Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1772

1772 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ ثنا أبو بكر بن إسحاق الفقيه أنا الحسن بن علي بن زياد ثنا ابن أبي أويس حدثني أخي عن سليمان بن بلال عن إسحاق بن يحيى بن طلحة عن عبد الله بن كعب بن مالك عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من ابتغى العلم ليباهي به العلماء أو يماري به السفهاء أو ليقبل إفادة الناس إليه فإلى النار

ہمیں خبر دی ہے محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو ابوبکر بن اسحٰق فقیہ نے ان کو حسن بن علی بن زیاد نے ان کو ابن ابی اویس نے ان کو ان کے بھائی نے سلیمان بن بلال سے ان کو اسحٰق بن یحییٰ بن طلحہ نے ان کو عبداللہ بن کعب بن مالک نے اپنے والد سے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جس نے علم حاصل کیا تاکہ اس کے ذریعے علماء کے ساتھ مقابلہ کرے ان پر فخر کرے بڑائی کرے یا اس کے ذریعے کم عقلوں سے کج بحثی کرے یا اس کے ذریعے لوگوں سے مالی مفاد حاصل کرے بس وہ جہنم کی طرف چلا گیا ۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِيهِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← إِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← أَخِي ← ابْنُ أَبِي أُوَيْسٍ ← الحسن بن علي بن زياد ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Hadith 1772

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1773

1773 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا أبو عمرو بن السماك ثنا محمد بن غالب ثنا مسلم ثنا صدقة بن موسى و الحسن بن جعفر قالا : ثنا مالك بن دينار عن ثمامة بن عبد الله بن أنس عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم أتيت ليلة أسري بي على قوم تقرض شفاههم بمقاريض من نار كلما قرضت وفت فقلت يا جبريل من هؤلاء قال : خطباء أمتك الذين يقولون ما لا يفعلون و يقرؤن كتاب الله و لا يعلمون

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو محمد بن عالب نے ان کو مسلم نے ان کو صدقہ بن موسیٰ نے ان کو حسن بن جعفر نے دونوں کہتے ہیں کہ ان کو حدیث بیان کی ہے مالک بن دینا ر نے ان کو عمامہ بن عبداللہ بن انس نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں شب معراج ایسے لوگوں پر گذرا جن کے ہونٹ کاٹے جا رہے تھے جہنم کی آگ کی قینچیوں کے ساتھ جب بھی کاٹے جاتے وہ تڑپتے تھے میں نے پوچھا اے جبرائیل یہ کون لوگ ہیں جبرائیل نے جواب دیا کہ آپ کی امت کے خطیب ہیں جو لوگ جوکچھ کہتے تھے اس پر عمل نہیں کرتے تھے اور کتاب اللہ کو پڑھتے تھے اور اس پر عمل نہیں کرتے تھے۔

أَنَسٍ، ← ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، ← مَّالِکِ بْنِ دِیْنَارٍ ← صدقة بن موسى و الحسن بن جعفر ← مُّسْلِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Hadith 1773

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1774

1774 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا محمد بن محمود الفقيه بمرو ثنا أبو أمامة أحمد بن عبد الله الفرياناني ثنا الفضيل بن عياض ( ح ) و أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا محمد بن عبد الله بن حميرويه الهروي أنا أحمد بن نجده ثنا سعيد بن منصور ثنا فضيل بن عياض عن يحيى بن عبد الله عن أبيه عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أيتها الأمة إني لا أخاف عليكم فيما لا تعلمون و لكن انظروا كيف تعلمون فيما تعلمون

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو محمود بن محمود فقیہ نے مقام مرو میں ۔ ان کو ابو امامہ نے ان کو احمد بن عبداللہ فریانانی نے ان کو فضیل بن عیاض نے ۔ح۔ اور خبر دی ہے ابو نصر بن قتادہ نے ۔ ان کو محمد بن عبداللہ بن حمیرویہ ھروی نے ان کو احمد بن نجدہ نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو فضیل بن عیاج نے ان کو یحییٰ بن عبداللہ نے ان کو ان کے والد نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اے امت مجھے تمہارے اوپر اس بات کا خوف نہیں ہے کہ تم لوگ علم حاصل نہیں کرو گے لیکن یہ دیکھو کہ تم عمل کیسے کرتے ہو اس پر جس کا علم سیکھتے ہو ۔ (یعنی ڈر عمل نہ کرنے کا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللهِ، ← فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← محمد بن عبد الله بن حميرويه الهروي ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، ← و، ← الْفُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← أبو أمامة أحمد بن عبد الله الفرياناني ← محمد بن محمود الفقيه بمرو ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Hadith 1774

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1775

1775 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو جعفر محمد بن عمرو الرزار ثنا عبد الكريم بن الهيثم ثنا عبيد الله بن معاذ العنبري ثنا أبي ثنا حسين المعلم عن ابن بريدة عن عمران بن حصين قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم إن أخوف ما أخاف عليكم بعدي منافق عالم اللسان

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو جعفر محمد بن عمر دراز نے ان کو عبدالکریم بن ہیثم نے ان کو عبید اللہ بن معاذ عنبری نے ان کو ان کے والد نے ان کو حسن معلم نے ان کو ابن بریدہ نے عمر بن حصین سے فرماتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس چیز کا میں تم لوگوں پر خوف کرتا ہوں اس میں سے زیادہ خوف جس چیز کا ہے وہ میرے بعد منافق ہونے کا ہے ۔ جس کی زبان پر خالی علم ہوگا۔

عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، ← أَبِي ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، ← عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ← أبو جعفر محمد بن عمرو الرزار ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Hadith 1775

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1776

1776 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي ثنا محمد بن عبد الله بن محمد بن قريش أنا الحسن بن سفيان ثنا محمد بن عبيد بن حسان ثنا حماد بن زيد ثنا ميمون الكردي قال : سمعت أبا عثمان النهدي قال : سمعت عمر بن الخطاب رضي الله عنه يقول على المنبر إياكم و المنافق العالم قالوا : و كيف يكون المنافق عالما قال : يتكلم بالحق و يعمل بالمنكر

ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو محمد بن عبداللہ بن محمد بن قرشی نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو محمد بن عبید بن حسان ان کو حماد بن زید نے ان کو میمون کر دی نے انہوں نے سنا ابو عثمان نھدی سے انہوں نے سنا حضرت عمر بن خطاب سے اور منبر پر فرما رہے تھے بچاؤبچاؤ تم اپنے آپ کو منافق عالم سے لوگوں نے پوچھا کہ منافق عالم کیسے ہوتا ہے فرمایا کہ جو حق کی بات کرے اور عمل براکرے۔

يتكلم بالحق و يعمل بالمنكر ← و كيف يكون المنافق عالما ← على المنبر إياكم و المنافق العالم ← عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← أبا عثمان النهدي ← مَيْمُونٍ الْكُرْدِيِّ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← محمد بن عبيد بن حسان ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← محمد بن عبد الله بن محمد بن قريش ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Hadith 1776

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1777

1777 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يوسف الأصبهاني أنا محمد بن أحمد بن ماهان مؤذن المسجد الحرام ثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم ثنا ديلم بن غزوان ثنا ميمون الكردي عن أبي عثمان النهدي عن عمر بن الخطاب : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : إنما أخاف على هذه الأمة كل منافق يتكلم بالحكمة و يعمل بالجور و رواه يزيد بن هارون عن ديلم و قال في الحديث : إني أخوف ما أخاف على هذه الأمة منافق عليهم اللسان

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے ان کو محمد بن احمد بن ہامان مؤذن سید الحرام نے ان کو علی بن عبدالعزیز نے ان کو عارم نے ان کو دیلم بن عزوان نے ان کو میمون کردمی نے ان کو ابو عثمان نھدی نے ان کو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔ میں اس امت پر ڈرتا ہوں ہر منافق سے جو حکمت کی اور دانائی کی باتیں کرے گا اور عمل گناہ اور ظلم کے ساتھ کرے گا اور اس کو روایت کیا ہے یزید بن ہارون نے دیلم سے اور حدیث میں کہا ہے ۔ زیادہ خوفناک جس کا مجھے خوف ہے اس امت پر وہ منافق ہے جس کی زبان عالم ہو گی۔

عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ ← مَيْمُونٍ الْكُرْدِيِّ، ← دَيْلَمُ بْنُ غَزْوَانَ ← عَارِمٌ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← محمد بن أحمد بن ماهان مؤذن المسجد الحرام ← أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنِ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ

Hadith 1777

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1778

1778 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق أنا أبو بكر أحمد بن سلمان الفقيه ثنا جعفر الصائغ ثنا الوليد بن صالح ثنا عثمان بن مقسم ( ح ) و أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو فراس إسحاق بن إبراهيم المالكي بمكة ثنا عبد العزيز بن أبي رجاء ثنا يونس بن عبد الأعلى أنا ابن وهب أخبرني يحيى بن سلام عن عثمان بن مقسم عن سعيد المقبري عن أبي هريرة رضي الله عنه : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : إن أشد الناس عذابا النبي يوم القيامة عالم لم ينفعه الله بعلمه و في رواية أبي زكريا قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أشد الناس عذابا يوم القيامة

ہمیں خبر دی ہے ابو زکریا بن اسحاق نے ان کو ابوبکر احمد بن سلیمان فقیہ نے ان کو جعفر صائغ نے ان کو ولید صالح نے ان کو عثمان بن مقیم نے (ح) اور ہمیں خبر دی ہے ابو محمد بن یوسف نے ان کو ابومراس اسحاق بن ابراہیم مالکی نے مکہ ان کو عبدالعزیز ابو رجاء نے ان کو یونس بن عبدالا علی نے ان کو ابن رھب نے ان کو جریر یحییٰ بن سلمان نے ان کو عثمان بن مقیم نے ان کو سعید مقبری نے ان کو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا بے شک عذاب دئیے جانے کے اعتبار سے شدید عذاب میں قیامت کے دن عالم ہو گا اللہ تعالیٰ جس کے علم سے اس کو فائدہ نہ دے ( یعنی علم سے فائدہ نہ اٹھائے ) اور ابو زکریا کی ایک روایت ہے کہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا قیامت میں شدید ترین عذاب ( اسی عالم کو ہوگا جو اپنے علم سے فائدہ نہ اٹھائے یعنی اس پر عمل نہ کرے ۔)

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، ← عُثْمَانَ بْنِ مِقْسَمٍ، ← يحيى بن سلام ← ابْنُ وَهْبٍ، ← یُوْنُسُ بْنُ عَبْدِ الْاِعْلٰی ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ، ← أبو فراس إسحاق بن إبراهيم المالكي بمكة ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ ← و، ← عُثْمَانَ بْنِ مِقْسَمٍ، ← الْوَلِيدُ بْنُ صَالِحٍ ← جَعْفَرٌ الصَّائِغُ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Hadith 1778

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1779

1779 - أخبرنا أبو عثمان سعيد بن محمد بن محمد بن عبدان النيسابوري أنا أبو الحسن محمد بن الحسن الكاوزي ثنا أبو عبد الله محمد بن علي بن زيد الصائغ ثنا سعيد بن منصور ( ح ) و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا علي بن حشاذ ثنا محمد بن نعيم ثنا قتيبة بن سعيد أنا خلف بن خليفة عن حفص بن أخي أنس عن أنس قال : كان من دعاء النبي صلى الله عليه و سلم اللهم إني أعوذ بك من علم لا ينفع و قلب لا يخشع و نفس لا تشبع و من دعاء لا يسمع و يقول في آخر ذلك اللهم إني أعوذ بك من هؤلاء الأربع

ہمیں خبر دی ہے ابو عثمان سعید بن محمد بن محمد بن عبدان نیسا پوری نے ان کو ابوالحسن محمد بن حسن کاوزی نے ان کو ابو عبداللہ محؐد بن علی زید صائغ نے ان کو سعید بنمنصور نے ۔ (ح) اور ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو علی بن حشاذ نے ان کو محمد بن نعیم نے ان کو قتیبہ بن سعید نے ان کو خلف بن خلیفہ نے ان کو حفص بن اخی انس نے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے انہوں نے کہا حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دعا میں سے یہ دعا تھی ۔ اے اللہ میں تیرا پناہ چاہتا ہوں ایسے علم سے جو فائدہ نہ دے اور ایسے دل اور نفس سے جو سیر نہ ہو سکے اور ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو سکے ۔ اور دعا کے آخر میں یہ کہتے تھے اللہ میں ان مذکورہ چار چیزوں سے تیرے ساتھ پناہ لیتا ہوں۔

أَنَسٍ، ← حَفْص بن أَخِي أَنَسٍ ← خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ نُعَيْمٍ، ← علي بن حشاذ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أبو عبد الله محمد بن علي بن زيد الصائغ ← أبو الحسن محمد بن الحسن الكاوزي ← أبو عثمان سعيد بن محمد بن محمد بن عبدان النيسابوري

Hadith 1779

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1780

1780 - و رواه أيضا زيد بن أرقم : عن النبي صلى الله عليه و سلم و من ذلك الوجه رواه مسلم

اور اس کو زید بن ارقم نے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے رویات کرتا ہوں اور اسی طریق سے اس کو امام مسلم نے روایت کیا ہے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم و من ذلك الوجه رواه مسلم ← و رواه أيضا زيد بن أرقم

Hadith 1780

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1781

1781 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف الأصبهاني أنا أبو محمد عبد الله بن محمد بن إسحاق الفاكهي ثنا أبو يحيى بن أبي مسرة ثنا يحيى بن محمد ثنا عبد العزيز بن محمد عن أسامة بن زيد عن محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : على المنبر سلوا الله علما ينفع و استعيذوا بالله من علم لا ينفع

ہمیں خبر دی ابو محمد یوسف صفہانی نے ان کو ابو محمد عبداللہ بن محمد بن اسحاق ماکھی نے ان کو ابو یحییٰ بن ابو مسرۃ نے ان کو یحییٰ بن محمد نے ان کو عبدالعزیز بن محمد نے اسامہ بن زید سے انہوں نے محمد بن منکر سے انہوں نے جابر بن عبداللہ سے یہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم منبر پر تشریف فرما تھے کہ اللہ تعالیٰ سے علم نافع کا سوال کرو اور غیر نافع علم سے اللہ کی پناہ مانگو۔

جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ← يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو يَحْيَى بْنُ أَبِي مَسَرَّةَ ← أبو محمد عبد الله بن محمد بن إسحاق الفاكهي ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Hadith 1781

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1782

1782 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمرو قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا إبراهيم بن مرزوق البصري ثنا وهب بن جرير ثنا شعبة عن موسى بن أبي عائشة عن مولى لأم سلمة عن أم سلمة : أنه سمعها تحدث كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا سلم من صلاة الصبح قال : اللهم إني أسألك علما نافعا و رزقا طيبا و عملا متقبلا

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو سعید بن ابو عمرو سے اور دونوں نے کہا کہ ہمیں حدیث شعبہ نے موسیٰ بن ابی عائشہ سے اس نے مولی ام سلمہ سے اس نے سیدہ ام سلمہ سے کہ وہ حدیث بیان کرتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جب صبح کی نماز کا سلام پھیرتے تو یوں کہتے تھے اسے اللہ میں تجھ سے علم نافع کا سوال کرتا ہوں اور پاکیزہ رزق کا اور عمل مقبول کا۔

مولى لأم سلمة ← مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ ← شُعْبَةُ، ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← إبراهيم بن مرزوق البصري ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو سعيد بن أبي عمرو

Hadith 1782

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1783

1783 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان ثنا أحمد بن عبيد أنا أبو إسماعيل الترمذي ثنا أبو صالح ثنا معاوية بن صالح : أن أبا الزاهرية حدثه عن أبي الدرداء قال : لي لا أخشى أن يقال لي يوم القيامة يا عويمر ماذا عملت فيما جهلت و لكن أخاف أن يقال لي ماذا عملت فيما علمت

ہمیں خبر دی ہے علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو ابو اسماعیل ترمذی نے ان کو ابو صالح نے ان کو معاویہ بن صالح نے ان کو ابو زاھریہ نے حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ سے انہوں نے فرمایا کہ مجھے اس بات کا ڈر نہیں ۃے کہ کل قیامت کے دن مجھے یہ کہا جائے گا کہ عویمر جس چیز کو تو نہیں جانتا تھا اس کا تم نے کتنی علم حاصل کیا تھا مگر میں اس بات سے ڈرتا ہوں کہ کہیں مجھے یہ نہ کہا جائے کہ جو کچھ تجھے علم تھا اس سے کس قدر تم نے عمل کیا ۔ ح

أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← معاوية بن صالح أن أبا الزاهرية ← أَبُو صَالِحٍ، ← أَبُو إِسْمَاعِيلَ التِّرْمِذِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Hadith 1783

chevron_left Previous
12345…17
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood