Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6939

6939 - أخبرنا علي بن أحمد بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا عبيد بن شريك نا ابن أبي مريم نا إبراهيم بن أبي يحيى نا شريك بن أبي نمر عن ابن أبي عمرة عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : مثل المؤمن كالبيت الخرب في الظاهر فإذا دخلت وجدته مونقا ومثل الفاجر كالقبر المشرق المجصص يعجب من رآه وجوفه ممتلئ نتنا

ہمیں خبر دی علی بن احمد بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو عبید بن شریک نے ان کو ابن ابی مریم نے کو ابراہیم بن ابی یحییٰ نے ان کو شریک بن ابی نمر نے ان کو ابن ابی عمرہ نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا: مومن کی مثال ظاہر میں ویران گھر کی جیسی ہے کہ جب تم اس میں داخل ہو تو اس کو اندر سے خوبصورت و خوش منظر پاؤ اور بدکرداری کی مثال اس قبر جیسی ہے جو ظاہراً رنگ چونے سے چمک رہی ہو جو بھی دیکھے اسی کو خوبصورت لگے مگر اس کا اندر سے پیٹ بدبو سے بھرا ہوا ہو۔

النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ أبي عَمْرَة ← شَرِيكُ بْنُ أَبِي نَمِرٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي يَحْيَى، ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6939

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6940

6940 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و عبد الله بن يوسف الأصبهاني قالا : نا أبو جعفر عمر بن محمد بن أحمد الجمحي بمكة أنا علي بن عبد العزيز نا أحمد بن عيسى المصري نا ابن وهب عن عمرو بن الحارث عن دراج عن أبي الهيثم عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لو أن رجلا عمل عملا في صخر لا باب لها ولا كوة خرج عمله إلى الناس كائنا ما كان

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور عبداللہ بن یوسف اصفہانی نے دونوں کو ابو جعفر محمد بن محمد بن احمد جمخی نے مکہ میں ان کو علی بن عبدالعزیز نے ان کو احمد بن عیسیٰ مصری نے ان کو ابن وہب نے ان کو عمرو بن حارث نے ان کو دراج نے ان کو ابو الہیثم نے ان کو ابو سعید خدری نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:اگر کوئی آدمی کسی پتھر کی چٹان کے اندر کوئی عمل کرے جس کا نہ کوئی دروازہ اور نہ ہی کوئی سوراخ ہو تو اس کا عمل لوگوں کی طرف نکل آئے گا کچھ بھی ہو جائے۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي الْهَيْثَمِ، ← دَرَّاجٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← ابْنُ وَهْبٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى الْمِصْرِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أبو جعفر عمر بن محمد بن أحمد الجمحي بمكة ← أبو عبد الله الحافظ و عبد الله بن يوسف الأصبهاني

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6940

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6941

6941 - أخبرنا أبو الفتح هلال بن محمد الحفار ببغداد أنا الحسين بن يحيى بن عياش القطان نا أبو الأشعث نا المعتمر عن سليمان عن إسماعيل بن أبي خالد عن رافع عن يحيى قال : سمعت عثمان بن عفان يقول : من عمل عملا كساه الله رداءه إن خيرا فخيرا وإن شرا فشرا هذا هو الصحيح موقوفا على عثمان وقد رفعه بعض الضعفاء

ہمیں خبر دی ابو الفتح ہلال بن محمد حفار نے بغداد میں ان کو حسین بن یحییٰ بن عیاش قطان نے ان کو ابو الاشعث نے ان کو معتمر نے ان کو سلیمان نے ان کو اسماعیل بن خالد نے ان کو رافع نے ان کو یحییٰ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عثمان بن عفان سے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص کوئی عمل کرے اللہ اس کو ایک چادر اوڑھائیں گے اگر عمل اچھا ہے تو خیر کی چادر اور اگر عمل برا ہے تو برائی کی چادریہ روایت صحیح ہے مگر موقوف ہے عثمان پر لیکن بعض ضعیف راویوں نے اس کو مرفوع بھی بیان کیا ہے۔

عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، ← يَحْيَى ← رَافِعٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← سُلَیْمَانَ ← الْمُعْتَمِرُ، ← أَبُو الْأَشْعَثِ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَيَّاشٍ الْقَطَّانُ، ← أبو الفتح هلال بن محمد الحفار ببغداد

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6941

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6942

6942 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران نا دعلج بن أحمد نا معاذ بن المثنى نا سليمان بن النعمان نا حفص بن سليمان نا علقمة بن يزيد عن أبي عبد الرحمن السلمي قال : سمعت عثمان على منبر رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من كانت له سريرة مالحة أو سيئة أظهر الله منها رداء ما يعرف به

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو دعلج بن احمد نے ان کو معاذ بن مثنیٰ نے ان کو سلیمان بن نعمان نے ان کو حفص بن سلیمان نے ان کو علقمہ بن یزید نے ان کو ابو عبدالرحمٰن سلمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت عثمان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے منبر پر وہ کہتے تھے کہ جس شخص کا کوئی مخفی یا کوئی گناہ ہو اللہ تعالیٰ ایک چادر ظاہر کریں گے جس کے ساتھ وہ ظاہر ہو جائے گا۔

عثمان على منبر رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ← علقمة بن يزيد ← حفص بن سليمان ← سليمان بن النعمان ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ← دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6942

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6943

6943 - حدثنا الإمام أبو الطيب سهل بن محمد بن سليمان إملاء أنا أبو عمرو محمد بن جعفر بن محمد نا عبد العزيز بن محمد بن عبيد بن عقيل الهلالي بالبصرة نا بشر بن موسى معاذ العقدي نا يوسف بن عطية أنا ثابت البناني عن أنس بن مالك قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لأصحابه : من المؤمن ؟ قالوا : الله ورسوله أعلم قال : المؤمن الذي لا يموت حتى يملأ الله مسامعه مما يحب ولو أن عبدا اتقى الله في جوف بيت إلى سبعين بيتا على كل بيت باب من الحديد لألبسه الله رداء عمله حتى يتحدث بها الناس ويزيدون قالوا : وكيف يزيدون يا رسول الله ؟ قال : لأن التقي لو يستطيع أن يزيد في بره لزاد ثم قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من الكافر ؟ قالوا : الله ورسوله أعلم قال : الذي لا يموت حتى يملأ الله مسامعه مما يكره ولو أن فاجرا في جوف بيت إلى سبعين بيتا على كل بيت باب من حديد لألبسه الله رداء عمله حتى يحدث به الناس ويزيدون قالوا : كيف يزيدون يا رسول الله ؟ قال : لأن الفاجر لو يستطيع أن يزيد في فجوره لزاد تفرد به يوسف بن عطية الصفار عن ثابت وروايته عنه أكثرها مناكير لا يتابع عليه والله تعالى أعلم

ہمیں حدیث بیان کی امام ابو الطیب سہل بن محمد بن سلیمان نے بطور املاء کے ان کو خبر دی ابو عمرو محمد بن جعفر بن محمد نے ان کو عبدالعزیز بن محمد بن عبید بن عقیل ہلالی نے بصرہ میں ان کو بشر بن موسیٰ معاذ عقدی نے۔ ان کو یوسف بن عطیہ نے ان کو ثابت بنانی نے ان کو انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے اصحاب سے کہ مؤمن کون ہوتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن وہ ہوتا ہے جواس وقت تک نہیں مرتا یہاں تک اللہ اس کے کانوں کو بھر لیتا ہے اس چیز سے جس کو وہ پسند کرتا ہےاور محبت رکھتا ہے اور اگر کوئی بندہ اللہ سے ڈر کر کسی گھر کے اندر چھپ جائے اور وہ گھر ستر (۷۰) گھروں کے اندر چھپا ہوا ہو اور ہرگھر پر لوہے کا دروازہ لگا ہوا ہو۔ تو بھی اللہ تعالیٰ اس کو اس کے عمل کی ایسی چادر پہنائے گا کہ وہ اپنے عمل کو لوگوں کے سامنے ظاہر کر دے گا اور وہ اور زیادہ کر دیں گے۔ لوگوں نے کہا یا رسول اللہ وہ کیسے زیادہ کریں گے؟ آپ نے فرمایا کہ اس لئے کہ اگر متقی استطاعت رکھتا اپنی نیکی میں اضافہ کرنے کی تو زیادہ کرتا ہے اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کافر کون ہے ؟ لوگوں نے کہاللہ اور اس کا رسول بہتر جانتا ہے۔ آپ نے فرمایا وہ ہے جو نہیں مرتا یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اس کے کانوں کو اس چیز سے بھر دیتا ہے جس کو وہ ناپسند کرتا ہے اگر کوئی گنہگار کسی ایسے گھر کے اندر گناہ کرے جو ستر گھروں کے اندر ہو اور ہر مکان لوہے کے تالے سے مقفل ہو جب بھی اللہ تعالیٰ اس کو اس کے عمل کی ایسی چادر اوڑھائے گا کہ وہ خود بخود اسے لوگوں کے آگے بیان کر دے گا اور وہ اس میں اور اضافہ کر دیں گے۔ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) کیسے اضافہ کریں گے؟ فرمایا اس لئے کہ اگر فاجر آدمی استطاعت رکھتا اپنے گناہ میں اضافے کی تو اضافہ کر دیتا۔ اس روایت کے ساتھ یوسف بن عطیہ صفار متفرد ہے ثابت سے اور اس کی روایت اس سے اکثر منکر روایات میں جن کا کوئی متابع نہیں ہے۔ واللہ اعلم۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← يوسف بن عطيه ← بشر بن موسى معاذ العقدي ← عبد العزيز بن محمد بن عبيد بن عقيل الهلالي بالبصرة ← أبو عمرو محمد بن جعفر بن محمد ← الإمام أبو الطيب سهل بن محمد بن سليمان إملاء

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6943

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6944

6944 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المهرجاني نا محمد بن أحمد بن يوسف الفقيه نا أحمد بن عثمان نا أحمد بن إبراهيم نا محمد بن منصور نا جعفر بن سليمان نا ثابت قال : كان يقال : لو أن ابن آدم عمل بالخير في سبعين بيتا لكساه أبو رداء عمله حتى يعرف

ہمیں خبر دی ابو الحسن علی بن محمد مہرجانی نے ان کو محمد بن احمد بن احمد بن عثمان نے ان کو احمد بن ابراہیم نے ان کو محمد بن منصور نے ان کو جعفر بن سلیمان نے ان کو ثابت نے وہ کہتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ اگر ابن آدم ستر مکان (یاستر کمروں) میں چھپ کر کوئی خیر کا عمل کرے تو بھی اللہ تعالیٰ اس پر اس کے عمل کی چادر اوڑھائے گا یہاں تک کہ اس کا عمل معلوم ہو جائے گا۔

ثَابِتٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يُوسُفَ الْفَقِيهُ، ← أبو الحسن علي بن محمد المهرجاني

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6944

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6945

6945 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا محمد بن إسحاق الصغاني نا الأسود بن عامر نا صدقة بن رستم من الأشكيف كوفي قال : سمعت ابن المسيب بن رافع قال : ما من رجل يعمل حسنة في سبع أبيات إلا أظهرها الله قال : وتصديق ذلك كتاب الله تعالى { والله مخرج ما كنتم تكتمون }

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحاق صنعانی نے ان کو اسود بن عامر نے ان کو صدقہ بن رستم نے اشکیف کوفی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابن مسیب بن رافع سے وہ کہتے ہیں کہ جوبھی بندہ کوئی نیکی کا کام کرتا ہے خواہ وہ سات کمروں میں چھپ کر بھی کرے تواللہ تعالیٰ کو ظاہر کر دیں گے اور فرمایا کہ اس کی تصدیق کتاب اللہ میں ہے۔ ان اللہ مخرج ماکنتم تکتمون بے شک اللہ تعالیٰ ظاہر کرنے والے ہیں اس چیز کو جس کو تم چھپاتے ہو۔

وتصديق ذلك كتاب الله تعالى والله مخرج ما كنتم تكتمون ← ما من رجل يعمل حسنة في سبع أبيات إلا أظهرها الله ← ابن المسيب بن رافع ← صدقة بن رستم من الأشكيف كوفي ← الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6945

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6946

6946 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه و أبو محمد بن يوسف الأصبهاني و محمد بن موسى قالوا أنا أبو العباس محمد بن يعقوب نا العباس بن محمد الدوري نا سعيد بن منصور نا فضيل بن عياض عن هشام عن الحسن قال : ما تزين للناس بغير ما يعلم الله منه شانه

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے اور ابو محمد بن یوسف اصفہانی نے اور محمد بن موسیٰ نے انہوں نے کہا کہ ہمیں خبر دی ہے ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن محمد دوری نے کو سعید بن منصور نے ان کو فضیل بن عیاض نے ان کو ہشام نے ان کو حسن نے وہ کہتے ہیں کہ جو بھی چیز لوگوں کے لئے آراستہ ہوتی ہے اللہ تعالیٰ کے اس کو جانے بغیر نہیں ہوتی۔

الْحَسَنِ، ← هِشَامٍ ← فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6946

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6947

6947 - أخبرنا أبو جعفر الشعراني نا محمد بن عثمان بن سعيد نا أبو الخطاب نا الوليد بن مسلم عن الأوزاعي عن بلال بن سعد قال : لا تكن لله وليا في العلانية وعدوا في السر

ہمیں خبر دی ابو جعفر شعرانی نے ان کو محمد بن عثمان بن سعید نے ان کو ابو الخطاب نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو اوزاعی نے ان کو بلال بن سعد نے وہ کہتے ہیں کہ تم ظاہری طور پر اللہ کے دلی اور باطنی طور پر اللہ کے دشمن نہ بنو۔ (یعنی جلوت میں بزرگ اور خلوت میں خدا کے دشمن نہ بنو۔)

لا تكن لله وليا في العلانية وعدوا في السر ← بِلَالِ بْنِ سَعْدٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← أَبُو الْخَطَّابِ، ← محمد بن عثمان بن سعيد ← أبو جعفر الشعراني

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6947

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6948

6948 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ في آخرين قالوا أنا جعفر بن محمد حدثني الجنيد بن محمد قال : سمعت السري بن مغلس يقول : احذر أن لا يكون لك ثناء منشور وعيب مستور

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ ان کو جعفر بن محمد نے ان کو جنید بن محمد نے انہوں نے سنا بن مفلس سے وہ کہتے ہیں کہ تم اس بات سے بچو کہ تمہاری تعریف عام ہو اور تمہارا عیب پوشیدہ ہو،(یعنی تمہارا ظاہر اچھا اور باطن برا ہو۔)

احذر أن لا يكون لك ثناء منشور وعيب مستور ← السَّرِيُّ بْنُ مُغَلِّسٍ، ← الْجُنَيْدَ بْنَ مُحَمَّدٍ، ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ فِي آخَرِينَ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6948

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6949

6949 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو بكر بن إسحاق أنا عبيد بن عبد الواحد نا هشام بن عمار نا صدقة بن خالد نا أبو جابر حدثني محمد بن أبي عائشة قال : لا تكن ذا وجهين وذا لسانين تظهر للناس أنك نحب الله ويحمدونك وقلبك فاجر

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن اسحٰق نے ان کو عبید بن عبد الواحد نے ان کو ہشام بن عمار نے ان کو صدقہ بن خالد نے ان کو ابو جابر نے ان کو محمد بن ابو عائشہ سے وہ کہتے ہیں کہ تم دو رخ والے اور دو زبانوں والے نہ ہو کہ تم لوگوں کے آگے یہ ظاہر کرو کہ تم اللہ سے محبت کر تے ہو جس کی وجہ سے لوگ تمہاری تعریفیں کریں اور تمہارا دل گنہگار ہو۔

مُحَمَّدُ بْنُ اَبِیْ عَائِشَۃَ، ← أَبُو جَابِرٍ، ← صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6949

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6950

6950 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو محمد المقري قال : نا الأصم نا الخضر نا سيار نا جعفر نا ثابت عن عقبة بن عبد الغافر قال : إذا عمل العبد عملا في السر عمل حسنا ثم عمل في العلانية مثله قال الله عز و جل : هذا عبدي حقا حقا

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو محمد مقری نے کہا ہمیں خبر دی اصم نے انہیں خضر نے انہیں سیار نے انہیں جعفر نے انہیں ثابت نے عقبہ بن عبدالغافر سے کہا جب بندہ پوشیدہ ا اچھا عمل کرتا ہے اور پھر اس کے مانند ظاہراً بھی ایسا ہی عمل کرتا ہے تو اللہ عزوجل فرماتے ہیں: یہ میرا سچا بندہ ہے۔

عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الْغَافِرِ ← ثَابِتٍ، ← جَعْفَرٌ، ← سَيَّارٍ، ← الْخَضِرُ، ← الأَصَمُّ: ← أبو عبد الله الحافظ و أبو محمد المقري

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6950

chevron_left Previous
1…111213…16
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood