شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5698
5699 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا سعيد بن منصور ثنا أبو معاوية ثنا الأعمش عن إبراهيم النخعي عن أبيه : كان يلبس الرداء يبلغ من خلفه إليته ومن بين يديه ثدييه فقلت : يا أبه لو اتخذت أوسع من هذا فقال : كم تقول يا بني هذا فو الله ما على الأرض من لقمة لقمتها طيبة إلا وددت لو كانت في في أبغض الخلق إلي
ہمیں خبر دی ابو الحسن بن فضل نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو ابو معاویہ نے ان کو مش نے ان کو ابراہیم نخعی نے ان کوان کے والد نے فرمایا: وہ چھوٹی چادر اوڑھتے تھے جو پیچھے کا لہوں تک اور آگے سینے تک ہوتی تھی میں نے کہا اے ابا جان! اگرتھوڑی سی بڑی لے لیتے تو پوری ہو جاتی فرمایا: اے بیٹے کتنی بڑی آپ کہتے ہیں، اللہ کی قسم کوئی ایسا لقمہ نہیں ہے جو میں نے پا کیزہ لقمہ کھایا ہو مگر میں پسند کرتا ہوں کاش کہ ہوتا وہ ساری مخلوق سے زیادہ برا میرے نزدیک۔
إِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5698
