہے اور اس کو چاہئے کہ وہ اپنے پڑوسی کی خبر گیری کرے۔ اس روایت کے ساتھ محمد بن فضاء منفرد ہے اور وہ قوی نہیں ہے۔

أَبِيهِ ← عَلْقَمَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ، ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ فَضَاءٍ ← مسلم وهو ابن إبراهيم ← تمتام و عبد العزيز بن معاوية ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5919

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5920

5921 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا بكر بن سهل الدمياطي ثنا شعيب بن يحيى التجيبي عن ابن لهيعة عن محمد بن يزيد بن أبي زياد أن ربيعة بن يزيد الدمشقي أخبرهم عن واثلة بن الأسقع أنه قال : كنت من أصحاب الصفة أقوام لا عشائر لهم فدعاني رسول الله صلى الله عليه و سلم يوما فأخذ قرصا فكسرها في صفحة وجعل عليها ماء سخنا وودكا ثم سقسقها ثم لبقها ثم صفها ثم قال : انطلق ادع لي عشرة من أصحابك أنت عاشرهم فدعوتهم فقال : اجلسوا اذكروا الله وكلوا من أسفلها ولا تأكلوا من أعلاها فإن البركة تنزل عليها من أعلاها

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو بکر بن سہل دمیاطی نے ان کو شعیب بن یحییٰ تجیبی نے ان کو ابن لہیعہ نے ان کو محمد بن یزید بن ابو زیاد نے ان کو ربیعہ بن یزید دمشقی نے ان کو خبر دی ہے واثلہ بن اسقع نے کہ انہوں نے کہا کہ میں اصحاب صفہ میں سے تھا جن کا کوئی کنبہ قبیلہ نہیں تھا ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا آپ نے روٹیاں لیں اور ان کو ایک بڑے قصعے میں توڑا اور ان پر تھوڑ اسا گرم پانی ڈال دیا اور چربی پگھلائی ہوئی ڈال دی اس کے بعد اس کو مل کر وہ سب اس میں رچا دیا اس کے بعد اس کو ملیدہ کیا پھر اس کو تھوڑ پھوڑا بنا کر رکھا اس کے بعد مجھے حکم دیا کہ تم جاؤ صفہ کے نو آدمیوں کو میرے پاس بلا لاؤ تم دسویں ہو ان میں چنانچہ میں نے ان کو بلایا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ اللہ کا نام لے کر اس کے نیچے سے کھاؤ اور اس کو اوپر سے نہ کھاؤ کیونکہ اس پر برکت اوپر سے نازل ہو گی۔

وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ أَنَّهُ ← محمد بن يزيد بن أبي زياد أن ربيعة بن يزيد الدمشقي ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← شعيب بن يحيى التجيبي ← بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ الدِّمْيَاطِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5920

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5921

5922 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو الحسين بن إسماعيل الحافظ أنا محمد بن إسحاق بن إبراهيم ثنا الحسن بن عرفة ثنا المبارك بن سعيد عن عكرمة قال : أرسل سعيد بن جبير إلى ابن عباس إني قد اتخذت لك طعاما فأتني مع من أحببت فأتاه فقال له : يا أبا سعيد إني لست أتأمر على أحد إنما أعدك رجلا منا ائتنا بالثريد فلقد كان أحب الطعام إلى رسول الله الثريد من الخبز والثريد من التمر وهو الحيس فلما رفع قال : ارفع يا غلام الله المحمود الله المعبود الله المشكور كذا قال عن عكرمة لم يذكر بينهما أحد

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ابو الحسین بن اسماعیل حافظ نے ان کو محمد بن اسحاق بن ابراہیم نے ان کو حسن بن عرفہ نے ان کو مبارک بن سعید نے ان کو عکرمہ نے وہ کہتے ہیں کہ سعید بن جبیر نے ابن عباس کے پاس پیغام بھیجا میں نے آپ کے لئے کھانا لیا ہے آپ تشریف لائیے اور جس کو آپ چاہیں ساتھ بھی لے آئیں۔ وہ تشریف لائے اور ان سے کہا اے ابو سعید میں تو آنے والا نہیں تھا کیا کسی ایک پر حکم کرتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ میں آپ کو اپنے آپ میں سے ایک فرد شمار کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا اچھا اب ہمارے پاس ثرید لایئے اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ کھانا روٹی سے بنا ہوا ثرید تھا اور ثرید کھجور سے تیار کیا جائے تو حیس ہے۔ جب اٹھایا گیا تو فرمایا اٹھا لیجئے اے لڑکے اللہ محمود ہے۔ اللہ مشکور ہے۔اسی طرح کہا کہ مروی ہے عکرمہ سے اور دونوں کے درمیان کسی کو ذکر نہیں کیا۔

عِكْرِمَةَ، ← الْمُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← أبو الحسين بن إسماعيل الحافظ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5921

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5922

5923 - أخبرنا أبو سعيد سعيد بن محمد بن أحمد الشعيبي أنا أبو الحسن محمد بن إبراهيم بن عبد الله بن إبراهيم بن عبده السليطي ثنا أبو عبد الله محمد بن إبراهيم البوشنجي ثنا أبو جعفر النفيلي ثنا عباد بن كثير عن عاصم بن طلحة قال : سمعت أنس بن مالك يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أثردوا ولو بالماء

ہمیں خبر دی ابو سعید سعید بن محمد بن احمد شعیبی نے ان کو ابو الحسن محمد بن ابراہیم بن عبداللہ بن ابراہیم بن عبد سلیطی نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن ابراہیم بوشنجی نے ان کو ابو جعفر نفیلی نے ان کو عباد بن کثیر نے ان کو عاصم بن طلحہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا انس بن مالک سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ثرید بناؤ اگرچہ پانی کے ساتھ ہو (ممکن ہے پانی سے مراد خالی شورباہو۔)

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَاصِمِ بْنِ طَلْحَةَ ← عباد بن كثير ← أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبُوشَنْجِيُّ ← أبو الحسن محمد بن إبراهيم بن عبد الله بن إبراهيم بن عبده السليطي ← أبو سعيد سعيد بن محمد بن أحمد الشعيبي

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5922

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5923

5924 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد حدثني أبو محمد الأنباري ثنا سعيد بن سليمان عن عباد بن عباد عن حميد عن أنس : أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يعجبه الثفل كذا قال ورواه غيره عن سعيد بن سليمان وبلغني عن ابن خزيمة أنه قال : الثفل هو الثريد وقال غيره : هو الدقيق وما لا يشرب وهذا الحديث قد خولف عباد في رفعه

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابو محمد انباری نے ان کو سعید بن سلیمان نے ان کو عباد بن عباد نے ان کو حمید نے ان کو انس نے یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ثفل پسند تھا۔ اسی طرح کہا ہے۔ اور اس کو روایت کیا ہے دیگر نے سعید بن سلیمان سے اور مجھے خبر پہنچی ہے ابن خزیمہ سے کہ انہوں نے کہا ثفل ثرید ہے۔ اور دیگر نے کہا ہے کہ ثفل آٹا ہے اور ایسا کھانا جو پیا نہ جا سکے۔ اس حدیث کے مرفوع ہونے کے بارے میں عباد نے اس کو مرفوع ہونے کے بارے میں مخالفت کی ہے۔

أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ، ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أبو محمد الأنباري ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5923

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5924

5925 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا أبو سهل بن زياد القطان ثنا إسحاق بن الحسن الحربي ثنا عفان ثنا حماد و وهيب جميعا عن حميد عن أنس قال : كان أحب الطعام إلى عمر رضي الله عنه الثفل وكان أحب الشراب إليه النبيذ وهذا أصح من الذي قبله والله أعلم وإنما أراد بالنبيذ الحلو الذي لا يشتد وقد ذكرنا في غير هذا الموضع ما دل عليه

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل نے ان کو ابو سہل بن زیاد قطان نے ان کو اسحٰق بن حسن حربی نے ان کو عفان نے ان کو حماد اور وہیب نے اکٹھے ان کو حمید نے ان کو انس رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب کھانا شغل تھا(یعنی ثرید) اور محبوب ترین مشروب ان کے نزدیک نبیذ تھا۔ یہ پہلی روایت سے زیادہ صحیح ہے واللہ اعلم۔ نبیذ سے مراد وہ انگور کا پانی ہے جو میٹھا ہو اور ابھی جوش نہ مارے۔ بے شک ہم نے دیگر مقام پر وہ روایات نقل کی ہیں جو مذکورہ بات پر دلالت کرتی ہیں۔

أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← حماد و وهيب جميعا ← عَفَّانُ، ← إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِيُّ ← أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5924

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5925

5926 - أخبرنا أبو الحسن الأهوازي أنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا محمد بن الفرج الأزرق ثنا حجاج قال : قال ابن جريج أخبرني إسماعيل بن أمية عن رجل عن ابن عباس قال : سمعت النبي صلى الله عليه و سلم سئل : يا رسول الله أي الشراب أطيب قال : الحلو البارد

ہمیں خبر دی ابو الحسن اھوازی نے ان کو احمد بن عبید صفار رضی اللہ عنہ نے ان کو محمد بن فرج از رق نے ان کو حجاج نے وہ کہتے ہیں کہ کہا ابن جریج نے کہ مجھے خبر دی اسماعیل بن امیہ نے ایک آدمی سے اس نے ابن عباس سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا یا رسول اللہ کون سا مشروب عمدہ ہوتا ہے آپ نے فرمایا کہ جو ٹھنڈا اور میٹھا ہو۔

النبي صلى الله عليه و سلم سئل ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← رَجُلٌ: ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← حجاج، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الْأَزْرَقُ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أبو الحسن الأهوازي

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5925

chevron_left Previous
1…293031…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood