Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في التسمية على الطعام · حديث 5830

5831 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يحيى بن عبد الجبار السكري ببغداد أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن الأعمش عن زيد بن وهب عن حذيفة قال : كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فأتينا بطعام فذكر الحديث بمعناه والجماعة الأولى أولى بالحفظ من الواحد

ہمیں خبر دی ابو محمد عبداللہ بن یحییٰ بن عبدالجبار سکری نے بغداد میں ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو اعمش نے ان کو زید بن وہب نے ان کو حذیفہ نے وہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ ہم لوگ کھانے پر آئے۔ راوی نے حدیث ذکر کی ہے مذکور کے مفہوم میں۔ اور جماعت یاد رکھنے کے لئے ایک سے زیادہ بہتر ہے۔

الحديث بمعناه والجماعة الأولى أولى بالحفظ من الواحد ← كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم فأتينا بطعام ← حُذَيْفَةَ ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← الْاَعْمَشِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أبو محمد عبد الله بن يحيى بن عبد الجبار السكري ببغداد

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate label on food · Hadith 5830

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في التسمية على الطعام · حديث 5831

5832 - حدثنا الأستاذ أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا هشام عن بديل العقيلي عن عبد الله بن عبيد بن عمير الليثي عن امرأة منهم يقال لها أم كلثوم عن عائشة : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان يأكل طعاما في ستة من أصحابه فجاء أعرابي فأكله بلقمتين فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أما إنه لو ذكر اسم الله كفاكم إذا أكل أحدكم فنسي أن يذكر الله فليقل بسم الله أوله وآخره وروينا في حديث أمية بن مخشي في الرجل الذي أكل ولم يسم حتى ما بقي من طعامه إلا لقمة فقال : بسم الله أوله وآخره فضحك النبي صلى الله عليه و سلم فقال : ما زال يأكل الشيطان معه فلما ذكر اسم الله استقاء ما في بطنه وقد ذكرنا إسناده في كتاب الدعوات

ہمیں حدیث بیان کی ہے استاذ ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کو ہشام نے ان کو بدیل عقیلی نے ان کو عبداللہ بن عبید بن عمیر لیثی نے ایک عورت سے جو انہیں میں سے تھی۔ اسے اُم کلثوم کہا جاتا تھاوہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چھ صحابہ کے ساتھ کھا رہے تھے کہ اچانک ایک دیہاتی آیا اس سے دو لقمے کھائے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: خبردار بے شک وہ اگر اللہ کانام ذکر کرتا تو کھانا تمہیں کافی ہو جاتا جب تم میں سے کوئی کھائے اور ہم اللہ بھول جائے اسے چاہئے کہ یوں کہے بسم اللہ اولہ وآخرہ. اور ہم نے روایت کی ہے امیہ بر مخشی کی حدیث میں اس آدمی کے بارے میں جس نے کھانا کھایا تھا مگر بسم اللہ نہیں پڑھی تھی یہاں تک کہ اس کے کھانے میں سے صرف ایک لقمہ باقی رہ گیا تھا تب اس نے کہا بسم اللہ اولہ واخرہ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا تو ہنس پڑھے اور فرمانے لگے : شیطان اس کے ساتھ برابر کھانے میں شریک رہا اس نے جب اللہ کانام لیا تو جو کچھ اس کے پیٹ میں تھا اس نے قے کر دی ہے۔ ہم نے اس کی اسناد کتاب الدعوات میں ذکر کی ہے۔

عَائِشَةَ ← امْرَأَةٍ مِنْهُمْ يُقَالُ لَهَا أُمُّ کُلْثُومٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ اللَّيْثِيِّ ← بُدَيْلٍ الْعُقَيْلِيُّ ← هِشَامٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← الْأُسْتَاذُ أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate label on food · Hadith 5831

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في التسمية على الطعام · حديث 5832

5833 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن أبي إسحاق الهمداني عن أبي الأحوص عن عبد الله بن مسعود قال : إن شيطان المؤمن يلقى شيطان الكافر فيرى شيطان المؤمن شاحبا أغبر مهزولا فيقول له شيطان الكافر : مالك ويحك قد هلكت فيقول الشيطان : لا والله ما أصل معه إلى شيء إذا طعم ذكر اسم الله وإذا شرب ذكر اسم الله وإذا نام ذكر اسم الله فيقول الآخر لكني آكل من طعامه وأشرب شرابه وأنام على فراشه فهذا ماخس وهذا مهزول

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ابو اسحٰق ہمدانی نے ان کو ابو الاحوض نے ان کو عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بے شک مؤمن کا شیطان کافر کے شیطان سے ملا (جو ساتھ ساتھ رہتے ہیں) تو کافر والے نے دیکھا کہ مؤمن والا پریشان ہے غبار آلود ہے مریل ہو رہا ہے۔ کافر والے شیطان نے اس سے کہا ہلاک ہو جائے تجھے کیا ہو گیا ہے تو تو مر رہا ہے اس شیطان نے جواب دیا کہ اللہ کی قسم میں اس کے ساتھ رہتے ہوئے کسی شئی تک نہیں پہنچ سکتا ہوں جب وہ کھانا کھاتا ہے تو بسم اللہ پڑھتا ہے۔پیتا ہے تو بسم اللہ پڑھتا ہے سوتا ہے تو پڑھتا ہے۔ دوسرے نے کہا کہ میں اس کے کھانے میں سے کھاتا ہوں اور پینے میں سے پیتا ہوں اس کے بستر پر سوتا ہوں۔لہٰذا اس کی تو نت پڑی ہوئی تھی اور یہ کمزور تھا۔

اسْمَ اللهِ. ← اسم الله وإذا نام ← اسم الله وإذا شرب ← الشيطان لا والله ما أصل معه إلى شيء إذا طعم ← له شيطان الكافر مالك ويحك قد هلكت ← إن شيطان المؤمن يلقى شيطان الكافر فيرى شيطان المؤمن شاحبا أغبر مهزولا ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← اَبِیْ اِسْحَاقَ الْھَمْدَانِیِّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate label on food · Hadith 5832

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في التسمية على الطعام · حديث 5833

5834 - أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أنا سليمان بن أحمد بن أيوب اللخمي ثنا ابن أبي مريم ثنا الفريابي قال : وأنا سليمان ثنا بشر بن موسى ثنا خلاد بن يحيى ثنا سفيان عن هشام بن عروة عن أبيه عن عمر بن أبي سلمة قال : دخلت على النبي صلى الله عليه و سلم وهو يأكل فقال : اجلس يا نبي وسم الله عز و جل وكل بيمينك وكل مما يليك قال الإمام أحمد : كذا وجدته في جميع سليمان لحديث سفيان الثوري وهكذا رواه سفيان بن عيينة عن هشام قال علي بن المديني إنما رواه أصحابه هشام بن عروة عن هشام عن أبي وجزة عن رجل من مزينة عن عمر بن أبي سلمة

ہمیں خبر دی ابو الحسن علی بن احمد بن عبدان نے ان کو سلیمان بن احمد بن ایوب لخمی نے ان کو ابن ابی مریم نے ان کوفریابی نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں خبر دی سلیمان بن بشر بن موسیٰ نے ان کو خلاد بن یحییٰ نے ان کو سفیان نے ان کو ہشام بن عروہ نے ان کو ان کے والد نے ان کو عمر بن ابی سلمہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا آپ کھانا کھا رہے تھے آپ نے فرمایا بیٹھ جائیے اے بیٹے اور بسم اللہ پڑھے اور دائیں ہاتھ سے کھائیے اور اپنے قریب سے کھائیے۔ امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا: میں نے ایسے ہی پایا سلیمان کے مجموعے میں سفیان ثوری کی حدیث میں۔ اور اسی طرح روایت کیا ہے اس کو سفیان بن عیینہ نے ہشام سے کہ کہا علی بن مدینی نے سوائے اس کے نہیں کہ اس کو روایت کیا ہے اصحاب ہشام بن عروہ نے ہشام سے اس نے و وابو وجزہ سے اس نے مزینہ کے ایک آدمی سے اس نے عمر بن ابی سلمہ سے۔ 1 ایک ساتھ بیٹھ کر کھانا برکت کا سبب

عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← سُفْيَانَ، ← خَلاَّدُ بْنُ يَحْيَى، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى ← سُلَیْمَانَ ← الْفِرْيَابِيُّ، ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← سليمان بن أحمد بن أيوب اللخمي ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate label on food · Hadith 5833

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في التسمية على الطعام · حديث 5834

5835 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد ثنا سعيد بن عثمان الأهوازي عن أبيه عن جده وحشي بن حرب قال : قلنا : يا رسول الله إنا نأكل ولا نشبع قال : لعلكم تتفرقون قلنا : نعم قال : اجتمعوا على طعامكم واذكروا اسم الله عز و جل يبارك لكم فيه

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو سعید بن عثمان اهوازی نے ان کو علی بن محمد نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو وحشی بن حرب بن وحشی نے ان کو ان کے والد نے ان کے دادا سے یعنی وحشی بن حرب سے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے کہا یا رسول اللہ ! ہم لوگ کھاتے ہیں مگر سیر نہیں ہوتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : شاید کہ تم الگ الگ کھاتے ہو اس نے کہا: جی ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے طعام پر اکٹھے بیٹھا کرو اور بسم اللہ پڑھا کر اللہ تمہارے لئے اس میں برکت دے گا۔

قُلْنَا ← جده وحشي بن حرب ← أَبِيهِ ← سعيد بن عثمان الأهوازي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate label on food · Hadith 5834

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في التسمية على الطعام · حديث 5835

5836 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو محمد جعفر بن محمد بن نصر ثنا إسحاق بن إبراهيم بن يونس البغدادي بمصر ثنا أحمد بن حرب ثنا قاسم الجرمي عن سفيان عن منصور عن تميم بن سلمة قال : من سمى على طعامه لم يسأل عن نعمته

ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابی اسحاق نے ان کو ابو جعفر بن محمد بن نصرنے ان کو اسحٰق بن ابراہیم بن یونس بغدادی نے مصر میں ان کو احمد بن حرب نے ان کو قاسم جرمی نے ان کو سفیان نے ان کومنصور نے ان کو تمیم بن سلمہ نے فرماتے ہیں کہ جو شخص اپنے طعام پر بسم اللہ پڑھے وہ اپنی نعمت کے بارے میں نہیں پوچھا جائے گا۔

نعمته ← من سمى على طعامه لم يسأل ← تَمِيمِ بْنِ سَلَمَةَ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← قَاسِمٌ الْجَرْمِيُّ: ← أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ ← إسحاق بن إبراهيم بن يونس البغدادي بمصر ← أبو محمد جعفر بن محمد بن نصر ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate label on food · Hadith 5835

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ فصل في التسمية على الطعام · حديث 5836

5837 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر أحمد بن الحسن قالا : ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا العباس بن الوليد أخبرني أبي قال : سمعت الأوزاعي يقول : بلغني أنه لا يتم الطعام حتى يكون فيه أربع : يذكر اسم الله عليه حين يوضع ويحمد الله عليه حين يرفع وتكثر الأيدي فيه ويكون مهيأ من طيب وقد روي هذا بإسناد ضعيف عن النبي صلى الله عليه و سلم لم أنقله لضعفه وهو في سنن السلمي

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو بکر احمد بن حسین نے دونوں نے کہا کہ ان کو حدیث بیان کی ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن ولید نے ان کو خبر دی ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اوزاعی سے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ طعام اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا یہاں تک کہ اس میں چار ہاتیں ہوں اس پر اللہ کانام ذکر کیا جائے جب رکھا جائے اور اس پر الحمدللہ کہا جائے یعنی اللہ کا شکر ادا کیا جائے جب کھانا اٹھایا جائے۔ اور اس میں زیادہ ہاتھ ہوں یعنی اجتماعی طور پر کھایا جائے اور وہ حلال کمائی سے تیار کیا جائے۔ یہ حدیث مروی ہے ضعیف اسناد کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے میں نے اسے اس کے ضعف کی وجہ سے نقل نہیں کیا اور وہ سنن سلمی میں ہے۔

الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبِي ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر أحمد بن الحسن

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Separate label on food · Hadith 5836

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الأكل والشرب باليمين · حديث 5837

5838 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران العدل ببغداد أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أبو يحيى زكريا بن يحيى المروزي ثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن أبي بكر بن عبيد الله بن عبد الله عن جده ابن عمر : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إذا أكل أحدكم فليأكل بيمينه وإذا شرب فليشرب بيمينه فإن الشيطان يأكل بشماله ويشرب بشماله رواه مسلم في الصحيح عن أبي بكر بن أبي شيبة وغيره عن سفيان

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران مدل نے بغداد میں ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو ابو یحییٰ زکریا بن یحییٰ مروزی نے ان کو سفیان بن عیینہ نے ان کو زہری نے ان کو ابو بکر بن عبیداللہ بن عبداللہ نے اپنے دادا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی کھائے اسے چاہیے کہ وہ دائیں ہاتھ کے ساتھ کھائے اور جب پیئے تو اسے چاہیے کہ دائیں ہاتھ کے ساتھ پیئے بے شک شیطان بائیں ہاتھ کے ساتھ کھاتا ہے اور پیتا ہے۔ اس کو مسلم نے روایت کیا ہے۔ صحیح میں ابو بکر بن ابی شیبہ سے اور دیگر نے سفیان سے۔

جَدِّهِ ابْنِ عُمَرَ ← أبي بكر بن عبيد الله بن عبد الله ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أبو يحيى زكريا بن يحيى المروزي ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ العدل بِبَغْدَادَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eating and drinking with the right · Hadith 5837

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الأكل والشرب باليمين · حديث 5838

5839 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو النضر الفقيه ثنا محمد بن أيوب أنا الوليد ثنا عكرمة بن عمار ح وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس الأصم ثنا يحيى بن أبي طالب ثنا عبد الوهاب بن عطاء ثنا شعبة عن عكرمة بن عمار عن إياس بن سلمة بن الأكوع عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه رأى رجلا يأكل بشماله فقال له : كل بيمينك قال : لا أستطيع قال : لا استطعت قال : فما رفعها إلى فيه بعد ذلك وفي رواية أبي الوليد : فما وصلت يده إلى فيه بعد أخرجه مسلم في الصحيح من وجه آخر عن عكرمة بن عمار

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ابو النضر فقیہ نے ان کو محمد بن ایوب نے ان کو ولید نے ان کو عکرمہ بن عمار نے ’’ح‘‘ اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو یحییٰ بن ابی طالب نے ان کو عبد الوہاب بن عطاء نے ان کو شعبہ نے ان کہ عکرمہ بن عمار نے ان کواس بن سلمہ بن اکوع نے ان کو ان کے والد نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ انہوں نے ایک آدمی کو بائیں ہاتھ کے ساتھ کھاتے ہوئے دیکھا تو اس کو فرمایا کہ دائیں ہاتھ سے کھائے اس نے کہا کہ میں دائیں ہاتھ سے نہیں کھا سکتا۔ راوی نے کہا کہ اس کے بعد وہ اپنے دائیں ہاتھ کو منہ کی طرف کبھی نہ اٹھا سکا۔ اور ابو الولید کی ایک روایت مثال ہے کہ اس کا ہاتھ کبھی منہ تک اس کے بعد نہ پہنچ سکا۔ اس کو مسلم نے نقل کیا ہے صحیح میں دوسرے طریق سے عکرمہ بن عمار ہے۔

أَبِيهِ ← إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، ← عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ الْوَھَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← الْوَلِیْدُ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ ← أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eating and drinking with the right · Hadith 5838

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الأكل والشرب باليمين · حديث 5839

5840 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا يحيى بن جعفر أنا عبد الوهاب أنا سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم بن الأسود بن يزيد عن عائشة أنها قالت : كانت يد رسول الله صلى الله عليه و سلم اليمنى لطهوره ولطعامه وكانت يده اليسرى لخلائه وما كان من أذى

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو یحییٰ بن جعفر نے ان کو عبدالوہاب نے ان کو سعید نے ان کو ابو معشر نے ان کو ابراہیم بن اسود بن یزید نے ان کو عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہوں نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا دایاں ہاتھ ان کے وضو اور کھانے کے لئے مخصوص تھا۔ اور ان کا بایاں ہاتھ استنجے کے لئے تھا اور دیگر تکلیف کے امور کے لئے۔

عَائِشَةَ أَنَّهَا ← إبراهيم بن الأسود بن يزيد ← أَبِي مَعْشَرٍ، ← سَعِيدٌ، ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← يَحْيَی بْنُ جَعْفَرٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eating and drinking with the right · Hadith 5839

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الأكل والشرب باليمين · حديث 5840

5841 - أخبرنا عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنا أحمد بن محمد بن سهل الصوفي بمكة ثنا محمد بن يونس ثنا بكر بن الأسود ثنا محمد بن ربيعة ثنا النصر بن عربي عن عكرمة عن ابن عباس : ـ { ولقد كرمنا بني آدم } قال : جعلناهم يأكلون بأيديهم

ہمیں خبر دی عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ان کو احمد بن محمد بن سہل صوفی نے مکہ مکرمہ میں ان کو محمد بن یونس نے ان کو بکر بن اسود نے ان کو محمد بن ربیعہ نے ان کو نصر بن عربی نے ان کو عکرمہ نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے کہ قرآن کی یہ آیت ولقد کرمنا بنی اٰدم کے ہم نے اولاد آدم کو عزت بخشی ہے۔ فرمایا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے ان کو ایسا بنایا ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں کے ساتھ کھا سکتے ہیں۔

جعلناهم يأكلون بأيديهم ← ابن عباس ولقد كرمنا بني آدم ← عِكْرِمَةَ، ← النصر بن عربي ← مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ، ← بَكْرُ بْنُ الْأَسْوَدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ ← أحمد بن محمد بن سهل الصوفي بمكة ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eating and drinking with the right · Hadith 5840

شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الأكل مما يليه · حديث 5841

5842 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي أنا أبو الحسن أحمد بن محمد بن عبدوس ثنا عثمان بن سعيد ثنا القعنبي فيما قرأ على مالك عن أبي نعيم وهب بن كيسان أنه قال : أتي رسول الله صلى الله عليه و سلم بطعام ومعه ربيبه عمر بن أبي سلمة فقال له رسول الله صلى الله عليه و سلم : سم الله وكل بيمينك وكل مما يليك رواه البخاري في الصحيح عن عبد الله بن يوسف عن مالك مرسلا ورواه خالد بن مخلد عن وهب بن كيسان عن عمر بن أبي سلمة ورواه الوليد بن كثير عن وهب بن كيسان سمعه من عمر بن أبي سلمة وأخرجاه في الصحيح

ہمیں خبر دی ابو زکریا بن ابو اسحٰق مزکی نے کو ابو الحسن احمد بن محمد بن عبدوس نے ان کو عثمان بن سعید نے ان کو قعنبی نے اس میں جو اس نے پڑھاما لک پر اس نے ابو نعیم بن کیسان سے کہ انہوں نے کہا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھانا لایا گیا اور آپ کے ساتھ آپ کی زیر پرورش عمر بن ابی سلمہ تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کوفرمایا: ہم اللہ پڑھئے اور اپنے دائیں ہاتھ کے ساتھ کھائیے اور اپنے سامنے اور قریب سے کھائیے۔ اس کو بخاری نے روایت کیا ہے عبداللہ بن یوسف سے اس نے مالک سے بطور مرسل روایت کے اور اس کو روایت کیا ہے خالد بن مخلد سے اس نے وہب بن کیسان سے اس نے عمر بن ابی سلمہ سے۔ اور اس کو روایت کیا ہے ولید بن کثیر نے وہب بن کیسان سے اس نے اس کو سنا عمر بن ابو سلمہ سے بخاری ومسلم نے اس کو نقل کیا ہے۔

أَبِي نُعَيْمٍ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ ← الْقَعْنَبِيُّ فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدُوسٍ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي

Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › Eating the next · Hadith 5841

chevron_left Previous
1…222324…78
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood