Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6963

6963 - أخبرناه أبو الحسين علي بن أحمد بن عمر بن الحمامي المقرئ ثنا أحمد بن سلمان الفقيه قال : قرئ على محمد بن الهيثم وأنا أسمع نا أبو دومة الربيع بن نافع ثنا محمد بن مهاجر عن أبيه عن أسماء بنت يزيد بن السكن قالت : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : من ترك دينارين فقد ترك كيتين

ہمیں خبر دی اس کی ابو الحسین علی بن احمد بن عمرو بن حمامی مقری نے ان کو احمد بن سلیمان فقیہ نے وہ کہتے ہیں کہ پڑھا گیا محمد بن ہیثم پر اور میں سن رہا تھا ان کو خبر دی دومۃ الربیع بن نافع نے ان کو محمد بن مہاجر نے ان کو ان کے والد نے اسماء بنت یزید بن سکن سے وہ کہتی ہیں کہ میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے تھے۔ جس نے (سونے کے) دو دینار چھوڑے اس نے دو داغ چھوڑے۔ (یا دو گرم کر کے داغ دینے والی چیزیں چھوڑیں۔)

من ترك دينارين فقد ترك كيتين ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ، ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُهَاجِرٍ، ← أبو دومة الربيع بن نافع ← قرئ على محمد بن الهيثم وأنا أسمع ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِيهُ ← أبو الحسين علي بن أحمد بن عمر بن الحمامي المقرئ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6963

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6964

6964 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر محمد بن عمر بن حفص الزاهد نا سهل بن عمار نا يحيى بن أبي بكير نا شعبة أنا قتادة قال : سمعت أبا الجعد يحدث عن أبي أمامة : عن النبي صلى الله عليه و سلم أن رجلا توفي قال : أراه من أهل الصفوة وترك دينارا فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : له كية وتوفي آخر وترك دينارين فقال له : كيتان

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو بکر محمد بن عمر بن حفص زاہد نے ان کو سہل بن عمار نے ان کو یحییٰ بن ابو بکیر نے ان کو شعبہ نے ان کو قتادہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو الجعد سے وہ حدیث بیان کرتے تھے ابو امامہ سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ ایک آدمی کی وفات ہو گئی میں سمجھتا ہوں کہ وہ اہل صفہ میں سے تھا اس نے ایک دینار چھوڑا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہ اس کے لئے داغ ہے اور دوسرا وفات پا گیا اس نے دو دینار چھوڑے تھے آپ نے فرمایا کہ اس کے لئے دو داغ ہیں۔

لَهُ كَيَّتَانِ ← أُرَاهُ مِنْ أَهْلِ الصَّفْوَةِ وَتَرَكَ دِينَارًا ← اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← أبا الجعد ← قَتَادَةَ ← شُعْبَةُ، ← يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ ← سَهْلُ بْنُ عَمَّارٍ ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ الزَّاهِدُ ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6964

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6965

6965 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الحسين إسحاق الإسفرايني نا سعيد بن عثمان الخياط نا عبد الله بن محمد المكي عن سويد بن حاتم عن الحسن قال : كان الرجل : إذا تقرا وله دراهم ذهبت دراهمه واليوم إذا تقرا وليست له دراهم كثرت دراهمه

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی ابو الحسین اسحٰق اسفرائنی نے ان کو سعید بن عثمان خیاط نے ان کو عبداللہ بن محمد مکی نے ان کو سوید بن حاتم نے ان کو حسن نے وہ کہتے ہیں کہ ہوتا یوں تھا کہ جو آدمی ضیافت کرتا اور اس کے پاس درہم ہوتے تو وہ ختم ہو جاتے تھے اوراب جب ضیافت کرے اور اس کے پاس دراہم نہ ہوں تو اس کے بعد دراہم زیادہ ہو جاتے ہیں۔

الْحَسَنِ، ← سويد بن حاتم ← عبد الله بن محمد المكي ← سعيد بن عثمان الخياط ← أبو الحسين إسحاق الإسفرايني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6965

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6966

6966 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسين إسحاق بن أحمد الكاذي نا عبد الله بن أحمد بن حنبل نا يحيى بن آدم نا محمد بن خالد الضبي عن محمد بن سعد الأنصاري عن أبي الدرداء قال : استعيذوا بالله من خشوع النفاق قيل له وما خشوع النفاق ؟ قال : أن ترى الجسد خاشعا والقلب ليس بخاشع

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو الحسین اسحٰق بن احمد کاذی نے ان کو عبداللہ بن احمد بن حنبل نے ان کو یحییٰ بن آدم نے ان کو محمد بن خالد ضبی نے ان کو محمد بن سعد انصاری نے ان کو ابو درداء نے وہ فرماتے تھے کہ اللہ کی پناہ مانگومنافقت والی عاجزی سے ان سے پوچھا گیا کہ منافقت والی عاجزی کیا ہے؟ فرمایا کہ جسم تو عاجزی کرنے والا نظر آئے اور دل عاجزی کرنے والا نہ ہو۔

أَنْ تَرَى الْجَسَدَ خَاشِعًا وَالْقَلْبَ لَيْسَ بِخَاشِعٍ. ← استعيذوا بالله من خشوع النفاق قيل له وما خشوع النفاق ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيُّ ← مُحَمَّدِ بْنِ خَالِدٍ الضَّبِّيِّ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ إِسْحَاقُ بْنُ أَحْمَدَ الْكَاذِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6966

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6967

6967 - أخبرنا أبو سعيد محمد بن موسى أنا أبو عبد الله الصفار نا أحمد بن محمد البرتي نا مسلم بن إبراهيم نا الحارث بن عبيد نا مسلم بن سفيان السكري عن أبي بكر بن عمرو بن حزم قال : خطب أبو بكر الصديق فذكر الحديث قال : وقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : تعوذوا بالله من خشوع النفاق قالوا : يا رسول الله وما خشوع النفاق ؟ قال : خشوع البدن ونفاق القلب

ہمیں خبر دی ابو سعید محمد بن موسیٰ نے ان کو ابو عبداللہ صفار نے ان کو احمد بن محمد برتی نے ان کومسلم بن ابراہیم نے ان کوخبر دی حارث بن عبید نے ان کو مسلم بن سفیان سکری نے ان کو ابو بکر بن عمرو بن حزم نے وہ کہتے ہیں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے خطبہ دیا اور انہوں نے حدیث کو ذکر کیا فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا۔ تم لوگ اللہ کی پناہ مانگو منافقت والے خشوع اور عاجزی سے۔لوگوں نے پوچھا کہ خشوع نفاق کیا ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا بدن کا خشوع اور دل کا نفاق (یعنی ظاہری شکل صورت میں عاجزی اور دل میں تکبر اور غرور۔)

الْحَدِيثَ. ← خَطَبَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ ← أَبِي بَكْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، ← مُسْلِمُ بْنُ سُفْيَانَ السُّكَّرِيُّ، ← الْحَارِثُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَرْتِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أَبُو سَعِيدٍ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6967

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6968

6968 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن يعقوب وسمعت أنا عبد الرحمن السلمي يقول : سمعت محمد بن يعقوب الأصم يقول : سمعت العباس بن محمد الدوري يقول : سمعت محمد بن عبيد يقول : سمعت سفيان يقول : يا معشر القراء ارفعوا رؤوسكم لا تزيدوا الخشوع على ما في القلب فقد وضح الطريق فاتقوا الله وأجملوا في الطلب ولا تكونوا عيالا على المسلمين

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے اور میں نے سنا عبدالرحمٰن سلمی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا محمد بن یعقوب اصم سے انہوں نے سنا عباس بن محمد دوری سے وہ کہتے ہیں میں نے سنامحمد بن عبید سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سفیان سے وہ کہتے ہیں۔اے قراء کی جماعت! اپنے سروں کو اوپر اٹھاؤ دل میں جو کچھ خشوع ہے اس سے زیادہ نہ کرو۔ تحقیق راستہ واضح ہو چکا ہے۔ پس اللہ سے ڈرو اور طلب کرنے میں اختصار کرو اور مسلمانوں پر بوجھ نہ ہو۔

سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْأَصَمُّ، ← عبد الرحمن السلمي ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6968

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6969

6969 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ وسمعت إسماعيل بن محمد بن الفضل يقول : سمعت جدي يقول : سمعت محمد بن زياد الأعرابي يقول : قال بعض الحكماء : خوفوا المؤمنين بالله وخوفوا المنافقين بالسلطان والمرائين بالناس

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا اسماعیل بن فضل سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا اپنے دادا سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا محمد بن زیاد اعرابی سے وہ کہتے ہیں کہ بعض حکماء نے کہا مؤمنوں کو اللہ سے ڈراؤ اور منافقوں کو بادشاہ سے ڈراؤ اور ریاکاروں کو لوگوں سے۔

بعض الحكماء خوفوا المؤمنين بالله وخوفوا المنافقين بالسلطان والمرائين بالناس ← محمد بن زياد الأعرابي ← جَدِّي، ← أبو عبد الله الحافظ وسمعت إسماعيل بن محمد بن الفضل

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6969

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6970

6970 - أخبرنا أبو حازم الحافظ قال : سمعت بشر بن أحمد التميمي يقول : سمعت داود بن الحسين البيهقي يقول : سمعت إسحاق بن إبراهيم الحنظلي يقول : دخلت على الأمير عبد الله بن طاهر وفي كمي تمر آكله فنظر إلي الأمير وقال : يا أبا يعقوب إن لم يكن تركك الرياء من الرياء فما في الدنيا أحد أقل رياء منك

ہمیں خبر دی ابو حازم حافظ نے وہ کہتے ہیں میں نے سنابشر بن احمد تمیمی سے انہوں نے سنا داؤد بن حسین بیہقی سے وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا اسحاق بن ابراہیم حنظلی سے وہ کہتے ہیں کہ میں امیر عبداللہ بن طاہر کے پاس گیا اور میرے پاس تھیلی میں کھجوریں تھیں میں کھا رہا تھا۔ امیر نے میری طرف دیکھا اور فرمایا اے ابو یعقوب اگر تیرا ریاکاری کو ترک کرنا خود ریاکاری نہیں ہے تو پھر دنیا میں تجھ سے زیادہ کم دیکھاوا کرنے والا کوئی نہیں ہے۔

إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ، ← دَاوُدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْبَيْهَقِيُّ ← بشر بن أحمد التميمي ← أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ،

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6970

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6971

6971 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو سعيد بن الأعرابي نا سعدان بن نصر نا سفيان قال : سمعت خالد بن حوشب قال : كان جواب يرعد عند الذكر فقال له إبراهيم : إن كنت تملكه ما أبالي ألا أعيذ بك وإن كنت لا تملكه فقد خالف من كان قبلك

ہمیں خبر دی ابو محمد بن یوسف نے ان کو ابو سعید بن اعرابی نے ان کو سعدان بن نصر نے ان کو سفیان نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا خالد بن حوشب سے وہ کہتے ہیں کہ جواب نامی شخص ذکر اللہ کرتے وقت ڈر کے مارے کانپتا رہتا تھا۔ لہٰذا ابراہیم نے اس سے کہا: اگر تجھے اس کا اختیار ہے اور قدرت ہے تو میں اس کی کوئی پرواہ نہیں کرتا کہ میں تیری حفاظت نہ کروں اور اگر تو اس کا مالک نہیں ہے تو انہوں نے بھی مخالفت کی تھی جو تجھ سے پہلے تھے۔

كان جواب يرعد عند الذكر ← خَالِدِ بْنِ حَوْشَبٍ ← سُفْيَانَ، ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6971

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6972

6972 - أخبرنا أحمد بن الحسن القاضي نا أبو العباس الأصم نا الحسن بن علي بن عفان نا أبو أسامة عن الربيع بن صبيح قال : وعظ الحسن يوما فانتحب عنده رجل فقال : أما والله ليسألنك الله ما أردت بهذا

ہمیں خبر دی احمد بن حسین قاضی نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو حسن بن علی بن عفان نے ان کو ابو اسامہ نے ان کو ربیع بن صبیح نے وہ کہتے ہیں کہ ایک دن حسن بصری نے وعظ کیا ایک آدمی اس کے پاس پہنچ کر زور سے رونے لگا اور کہنے لگا خبردار اللہ کی قسم البتہ اللہ ضرور تم سے پوچھے گا جو کچھ آپ نے اس سے ارادہ کیا ہے۔

أما والله ليسألنك الله ما أردت بهذا ← وعظ الحسن يوما فانتحب عنده رجل ← الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ ← أَبُو أُسَامَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أحمد بن الحسن القاضي،

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6972

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6973

6973 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو علي بن الحسين بن صفوان البردعي نا ابن أبي ليلى حدثني علي بن الحسن عن أحمد بن أبي الحواري قال : سمعت أبا سليمان يقول : لا يجوز لأحد أن يظهر للناس الزهد والشهوات في قلبه فإذا المرء لم يبق في قلبه من شهوات الدنيا شيء جاز أن يظهر للناس الزهد لأن العباء علم من أعلام الزهد فإذا زهد بقلبه وأظهر العباء كان مستوجبا لها وإن ستر زهده بثوبين أبيضين ليدفع بهما أبصار الناس عنه كان أسلم لزهده قال : وسمعت أبا سليمان يقول : أما يستحي أحدكم أن يلبس عباء بثلاثة دراهم وفي قلبه شهوة بخمسة دراهم

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو علی بن صفوان بردعی نے ان کو ابن ابی الدنیا نے ان کو علی بن حسن نے ان کو احمد بن ابی الحواری نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو سلیمان سے وہ کہتے ہیں کہ کسی کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ لوگوں کے لئے زہد ظاہر کرے حالانکہ اس کے دل میں شہوات ہوں جب کسی آدمی کے دل میں دنیا کی خواہشات میں سے کوئی شئی بھی باقی نہ رہے اس وقت اس کے لئے لوگوں کے سامنے زہد اور ترک دنیا کو ظاہر کرنا جائز ہے۔ اس لئے کہ عباء پہننا زہد کی نشانیوں میں سے ہے جب کوئی شخص اپنے دل سے زہد اختیار کر چکا ہو اور عباء کو ظاہر کرے تو وہ اس کا مستحق ہے اور اگر وہ اپنے زہد کو سفید کپڑوں کے ساتھ چھپائے تاکہ وہ ان دونوں کے ساتھ لوگوں کی نگاہوں کو زہر سے ہٹائے (اور اس کولوگوں کی نظروں سے چھپائے) تو یہ بات اس کے لئے سلامتی کی بات ہے۔ فرماتے ہیں کہ میں نے سنا ابو سلیمان سے وہ کہتے ہیں۔ کیا تم میں سے ایک انسان کوشرم نہیں آتی کہ وہ تین درہم کی عباء پہن لیتا ہے (اور اپنے آپ کو زاہد ظاہر کرتا ہے عباء پہن کر) حالانکہ اس کے دل میں پانچ درہم کی خواہشیں ہوتی ہے۔

لا يجوز لأحد ← أَبَا سُلَيْمَانَ، ← اَحْمَدُ بْنُ اَبِی الْحَوَارِیِّ ← عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← أبو علي بن الحسين بن صفوان البردعي ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6973

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6974

6974 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا إبراهيم بن عصمة بن يحيى نا أبي نا يحيى بن يحيى قال : سمعت عبد الرحمن بن مهدي يقول : قال طالوت : قال إبراهيم بن أدهم : ما صدق الله عبدا أحب الشهوة

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابراہیم بن عصمہ بن یحییٰ نے ان کو ان کے والد نے ان کو یحییٰ بن یحییٰ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا۔ عبدالرحمٰن بن مہدی سے وہ کہتے ہیں کہ طالوت نے کہا کہ ابراہیم بن اوہم نے کہا اللہ اس بندے کو سچا نہیں مانتے جو شہوت کو پسند کرے۔

إبراهيم بن أدهم ما صدق الله عبدا أحب الشهوة ← طالوت ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← يَحْيَی بْنُ يَحْيَی ← أَبِي ← إبراهيم بن عصمة بن يحيى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6974

chevron_left Previous
1…13141516
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood