شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ أكل اللحم · حديث 5890
5891 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر بن درستويه ثنا يعقوب بن سفيان ثنا أبو نعيم الفضل بن دكين ثنا معسر عن رجل من فهم قال : سمعت عبد الله بن جعفر يقول : خير اللحم أو أطيب اللحم لحم الظهر قال : كنا عند النبي صلى الله عليه و سلم وكانوا يلقونه باللحم
ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر بن درستویہ نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو ابو نعیم فضل بن دکین نے ان کو مسعر نے ان کو ایک آدمی نے قبیلہ ہم سے وہ کہتا ہے کہ میں نے سنا عبداللہ بن جعفر سے وہ کہتے ہیں کہ بہترین گوشت یا کہا تھا پاکیزہ ترین گوشت پیٹھ کا گوشت ہوتا ہے۔ عبداللہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو گوشت دیا کرتے تھے۔
كنا عند النبي صلى الله عليه و سلم وكانوا يلقونه باللحم ← خير اللحم أو أطيب اللحم لحم الظهر ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← رَجُلٍ، مِنْ فَهْمٍ ← معسر ← أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eat meat · Hadith 5890
