شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6987
6987 - أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي قال : سمعت أبا بكر الرازي يقول : سمعت ابن الأعرابي يقول : أخسر الخاسرين من أبدى للناس صالح أعماله وبارز بالقبيح من هو أقرب إليه من حبل الوريد
ہمیں خبر دی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو بکر رازی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابن اعرابی سے وہ کہتے ہیں ،سب سے بڑا خسارے والا انسان وہ ہے جو لوگوں کے سامنے اپنے صالح اعمال ظاہر کر دے اور جو ذات اس کی شہہ رگ سے ادررگ حیات سے قریب تر ہے اس کے سامنے قبیح ترین اعمال کے ساتھ آئے۔
ابن الأعرابي ← أبا بكر الرازي ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ
Hadith 6987
