شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1892
1892 - أخبرنا أبو الحسين أنا أبو عمرو قال : قال المروروذي سمعت عباس العنبري يقول : سمعت بشر بن الحارث يقول : ينبغي للرجل ينظر خيره من أين يعود مسكنه الذي يسكنه أهله من أي شيء هو ثم يتكلم
ہمیں خبر دی ابوالحسین نے ان کو ابوعمرو وہ کہتے ہیں کہ مروزی نے کہا کہ میں نے سنا عباس عنبری سے انہوں نے سنا بشر بن حارث سے فرماتے تھے ۔ انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی بھلائی پر نظر رکھے کہ کہاں سے اس کا مسکن ملتا ہے جہاں اہل خیر ٹھہر تے ہیں اور کس چیز سے وہ حاصل ہوتی ہے پھر اس کے مطابق کلام کرے۔
بِشْرُ بْنُ الْحَارِثِ ← عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ ← المروروذي ← أَبُو عَمْرٍو ← أَبُو الْحَسَينِ
Hadith 1892
