شعب الإيمان · لتاسع والثلاثون من شعب الإيمان ‹ الفصل الأول فيما يحل ويحرم من الحيوانات · حديث 5686
5687 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس هو الأصم ثنا سعيد بن محمد قاضي بيروت ثنا عبد الوهاب بن الضحاك ثنا ابن عياش عن مطعم بن المقدام عن برد بن سنان عن نافع عن ابن عمر : أنه ربما تصدق في الشهر ثلاثين ألف درهم وما أكل وما يأكل فيه أكلة لحم
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو سعید بن محمد قاضی نے بیروت میں ان کو عبدالوہاب بن ضحاک نے ان کو ابن عیاش نے ان کو مطعم بن مقدام نے ان کو برد بن سنان نے ان کو نافع نے ان کو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے کہ ایسا اوقات مہینہ میں تیس ہزار در ہم صدقہ کر دیتے تھے اور اس میں گوشت کا ایک لقمہ بھی نہیں کھاتے تھے۔
نَافِعٍ ← بُرْدِ بْنِ سِنَانَ، ← مُطْعِمُ بْنُ الْمِقْدَامِ، ← ابْنُ عَيَّاشٍ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ ← سعيد بن محمد -قاضي بيروت- ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · For the thirty-ninth of the people of faith › The first chapter in what is permissible and deprived of animals · Hadith 5686
