شعب الإيمان · السادس والأربعون من شعب الإيمان ‹ ـ باب في السرور بالحسنة والاغتمام بالسيئة · حديث 7013
7013 - حدثنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثقفي نا الحسين بن أحمد بن الليث نا علي بن هاشم الرازي نا حميد بن عبد الرحمن الرؤاسي عن أبي الأحوص قال : قال أبو إسحاق : يا معشر الشباب اغتنموا قل ما تمر بي ليلة إلا وأقرأ فيها ألف آية وإني لأقرأ البقرة في ركعة وإني لأصوم الأشهر الحرم الثلاثة و ثلاثة أيام من كل شهر والاثنين والخميس ثم تلا { وأما بنعمة ربك فحدث }
ہمیں حدیث بیان کی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو سعید احمد بن یعقوب ثقفی نے ان کو حسین بن احمد بن لیث نے ان کو عل بن ہاشم رازی نے ان کو حمید بن عبدالرحمٰن راوسیٔ نے ان کو ابوالاحوص نے وہ کہتے ہیں کہ ابو اسحاق نے کہا اے نوجوانو! غنیمت جانو میرے اوپر کم راتیں ایسی گزرتی ہیں مگر میں ایک ہزار آیت پڑھتا ہوں۔ اور بے شک میں سورہ بقرہ ایک رکعت میں پڑھتا ہوں اور میں حرمت والے مہینوں۔ روزے رکھتا ہوں۔ اور ہر مہینہ کے تین روزے رکھتا ہوں اور پیر کا اور جمعرات کا روزہ رکھتا ہوں۔ اس کے بعد انہوں نے یہ آیت تلاوت کی: واما بنعمۃ ربک فحدث بہر حال اپنے رب کی نعمت کو بیان کیجئے۔
أَبِي الْأَحْوَصِ، ← حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ الرَّازِيُّ، ← الحسين بن أحمد بن الليث: ← أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوبَ الثَّقَفِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Forty-sixth of the people of faith › Chapter on pleasure with good and complaining about bad · Hadith 7013
