شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5710
5711 - سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول : سمعت نصر بن أبي نصر العطار يقول : سمعت أحمد بن سليمان قال : وجدت في كتابي حاتم الأصم أنه قال : من دخل في مذهبنا هذا فليجعل في نفسه أربع خصال من الموت موت أبيض وموت أسود وموت أحمر وموت أخضر فالموت الأبيض الجوع والموت الأسود احتمال أذى الناس والموت الأحمر مخالفة النفس والموت الأخضر طرح الرقاع بعضها على بعض
میں نے سنا ابو عبدالرحمٰن سلمی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابو نصر بن ابو نصر عطار سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا احمد بن سلیمان سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حاتم الاصم کی کتابوں میں پایا تھا کہ انہوں نے کہا: جو شخص ہمارے اس مذ ہب میں داخل ہوا سے اپنے نفس میں چار خصلتیں کر لینی چاہئیں۔ موت میں سے سفید موت اور سیاہ موت سرخ موت اور سبز موت۔سفید موت بھوک ہے اور سیا دموت لوگوں کی تکلیف اٹھانا (برداشت کرنا) اور سرخ موت نفس کی مخالفت کرنا اور سبز موت بعض رفاع (پیوند لگانا) کو بعض پر ڈالنا ہے۔
وجدت في كتابي حاتم الأصم أنه ← أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← نصر بن أبي نصر العطار ← أبا عبد الرحمن السلمي
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5710
