شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في المطاعم والمشارب وما يجب التورع عنه منها · حديث 5590
5591 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو عمرو بن مطر ثنا أبو إسحاق إبراهيم بن دحيم الدمشقي بمكة إملاء ثنا هشام بن عمار ثنا الوليد بن مسلم ثنا زهير بن محمد عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ثلاث لا تقبل لهم صلاة ولا يرفع لهم إلى السماء عمل العبد : الآبق من مواليه حتى يرجع فيضع يده في أيديهم والمرأة الساخط عليها زوجها حتى يرضى والسكران حتى يصحو
ہمیں خبر دی ابو نصر بن قتادہ نے ان کو ابو عمرو بن مطر نے ان کو ابو اسحٰق ابراہیم بن دحیم دشقی نے مکہ مکرمہ میں بطور املاء کے ان کو ہشام بن عمار نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو زہیر بن محمد نے ان کو محمد بن منکدر نے ان کو جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ نے فرمایا تین شخص ایسے ہیں کہ ان کی کوئی نماز قبول نہیں ہو گی اور انکا کوئی عمل آسمان کی طرف نہ چڑھے گا وہ غلام جو اپنے مالکوں سے بھاگ گیا ہو حتٰی کہ وہ واپس آ جائے اور اپنا ہاتھ ان کے ہاتھ میں دے دے۔ اور دو عورت جس پر اس کا شوہر ناراض ہے حتٰی کہ وہ اس سے راضی ہو جائے اور نشے والا حتٰی کہ نشے سے ٹھیک ہو جائے۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← أبو إسحاق إبراهيم بن دحيم الدمشقي بمكة إملاء ← أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › It is a chapter in restaurants and bars and what must be avoided · Hadith 5590
