شعب الإيمان · السادس والأربعون من شعب الإيمان ‹ ـ باب في السرور بالحسنة والاغتمام بالسيئة · حديث 6989
6989 - أخبرنا الاستاذ أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر الأصبهاني نا أبو بشر يونس بن حبيب نا أبو داود نا جرير بن حازم نا عبد الملك بن عمير عن جابر بن سمرة قال : خطبنا عمر بن الخطاب بالجابية فقال : قام فينا رسول الله صلى الله عليه و سلم مقامي فيكم قال : فذكر الحديث إلى أن قال : ومن سرته حسنته وساءته سيئته فهو مؤمن
ہمیں خبر دی استاذ ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر اصفہانی نے ان کو ابو بشر یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کو جریر بن حازم نے ان کو عبدالملک بن عمیر نے ان کو جائر بن سمرہ نے وہ کہتے ہیں مقام جابیہ میں حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ہم لوگوں کے سامنے تقریر فرمائی اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے بیچ کھڑے ہوئے تھے اسی مقام پر جہاں میں کھڑ ا ہوں اور فرمایا تھا (حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے) حدیث ذکر فرمائی یہاں تک کہ فرمایا: وہ شخص جس کو اس کی نیکی سے خوشی ہو (اس کو نیکی اچھی لگے) اور برائی سے خوشی نہ ہوا (یعنی برائی اس کو بری لگے۔)وہ مومن ہے۔
ومن سرته حسنته وساءته سيئته فهو مؤمن ← الْحَدِيثَ إِلَى أَنْ ← قام فينا رسول الله صلى الله عليه و سلم مقامي فيكم ← خَطَبَنَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ بِالْجَابِيَةِ، ← جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أبو بشر يونس بن حبيب ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ← الْأُسْتَاذُ أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ
Shuab ul Iman · Forty-sixth of the people of faith › Chapter on pleasure with good and complaining about bad · Hadith 6989
