شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1832
1832 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا عبد الله بن عثمان بن جعفر ثنا أحمد بن عبد الله بن سليمان ثنا يوسف بن موسى ثنا ابن خبيق قال : سمعت إبراهيم البكاء يقول : سمعت معروف الكرخي يقول : إذا أراد بعبد خيرا فتح عليه باب العمل و أغلق عليه باب الجدل و إذا أراد بعبد شرا أغلق عليه باب العمل و فتح عليه باب الجدل
ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو عبداللہ بن عثمان بن جعفر نے ا ن کو احمد بن عبداللہ بن سلیمان نے ان کو یوسف بن موسیٰ نے ا ن کو وکا بن خبق نے وہ کہتے ہیں کہ ۔ انہوں نے سنا ابراہیم بکاء رحمۃ اللہ علیہ سے کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا ہے حضرت معروف کرخی سے وہ کہتے تھے ۔ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ خیر چاہتے ہیں اس پر عمل کا دروازہ کھول دیتے ہیں اور اس پر جدل اور جھگڑے کا دروازہ بند کر دیتے ہیں ۔ اور جس وقت کسی بندے کے ساتھ شرکا اور برائی کا ارادہ کر لیتے ہیں تو اس پرعمل کا دروازہ بند کر دیتے ہیں اور اس پر جھگڑے کا دروازہ کھول دیتے ہیں۔
معروف الكرخى ← إِبْرَاهِيمَ الْبَكَّاءَ ← ابْنُ خَبِيقٍ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ← أحمد بن عبد الله بن سليمان ← عبد الله بن عثمان بن جعفر ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ
Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1832
