شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الثالث في طيب المطعم والملبس واجتناب الحرام واتقاء الشبهات · حديث 5782
5783 - وبإسناده قال : سمعت السري يذكر أبا يوسف الغسولي وكان أبو يوسف يلزم الشعر ويغزو فكان إذا غزا مع الناس ودخلوا بلاد الروم أكل أصحابه من ذبائح الروم ومن فواكههم فكان أبو يوسف لا يأكل فيقال له يا أبا يوسف تشك أنه حلال قال : لا فيقال : فكل من الحلال فيقول إنما الزهد في الحلال
اور اپنی اسناد کے ساتھ انہوں نے کہا کہ میں نے سنا سری سے وہ ذکر کرتے تھے ابو یوسف غسولی کا اور ابو یوسف شعر کو لازم رکھتے تھے اور جہاد کرتے تھے جب وہ لوگوں کے ساتھ جہاد کرتے اور بلا دروم میں داخل ہوتے تو ان کے ساتھ اہل روم کی ذبیحہ کھاتے اور ان کے پھل بھی کھاتے تھے مگر ابو یوسف غسولی نہیں کھاتے تھے ان سے کہا گیا کہ ابو یوسف کیا تم شک کرتے ہو کہ حلال ہے یا نہیں؟ بولے کہ نہیں شک نہیں کرتا۔ کہا جاتا ہے سب کچھ حلال ہے بولے کہ زہد تو ہوتا ہی حلال میں ہے۔
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The third chapter on good food and clothing, avoiding the forbidden and avoiding suspicions · Hadith 5782
