Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1856

1856 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا حاجب بن أحمد ثنا عبد الرحيم بن شبيب ثنا الفضيل بن عطاء عن سعيد بن جبير : في قوله تعالى : { كونوا ربانيين } قال الفضل بن عطاء قال : حلما وفقها

ہمی خبر دی ہے ابو طاہر فقیہ نے ان کو حاجب بن احمد نے ان کو عبدالرحیم بن شبیب نے انکو فضل بن عطاء نے ان کو سعید بن جبیر نے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں ۔ کونو اربانین۔ ہو جاؤ تم رب والے ۔ فضیل نے کہا کہ حلم اور فقہ کے اعتبار سے رب کے ہو جاؤ ۔

حلما وفقها ← الفضل بن عطاء ← سعيد بن جبير في قوله تعالى كونوا ربانيين ← الْفُضَيْلِ بْنِ عَطَاءٍ، ← عبد الرحيم بن شبيب ← حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1856

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1857

1857 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف الفقيه أنا أبو بكر محمد بن الحسين الآجري بمكة ثنا علي بن إسحاق بن زاظيا ثنا عبيد الله بن عمر القواريري ثنا حماد بن زيد سمعت أيوب السخيتاني يقول : ينبغي للعالم أن يضع الرماد على رأسه تواضعا لله عز و جل

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد بن یوسف فقیہ نے ان کو ابو بکر محمد بن حسین اجری نے مکہ میں ان کو علی بن اسحاق بن زاطیا نے ان کو عبید اللہ بن عمر قواریری نے ان کو حماد بن زید نے انہوں نے سنا ایوب سختیانی سے وہ کہتے ہیں ۔ عالم کے لئے مناسب ہے کہ وہ اللہ کے لئے تواضع کرتے ہوئے اپنے سر پر راکھ ڈال لے ( یہ محاورہ انتہائی تواضع اور عاجزی کے لیے حقیقت پر محمول نہیں ہے ۔)

ينبغي للعالم أن يضع الرماد على رأسه تواضعا لله عز و جل ← أيوب السخيتاني ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، ← علي بن إسحاق بن زاظيا ← أبو بكر محمد بن الحسين الآجري بمكة ← أبو محمد بن يوسف الفقيه

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1857

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1858

1858 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ أنا عثمان بن أحمد ثنا الحسن بن عمرو قال : سمعت بشرا يقول : ما أقبح أن يطلب العالم فيقال هو بباب الأمير

ہمیں خبر دی ہے محمد بن عبداللہ حافظ نے ان کو عثمان بن احمد نے ان کو حسن بن عمرو نے وہ کہتے ہیں میں نے بشر سے سنا وہ کہتے تھے ۔ یہ کتنی بری بات ہے کہ عالم کو تلاش کیا جائے تو پتہ چلے کہ امیر یا بادشاہ کے دروازے پر ہے ۔

ما أقبح أن يطلب العالم فيقال هو بباب الأمير ← بِشْرًا ← الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، ← عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1858

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1859

1859 - أخبرنا أبو سعد الشعيبي أنا أبو عمرو بن نجيد ثنا أبو جعفر محمد بن موسى الحلواني ثنا أبو بكر الأثرم ثنا عبد الصمد بن زيد قال : سمعت الفضيل بن عياض يقول : آفة القراء العجب و احذر أبواب الملوك فإنها تزيل النعم فقيل له : يا أبا علي كيف تزيل النعم ؟ قال : الرجل يكون عليه من الله نعمة ليست له إلى خلق حاجة فإذا دخل إلى هؤلاء الملوك فرأى ما بسط الله لهم في الدور و الخدم استصغر ما هو فيه و من ثم تزيل النعم

ہمیں خبر دی ہے ابو سعید شعیبی نے ان کو ابو عمرو بن نجید نے ان کو ابو جعفر محمد بن موسیٰ حلوانی نے ان کو ابو بکر اثرم نے ان کیو عبدالصمد بن زید نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ہے فضیل بن عیاض سے کہتے تھے ۔ قرأ کی تباہی تکبر ہے اور بچ کر رہ بادشاہوں کے دروازوں سے یہ بات نعمتوں کو زائل کرتی ہے ۔ ان سے پوچھا گیا اےابوعلی نعمتیں کیسے زائل ہوتی ہیں ؟ انہوں نے کہا کہ ایک انسان پر اللہ تعالیٰ کی نعمتیں ہوتی ہیں جن کی وجہ سے اس کو مخلوق کی حاجت نہیں ہوتی جب وہ ان بادشاہوں کے پاس جاتا ہے اور جا کر بادشاہوں ، امیروں کے پاس دیکھتا ہے اللہ نے انہیں جو فروانی عطا کی ہوتی ہے محلات ، نوکر چاکر ، دولت وغیرہ ۔ یہ وہ چیزیں دیکھ کر وہ ان نعمتوں کو حقیر اور کم تر سمجھنے لگتا ہے جو اس کو خود کو حاصل تھیں پس اس نے نعمتوں کا زوال شروع ہو جاتا ہے ۔

الْفُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← عبد الصمد بن زيد ← أَبُو بَكْرٍ الأَثْرَمُ ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحُلْوَانِىُّ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ نُجَيْدٍ، ← أبو سعد الشعيبي

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1859

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1860

1860 - أحبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت عبد الله بن علي يقول سمعت طيفور البسطامي يقول : سمعت موسى بن عيسى يقول : قال أبي قال أبو يزيد : لو نظرتم إلى رجل أعطى من الكرمات حتى يرفع في الهواء فلا تغتروا به حتى تنظروا كيف تجدوه عند الأمر و النهي و حفظ الحدود و أداء الشريعة

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے انہوں نے سنا عبداللہ بن علی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا طیفور بسطامی سے انہوں نے موسیٰ بن عیسیٰ سے وہ کہتے ہیں میرے والد نے کہا تھا کہ ابو زید نے کہا تھا ۔ اگر تم کسی ایسے آدمی کو دیکھو جسے بڑی بڑی کرامات حاصل ہوں یہاں تک کہ وہ ہوا میں اڑ رہا ہو اس سے تم دھوکہ نہ کھانا یہاں تک کہ اس پر اعتماد کرنے سے پہلے اس کو دیکھو کہ تم ان کو کیسا پاتے ہو اللہ تعالیٰ کے اوامر اور نوہی کے بارے میں اور حدود کی حفاظ کرنے میں اور شریعت کے احکام کو ادا کرنے میں ۔

أَبِي ← مُوسَى بْنُ عِيسَى، ← طيفور البسطامي ← عبد الله بن علي ← أحبرنا أبو عبد الرحمن السلمي

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1860

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1861

1861 - قال : وسمعته يقول : إذا وقفت بين يدي الله عز و جل فاجعل نفسك كأنك مجوسي تريد أن تقطع الزنار بين يدي

اور کہتے ہیں کہ میں نے ان سے سنا وہ یہ کہتے تھے ۔ جس وقت تو اللہ کے آگے کھڑا ہو ا کرے تو اپنے آپ کو ایسے سمجھ جسیے تم مجوسی ہو اور تم یہ چاہتے ہو کہ تمہار ا مقصد اپنے سامنے زنار توڑنا ہو۔

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1861

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1862

1862 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا سعيد محمد بن محمش يقول : سمعت أبا علي الثقفي يقول من أحب ما بلغني عن أبي يزيد البسطامي أنه كان يقول : من ترك طلب العلم و قراءة القرآن و التقشف و لزوم الطاعات و حضور الجنائز و ادعى هذا الشأن فهو مدعي

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافط نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ہے ابو سعید محمد بن محمش سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ابو علی ثقفی سے وہ کہتے ہیں جو شخص پسند کرے جو کچھ میرے پاس پہنچا ہے ابو یزید بسطامی سے وہ یہ کہتے تھے ۔ جو شخص علم کو طلب کرنا چھوڑ دے ، قرآن کی قرأت چھوڑ دے ، فقراء کی صورت اختیار کرنا چھوڑ دے ، عبادات کو لازم رکھنا چھوڑ دے ۔ جنازوں میں جانا چھوڑدے اور اس سب کچھ کو وہ خالی قرار دے وہ شخص مدعی محض ہے ۔

أبي يزيد البسطامي أنه كان ← من أحب ما بلغني ← أبا علي الثقفي ← أبا سعيد محمد بن محمش ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1862

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1863

1863 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا القاسم إبراهيم بن محمد الصوفي يقول : سمعت أبا علي الثقفي يقول : سمعت محمد بن الفضل السمرقندي الواعظ يقول : كم من جاهل أدركه العلم فافقده و كم من ناسك عمل عمل الجاهلية فأوثقه احضر العلم و إن لم يحضرك النية فإنما يطلب بالعلم النية و إن أول ما يظهر من ورع العبد لسانه و أول ما يظهر من عقله حلمه

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا ابو القاسم ابراہیم بن محمد صوفی سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ہے ابوعلی ثقفی سے وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا محمد بن فضل سمر قندی واعظ سے وہ کہتے تھے ۔ کتنے جاہل لوگ ہوتے ہیں جب ان کو علم مل جاتا ہے تو ان کی جہالت کو گم کر دیتا ہے ۔ اور کتنے عبادت گزار ہوتے ہیں جو جاہلیت والا عمل کرتے ہیں تو وہ عمل انکی جہالت کو پکا کر دیتا ہےآپ علم کے پاس آئیں ، اگر چہ تیری نیت حاضر نہ ہو کیونکہ نیت علم کے ساتھ طلب کی جاتی ہے ۔ اور پہلی چیز جس پر بندے کی پرہیز گاری ظاہر ہوتی ہے وہ اس کی زبان ہے اور پہلی چیز جس سے انسان کی عقل ظاہر ہوتی ہے وہ اس کا حوصلہ ہے۔

محمد بن الفضل السمرقندي الواعظ ← أبا علي الثقفي ← أبا القاسم إبراهيم بن محمد الصوفي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1863

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1864

1864 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف قال : سمعت أحمد بن أبي عمران الهروي بمكة قال : سمعت محمد بن داود بدمشق ( ح ) و أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو العباس أحمد بن منصور قال : سمعت أبا بكر محمد بن داود يقول : سمعت أبا بكر الدقاق يقول : كنت مارا في تيه بني إسرائيل فخطر بقلبي و قال ابن يوسف بخاطري أن علم الحقيقة مباين الشريعة فهتف بي هاتف من تحت شجرة يا أبا بكر كل حقيقة لا تتبعها شريعة فهي كفر

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد بن یوسف نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا احمد بن ابو عمران ھروی سے مکہ مکرمہ میں انہوں نے سنا محمد بن داؤد سے دمشق میں (ح) اور ہمیں خبر دی ہے ابو سعد مالینی نے ان کو ابو العباس احمد بن منصور نے انہوں نے سنا ابو بکر محمد بن داؤد سے وہ کہتے ہیں انہوں نے سنا ابوبکر دقاق سے وہ کہتے ہیں کہ میں بنی اسرائیل کے میدان تیہ سے گذر رہا تھا ۔ میرے دل میں کچھ کھٹکا ہوا ابن یوسف نے کہا میرے دل میں ایک بات آئی کہ علم حقیقت شریعت سے مختلف چیز ہے چنانچہ مجھے کسی غائب نے غائبانہ آواز دے کر کہا درخت کے نیچے اے ابوبکر ہر حقیقت جو شریعت کے تابع نہ ہو وہ کفر ہے ۔

كنت مارا في تيه بني إسرائيل فخطر بقلبي و ← أَبَا بَكْرٍ الدَّقَّاقَ، ← أبا بكر محمد بن داود ← أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ← و، ← محمد بن داود بدمشق ← أحمد بن أبي عمران الهروي بمكة ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1864

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1865

1865 - أخبرنا أبو عبد الرحمن قال : سمعت أبا الحسين بن محمد بن موسى يقول : سمعت أبا علي الثقفي يقول : كان أبو حفص يقول : من لم يعرف أفعاله و أحواله في كل وقت بالكتاب و السنة و لم يتهم خواطره فلا تعده في ديوان الرجال

ہمیں خبر دی ہے ابو عبدالرحمٰن نے انہوں نے سنا ابو الحسین محمد بن موسیٰ سے وہ کہتے ہیں انہوں نے سنا ابوعلی ثقفی سے وہ کہتے ہیں کہ ابو حفص کہتے ہیں ۔ جو شخص اپنے افعال اور اپنے احوال کو ہر وقت کتاب و سنت سے نہ پہنچانے اور خیالات کو ہی ہر وقت صحیح تصور کرے اسے مردوں کے زمرے میں شمار نہ کیجئے۔

كان أبو حفص ← أبا علي الثقفي ← أبا الحسين بن محمد بن موسى ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1865

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1866

1866 - سمعت السلمي يقول : سمعت جدي إسماعيل بن نجيد يقول : كل حال لا يكون عن مجة علم و إن جل فإن ضرره على صاحبه أكثر من نفعه

Not Found

مجة علم و إن جل فإن ضرره على صاحبه أكثر من نفعه ← كل حال لا يكون ← جدي إسماعيل بن نجيد ← السلمي

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1866

شعب الإيمان · الثامن عشر من شعب الإيمان ‹ فصل ـ · حديث 1867

1867 - سمعت أبا سعد عبد الملك بن أبي عثمان الزاهد يقول : سمعت أحمد بن أبي عمران بمكة يقول : سمعت فرح بن عبد الله النصيبي يقول : سمعت أبا جعفر المصيصي يقول : سمعت سهل بن عبد الله يقول : احضر السواد على البياض فما أحد ترك الظواهر إلى نزح إلى الزندقة

میں نے سنا ابو سعد عبدالملک بن ابو عثمان زاہد سے انہوں نے سنا احمد بن ابو عمران سے مکہ مکرمہ میں انہوں نے فرح بن عبداللہ نصیبی سے انہوں نے سنا ابو جعفر مصیعی سے انہوں نے سنا سہل بن عبداللہ سے انہوں نے کہا ۔ سیاہی کو سفیدی پر حاضر کیجئے کوئی بھی ایسا نہیں ہے جو ظاہری احوال کو ترک کرکے دوری اختیار کرے ۔ یعنی بے دینی اختیار کرے ۔

احضر السواد على البياض فما أحد ترك الظواهر إلى نزح إلى الزندقة ← سَهْلَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، ← أبا جعفر المصيصي ← فرح بن عبد الله النصيبي ← أحمد بن أبي عمران بمكة ← أبا سعد عبد الملك بن أبي عثمان الزاهد

Shuab ul Iman · Eighteenth people of faith › Separation · Hadith 1867

chevron_left Previous
1…101112…17
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood