شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1868
1868 - أخبرنا أبو سعد الماليني ثنا أبو محمد الحسن بن أحمد المؤدب بتستر قال سمعت علي بن الحسين بن إسحاق يقول : سمعت سهل بن عبد الله بن يونس الزاهد يقول : من أراد الدنيا و الآخرة فليكتب الحديث فإن فيه منفعة الدنيا و الآخرة
ہمیں خبر دی ہے ابو سعد مالینی نے ان کو ابو محمد حسن بن احمد مؤدب نے مقام تستر میں انہوں نے سنا علی بن حسین بن اسحاق سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا سہل بن عبداللہ بن یونس زاہد نے وہ کہتے ہیں ۔ جو شخص دنیا اور آخرت کا ارادہ کرے اسے چاہیے کہ وہ حدیث لکھے کیونکہ اس میں دنیا اور آخرت کا فائدہ ہے ۔
سَهْلَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ يُونُسَ الزَّاهِدَ ← عَلِيَّ بْنَ الْحُسَيْنِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أبو محمد الحسن بن أحمد المؤدب بتستر ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ
Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1868
