شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6902
6902 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو طاهر المحمد أبادي نا أبو قلابة نا روح بن عبادة نا حماد عن ثابت عن عبد الرحمن بن عباس القرشي أن أبا هريرة كان يعلمنا قال : إذا صام أحدكم فليدهن حتى لا يرى أثر الصوم عليه وإذا بصق فليوارا بصاقه بيديه وليضعهما مقابل فيه حتى يقع البصاق إلى الأرض
ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو طا ہر محمد آبادی نے کو ابو قلابہ نے ان کو روح بن عبادہ نے ان کو حماد نے کو ثابت نے ان کو عبدالرحمٰن بن عباس قریشی نے کہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ہمیں تعلیم دیا کرتے تھے کہ جب تم میں سے کوئی روزہ رکھتے تو اس کو چاہئے کہ تیل لگا لے حتٰی کہ اس پر روزے کا اثر نظر نہ آئے اور جب تھوکے تو اپنے ہاتھوں سے ان کو چھپائے اور اپنے سامنے ڈالے کہ تھوک زمین پر گر جائے۔
عبد الرحمن بن عباس القرشي أن أبا هريرة كان يعلمنا ← ثَابِتٍ، ← حَمَّادٌ، ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← أَبُو قِلَابَةَ ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ آبَادِيُّ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ
Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6902
