Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5902

5903 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن علي بن أحمد العبادي أنا أبو علي الصواف ثنا محمد بن محمد المروزي ثنا سهل بن العباس ثنا مسعدة بن اليسع عن جعفر بن محمد عن أبيه عن علي قال : اللحم من اللحم فمن لم يأكل اللحم أربعين يوما ساء خلقه

ہمیں خبر دی ابو محمد عبداللہ بن علی بن احمد عبادی نے ان کو ابو علی صواف نے ان کو محمد بن محمد مروزی نے ان کو سہل بن عباس نے ان کو مسعدہ بن بسع نے ان کو جعفر بن محمد نے ان کو ان کے والد نے ان کو علی نے وہ کہتے ہیں کہ گوشت گوشت سے درست ہوتا ہے جو شخص چالیس دن تک گوشت نہ کھائے اس کے (اخلاق برے ہو جاتے ہیں) دوسرا مفہوم ہے کہ اس کی خلقی اور پیدائشی ساختیں بگڑنے لگتی ہیں (یعنی صحت خراب ہونے لگتی ہے۔)

اللحم من اللحم فمن لم يأكل اللحم أربعين يوما ساء خلقه. ← عَلِيٍّ، ← أَبِيهِ ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← مَسْعَدَةُ بْنُ الْيَسَعِ، ← سهل بن العباس، ← محمد بن محمد المروزي ← أَبُو عَلِيٍّ الصَّوَّافُ، ← أبو محمد عبد الله بن علي بن أحمد العبادي

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5902

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5903

5904 - حدثنا أبو عبد الرحمن السلمي إملاء أنا محمد بن محمد بن هارون الشافعي ثنا محمد بن زياد بن قيس ثنا أحمد بن منيع ثنا العباس بن بكار ثنا أبو هلال الراسبي عن عبد الله بن بريدة عن أبيه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : سيد الإدام في الدنيا والآخرة اللحم وسيد الشراب في الدنيا والآخرة الماء وسيد الرياحين في الدنيا والآخرة للفاغية يعني الحناء ورواه جماعة عن أبي هلال الراسبي تفرد به أبو هلال محمد بن سليم

ہمیں حدیث بیان کی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے بطور املا ء کے ان کو محمد بن محمد بن ہارون شافعی نے ان کو محمد بن زیاد بن قیس نے ان کو احمد بن منیع نے ان کو عباس بن بکار نے ان کو ابو ہلال راسبی نے ان کو عبداللہ بن یزیدہ نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دنیاوآخرت میں سردار سالن گوشت کا ہے اور دنیا آخرت میں تمام مشروبات کا سردار پانی ہے اور تمام روحوں اور خوشبو کی سردار دنیا آخرت میں مہند ہے۔ اس کو جماعت نے روایت کیا ہے ابو بلال رابسی نے ابو بلال محمد بن سلیم اس میں منفرد ہے۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← أَبُو هِلَالٍ الرَّاسِبِيُّ ← العباس بن بكار، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ← محمد بن زياد بن قيس ← محمد بن محمد بن هارون الشافعي ← أبو عبد الرحمن السلمي إملاء

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5903

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5904

5905 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر الرزاز ثنا سعدان بن نصر ثنا سفيان عن أيوب عن أبي قلابة عن زهدم الجرمي عن أبي موسى الأشعري قال : رأيت النبي صلى الله عليه و سلم يأكل الدجاج رواه مسلم عن ابن أبي عمر عن سفيان

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر رزاز نے ان کو سعدان بن نصر نے ان کو سفیان نے ان کو ایوب نے ان کو ابو قلابہ نے ان کو زھدم جرمی نے ان کو ابو موسیٰ اشعری نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مرغی کھا رہے تھے۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے ابن ابو عمر رضی اللہ عنہ سے اس نے سفیان سے۔

سُفْيَانَ، ← ابْنُ أَبِي عُمَرَ ← رأيت النبي صلى الله عليه و سلم يأكل الدجاج رواه مسلم ← أَبِي مُوسَی الأَشْعَرِيِّ ← زَهْدَمٍ الْجَرْمِيِّ ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← سُفْيَانَ، ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5904

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5905

5906 - أخبرنا أبو علي بن شاذان ثنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا إبراهيم بن عبد الرحمن المهدي حدثني إبراهيم بن عمر بن سفينة حدثني أبي عن جدي سفينة قال : أكلت مع رسول الله صلى الله عليه و سلم لحم الحبارى الثريد وغيره مما يكون أدما

ہمیں خبر دی ابو علی بن شاذان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے کو یعقوب بن سفیان نے ان کو ابراہیم بن عبدالرحمٰن مہدی نے ان کو ابراہیم بن عمر بن سفینہ نے ان کو ان کے والد نے ان کو ان کے دادا سفینہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ فاختہ کا گوشت کھایا ثرید بنا ہوا اور دیگر کا بھی سالن بنا ہوا۔

جدي سفينة ← أَبِي ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُمَرَ بْنِ سَفِينَةَ ← إبراهيم بن عبد الرحمن المهدي ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أبو علي بن شاذان

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5905

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5906

5907 - روينا عن أنس بن مالك و أبي موسى : عن النبي قال أنه قال : فضل عائشة على النساء كفضل الثريد على سائر الطعام

ہمیں خبر دی انس بن مالک نے اور ابو موسیٰ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ انہوں نے فرمایا کہ سیدہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت تمام عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیات کھانے پر۔

(فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ). ← أَنَّهُ ← النَّبِيِّ ← أنس بن مالك و أبي موسى ← رُوِّينَا،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5906

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5907

5908 - أخبرنا أبو علي الروذباري أنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا محمد بن حسان السمتي ثنا المبارك بن سعيد عن عمرو بن سعيد عن رجل من أهل البصرة عن عكرمة عن ابن عباس قال : كان أحب الطعام إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم الثريد من الخبز والثريد من الحيس

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو ابو بکر بن داسہ نے ان کو ابو داؤد نے ان کو محمد بن حسان سمتی نے ان کو مبارک بن سعید نے ان کو عمرو بن سعید نے ان کو اہل بصرہ کے ایک آدمی نے ان کو عکرمہ نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک محبوب ترین کھانا ثرید تھا روٹی سے۔ (یعنی گوشت روٹی کا ملیدہ اور گھی کھجور اور پنیر کا ثرید (یعنی ان چیزوں کا ملیدہ۔)

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← رَجُلٍ مَنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ ← عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، ← الْمُبَارَكُ بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ السَّمْتِيُّ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5907

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5908

5909 - وروينا في كتاب السنن عن أسماء بنت أبي بكر : أنها كانت إذا ثردت غطته شيئا حتى يذهب فوره ثم تقول : إني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إنه أعظم للبركة أنبأنيه أبو عبد الله الحافظ إجازة أنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا بحر بن نصر ثنا ابن وهب أخبرني قرة بن عبد الرحمن عن ابن شهاب عن عروة عن أسماء بنت أبي بكر فذكره

ہم نے روایت کی ہے کتاب السنن میں اسماء بنت ابی بکر سے کہ وہ جب ثرید بناتی تھی تو اس کو کسی چیز سے ڈھک کر رکھتی تھی حتٰی کہ اس کا جوش ختم ہو جاتا اس کے بعد کہتی تھیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا۔ فرماتے تھے کہ اس طرح کرنے سے عظیم برکت ہوتی ہے۔ مجھے اس کی خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے بطور اجازت کے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے ان کو قرہ بن عبدالرحمٰن نے ابن شہاب سے اس نے عروہ سے اس نے اسماء بنت ابی بکر سے اس نے مذکور حدیث کو ذکر کیا ہے۔

أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، ← وَرَوَيْنَا فِي كِتَابِ السُّنَنِ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5908

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5909

5910 - وروينا عن أبي هريرة أنه كان يقول : لا يؤكل طعام حتى يذهب بخاره وروينا في معناه عن أبي ذر

اور ہم نے روایت کی ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ فرماتے تھے: کھانا نہ کھایا جائے اس وقت کہ اس کا دھواں ختم ہو جائے اور ہم نے روایت کیا ہے اس کے مفہوم میں حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے۔

اَبِیْ ذَرٍّ ← لا يؤكل طعام حتى يذهب بخاره وروينا في معناه ← أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ كَانَ ← وَرُوِّينَا

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5909

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5910

5911 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو العباس الأصم ثنا بحر بن نصر ثنا ابن وهب أخبرني يحيى بن أيوب عن الحسن بن هانئ الحضرمي عن عبد الواحد بن معاوية بن خديج : أن النبي صلى الله عليه و سلم نهى عن الطعام الحار حتى يبرد وهذا منقطع

ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو بحر بن نصر نے ان کو ابن وہب نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے یحییٰ بن ایوب نے ان کو حسن بن ہانی خضرمی نے ان کو عبدالواحد بن معاویہ بن حدیج نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گرم کھانا کھانے سے منع فرمایا تھا یہاں تک کہ ٹھنڈا ہو جائے۔ یہ روایت منقطع ہے۔

عبد الواحد بن معاوية بن خديج ← الحسن بن هانئ الحضرمي ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5910

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5911

5912 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا عبد الله بن محمد بن علي ثنا علي بن سعيد العسكري ثنا العباس بن أبي طالب أبو المسيب سالم بن سلام الواسطي عن إسماعيل بن عياش عن أبي بكر بن أبي مريم الغساني عن ضمرة بن حبيب عن صهيب قال : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن أكل الطعام الحار حتى يسكن

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو عبداللہ بن محمد بن علی نے ان کو علی بن سعید عسکری نے ان کو عباس بن ابی طالب نے ان کو ابو المسیب نے ان کو سالم بن سلام واسطی نے ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو ابو بکر بن ابو مریم غسانی نے ان کو خمرہ بن حبیب نے ان کو صہیب نے وہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا تھا گرم کھانا کھانے سے جب تک کہ ٹھنڈا نہ ہو جائے۔

أكل الطعام الحار حتى يسكن ← نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← صُھَیْبٍ ← ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ ← أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ الْغَسَّانَيِّ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← العباس بن أبي طالب أبو المسيب سالم بن سلام الواسطي ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5911

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5912

5913 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر الرزاز ثنا يحيى بن جعفر أنا زيد بن الحباب أنا عيسى بن النعمان بن رفاعة بن رافع قال : سمعت معاذ بن رفاعة عن رافع يحدث عن خولة بنت قيس : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم دخل عليها فصنعت خزيرة فلما قدمتها إليه فوضع يده فيها وجد حرها فقبضها ثم قال : يا خولة لا نصبر على حر ونصبر على برد

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر رزار نے ان کو یحییٰ بن جعفر نے ان کو زید بن حباب نے ان کو عیسیٰ بن نعمان بن رفاعہ بن رافع نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا معاذ بن رفاعہ سے اس نے رافع سے دو حدیث بیان کرتے تھے خولہ بنت قیس سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس داخل ہوئے انہوں نے اس کے لئے خزیرہ بنایا جو اس نے پیش کیا تو حضور نے اپنا ہاتھ اس پر رکھا تو اس کی گرمی محسوس کی لہٰذا جلدی سے ہاتھ کھینچ لیا اس کے بعد فرمایا کہ اے خولہ ہم لوگ گرم پر صبر نہیں کر سکتے ٹھنڈے پر صبر ہم کرتے ہیں۔

خَوْلَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، ← رَافِعٍ ← مُعَاذِ بْنِ رِفَاعَةَ ← عيسى بن النعمان بن رفاعة بن رافع ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ← يَحْيَی بْنُ جَعْفَرٍ ← أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5912

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5913

5914 - وروينا في الحديث الثابت عن عتبان بن مالك : في دخول النبي صلى الله عليه و سلم بيته حين دعاه ليصلي في بيته قال : فحبسناه على خزيرة صنعناها له

ہم نے روایت کی ہے حدیث ثابت سے عتبان بن مالک سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ان کے گھر میں داخل ہونے کے بارے میں جب انہوں نے حضور کو بلایا تھا تاکہ آپ ان کے گھر میں نماز پڑھیں کہتے ہیں کہ ہم نے آپ کو خزیرہ پر روک لیا تھا جو ہم نے آپ ہی کے لئے تیار کیا تھا۔

وَرُوِّينَا فِي الْحَدِيثِ الثَّابِتِ،

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5913

chevron_left Previous
1…282930…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood