Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6927

6927 - حدثنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد الحسن بن رشيق حدثني أبو دجانة أحمد بن إبراهيم المعافري قال : سمعت ذا النون يقول : أما إنه من الحمق التماس الإخوان بغير الوفاء وطلب الآخرة بالرياء ومودة النساء بالغلظة

ہمیں حدیث بیان کی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو محمد حسن بن رشیق نے ان کو ابو دجانہ احمد بن ابراہیم معافری نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ذوالنون سے وہ کہتے ہیں۔ خبر دار وفا کے بغیر بھائی چارہ کو تلاش کرنا۔ آخرت کی نجات کو ریاکاری کے ساتھ تلاش کرنا عورتوں کی محبت کرنے کو بد اخلاقی کے ساتھ تلاش کرنا حماقت ہے۔

ذَا النُّونِ، ← أبو دجانة أحمد بن إبراهيم المعافري ← أبو أحمد الحسن بن رشيق ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6927

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6928

6928 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس الأصم نا أبو عبد الله بحر بن نصر بن سابق الخولاني نا بشر بن بكر أخبرني الأوزاعي حدثني عبدة بن أبي لبابة قال : إن أقرب التواضع الرضا بالمجلس دون شرف المجلس والابتداء بالسلام وأن يكره الرياء في عمله كله والمدح

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس اصم نے ان کو ابو عبداللہ بحر بن نصر بن سابق خولانی نے ان کو بشر بن بکر نے ان کو خبر دی اوزاعی نے ان کو عبدہ بنی ابو لبابہ نے وہ کہتے ہیں کہ بے شک تواضع اور انکساری کے قریب تر ہے (اہل اللہ کی) محفل میں خوش ہو کر بیٹھنا نہ کہ مجلس سے خود بلند مرتبہ جاننا، سلام کرنے میں پہل کرنا ، اپنے عمل میں دکھاوے کو ناپسند کرنا اور اپنے عمل پر لوگوں کی تعریف سننے کونا پسند کرنا۔

عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← أَبُو عَبْدِ اللهِ بَحْرُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَابِقٍ الْخَوْلَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6928

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6929

6929 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه نا أبو بكر القطان نا أحمد بن يوسف السلمي نا محمد بن يوسف نا سفيان عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال : اجعل مالك جنة دون دينك ولا تجعل دينك جنة دون مالك

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو بکر قطان نے ان کو احمد بن یوسف سلمی نے ان کو محمد بن یو سف نے ان کو سفیان نے ان کو عثمان بن اسود نے ان کو مجاہد نے وہ کہتے ہیں کہ اپنے مال کو اپنے دین کے آگے ڈھال بنائیں۔اپنے دین و مال کے آئے ڈھال نہ بنائیں۔ (یعنی مال کو دین کے بچانے کا ذریعہ بناؤ دین و مال کے بچانے کا ذریعہ نہ بناؤ۔)

اجْعَلْ مَالَك جُنَّةً دُونَ دِينَكَ وَلاَ تَجْعَلْ دِينَك جُنَّةً دُونَ مَالِك. ← مُجَاهِدٍ ← عُثْمَانُ بْنُ الْأَسْوَدِ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6929

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6930

6930 - أخبرنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن علي بن معاوية النيسابوري نا أبو حامد أحمد بن محمد العقصي نا أحمد بن سلمة نا إسحاق بن موسى الخطمي نا سفيان بن عيينة قال : قال مطرف : أن أقبح الرغبة في الدنيا أن تطلب بعمل الآخرة

ہمیں خبر دی ابو اسحٰق ابراہیم بن محمد بن علی بن معاویہ نیسا پوری نے ان کو ابو حامد احمد بن محمد مقصی نے ان کو احمد بن سلمہ نے ان کو اسحاق بن موسیٰ خطمی نے ان کو سفیان بن عیینہ نے وہ کہتے تھے کہ مطرف نے کہا دنیا کی بدترین رغبت و محبت یہ ہے کہ تم اس کو آخرت کے عمل کے بدلے میں طلب کرو۔

مطرف أن أقبح الرغبة في الدنيا أن تطلب بعمل الآخرة ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى الْخَطْمِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← أبو حامد أحمد بن محمد العقصي ← أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن علي بن معاوية النيسابوري

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6930

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6931

6931 - أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ و أبو الحسين بن بشران قالا : أنا أبو عمرو بن أحمد نا محمد بن أحمد بن الرقا أبو بكر بن عفان الصوفي حدثني بشر بن الحارث قال : سمعت فضيل بن عياض يقول : لأن آكل الدنيا بالطبل والمزمار و في رواية ابن بشران لأن آكل الدنيا بالطبل و المزمار أحب إلي من أن آكلها بديني

ہمیں خبر دی محمد بن عبداللہ حافظ اور ابو الحسین بن بشر نے دونوں نے کہا کہ ان کو خبر دی ہے ابو عمرو بن احمد نے ان کو محمد بن احمد بن رقا نے ان کو ابو بکر بن عفان صوفی نے ان کو بشر بن حارث نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا فضیل بن عیاض سے وہ کہتے ہیں کہ اگر میں طبلہ اور سارنگی کے ذریعے دنیا کھاؤں۔ اور ابن بشر ان کی ایک روایت میں ہے۔ البتہ اگر میں دنیا کھاؤں طبلہ اور سارنگی کے ساتھ تو یہ بات مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں اپنے دین کے بدلے میں دنیا کھاؤں۔(1)۔۔۔۔۔دین کے بدلے میں کھانے سے طبلہ سارنگی بجا کر کھانا بہتر ہے۔ فضیل بن عیاض کا مسلک۔

فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← بِشْرُ بْنُ الْحَارِثِ ← محمد بن أحمد بن الرقا أبو بكر بن عفان الصوفي ← أبو عمرو بن أحمد ← محمد بن عبد الله الحافظ و أبو الحسين بن بشران

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6931

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6932

6932 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني جعفر بن محمد حدثني الجنيد قال : سمعت السري يذم من يأكل بدينه ويقول من النذالة أن يأكل العبد بدينه 6932 - مكرر ـ سمعت أبا سعد الزاهد يقول : سمعت علي بن جهضم يقول : سمعت محمد بن القاسم يقول : ثنا عيسى بن تمام نا الحسن بن عمرو قال : سمعت الفضيل بن عياض يقول : قلة التوفيق وفساد الرأي وطلب الدنيا بعمل الآخرة من كثرة الذنوب

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو خبر دی جعفر بن محمد نے ان کو جنید بغدادی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سری سقطی سے وہ اس شخص کی مذمت کرتے تھے جو شخص دین کے بدلے د نیا کھائے کمینگی ہے اور ذلالت ہے کہ بندہ اپنے دین کے بدلے میں کھائے (یعنی دنیا کو بٹورے۔) (2) سری سقطی اور جنید بغدادی کا مسلک۔ (مکر رہے) میں نے سنا ابو سعد زاہد سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سناعلی بن جہضم سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا محمد بن قاسم سے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں حدیث بیان کی عیسیٰ بن تمام نے ان کو حسن بن عمرو نے وہ کہتے ہیں میں نے سنا فضیل بن عیاض سے نیکی کرنے کی توفیق نہ ملنا، رائے کا فساد اور خرابی ،آخرت کے عمل کے بدلے میں دنیا حلب کرنا، گناہوں کی زیادتی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

الْفُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، ← عِيسَى بْنُ تَمَّامٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ ← عَلِيَّ بْنَ جَهْضَمٍ ← أَبَا سَعْدٍ الزَّاهِدَ، ← من النذالة أن يأكل العبد بدينه مكرر ← السري يذم من يأكل بدينه ← الجنيد ← جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6932

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6933

6933 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبو عبد الله الزبير بن عبد الواحد يقول : سمعت أبا عبد الله بن الجراح يقول : نا يحيى بن محمد بن أعين قال : سمعت إسماعيل بن أبي أويس يقول : سمعت خالي مالك بن أنس يقول : قال لي ربيعة الرأي وكان أستاذ مالك يا مالك من السفلة ؟ قال : قلت من أكل بدينه فقال : من سفلة السفلة ؟ قال : من أصلح دنيا غيره بفساد دينه قال : فصدرني

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو عبداللہ زہیر بن عبد الواحد سے انہوں نے سنا ابو عبداللہ بن جراح سے انہوں انہوں نے اپنے ماموں مالک بن انس رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ مجھ سے ربیعہ الری نے کہا نور وہ مالک کے سے استاذ تھے۔ انہوں نے پوچھا کہ سفلے اور رزیل و کمینے کون ہوتے ہیں؟ مالک بن انس کہتے ہیں میں نے کہا کہ جو شخص اپنے دین کے بدلے میں دنیا کھائے(یعنی دین کو کھانے اور پیٹ پالنے کا ذریعہ بنائے) پھر انہوں نے پوچھا کہ سفلوں کے سفلے کون ہیں یعنی کمینوں کے کمینے (یعنی سب سے بڑے کمینے کون ہیں) فرمایا کہ جو شخص اپنے دین کو خراب کر کے دوسروں کی دنیا درست کرے۔ پھر انہوں نے میرے سینے پر مارا۔

فصدرني ← من أصلح دنيا غيره بفساد دينه ← قلت من أكل بدينه فقال من سفلة السفلة ← لي ربيعة الرأي وكان أستاذ مالك يا مالك من السفلة ← خَالِي مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَعْيَنَ، ← أبا عبد الله بن الجراح ← أبو عبد الله الزبير بن عبد الواحد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6933

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6934

6934 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران نا أبو عمر و عثمان بن السماك نا جعفر الخياط صاحب أبي ثور نا عبد الصمد بن بريد قال : سمعت فضيل بن عياض يقول : سئل المبارك من الناس ؟ قال العلماء : قال : من المملوك ؟ قال : الزهاد قال : فمن السفلة ؟ قال : الذي يأكل بدينه

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن بن بشران نے ان کو ابو عمر اور عثمان بن سماک نے ان کو جعفر خیاط صاحب ثور نے ان کوعبدالصمد بن برید نے وہ کہتے ہیں میں نے سنا فضیل بن عیاض سے وہ کہتے ہیں عبداللہ بن مبارک نے لوگوں سے پوچھا کہ علماء نے کہا کون بادشاہ ہیں؟ فرمایا کہ زاہد ہیں پھر کہا کمینہ کون ہے؟ فرمایا کہ وہ جو اپنے دین کے بدلے میں کھاتا ہے۔

الذي يأكل بدينه ← فمن السفلة ← الزهاد ← من المملوك ← الْعُلَمَاءُ. ← سئل المبارك من الناس ← فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← عبد الصمد بن بريد ← جعفر الخياط صاحب أبي ثور ← أبو عمر و عثمان بن السماك ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6934

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6935

6935 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا دعلج بن أحمد أنا أبو الحسين العودي نا هدبة نا سلام بن أبي مطيع قال : سمعت أيوب السختياني يقول : لا خبث أخبث من قارئ فاجر

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو خبر وی دعلج بن احمد نے ان کو ابو الحسین عودی نے ان کو خبر دی ہدبہ بن سلام بن مطیع نے انہوں نے سنا ایوب سختیانی سے وہ کہتے ہیں بد کردار قاری کی خباثت سے بڑا کوئی خبیث نہیں ہے۔

لا خبث أخبث من قارئ فاجر ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← سَلاَّمُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ، ← هُدْبَةُ ← أبو الحسين العودي ← دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6935

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6936

6936 - أخبرنا أبو محمد عبد الله بن يحيى بن عبد الجبار السكري أنا أبو بكر محمد بن عبد الله الشافعي أنا جعفر بن محمد بن الأزهر نا المفضل بن غسان نا شيخ من الكتاب : أن صالح المري لما أرسل إليه المهدي فقدم عليه فلما أدخل عليه ودنا بحماره من بساط المهدي أمر ابنيه وهما وليا العهد موسى وهارون فقال : قوما فأنزلا عمكما فلما انتهيا إليه أقبل صالح على نفسه فقال : يا صالح لقد خبت وخسرت إن كنت إنما عملت لهذا اليوم

ہمیں خبر دی ابو محمد عبداللہ بن یحییٰ بن عبدالجبار سکری نے ان کو ابو بکر محمد بن عبداللہ شانی نے ان کو جعفر بن محمد بن ازھر نے ان کو مفصل بن غسان نے ان کو خبر دی ایک شیخ نے کتاب سے یہ کہ جب صالح مری کے پاس محمد مہدی نے پیغام بھیجا اور وہ اس کے پاس آیا اور اسے محمد مہدی کے پاس لایا گیا اور اس کی سواری جب محمد مہدی کے پچھونے پر پہنچی تو اس نے اپنے دونوں بیٹوں کو جو اس کے ولی عہد بھی تھے موسیٰ اور ہارون نے حکم دیا کہ تم دونوں اپنے چچا کوسواری سے اتار کر بیٹھاؤ وہ جب اس کے پاس آئے تو صالح مری اپنے آپ سے مخاطب ہو کر کہنے لگا اے صالح تحقیق تو نا کام و نامراد ہو گیا ہے کاش کہ تو نے آج کے دن کے لئے کوئی عمل کیا ہوتا۔

شيخ من الكتاب ← الْمُفَضَّلُ بْنُ غَسَّانَ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَزْهَرِ، ← أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشَّافِعِيُّ ← أبو محمد عبد الله بن يحيى بن عبد الجبار السكري

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6936

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6937

6937 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو طاهر المحمد أبادي نا الفضل بن محمد نا إبراهيم بن بشار الرمادي قال : سمعت سفيان يقول : لو صلح القراء لصلح الناس 6937 - مكرر ـ قال وسمعت سفيان يقول : إن أقبح الرغبة في الدنيا أن تطلب بعمل الآخرة

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو طاہر محمد آبادی نے ان کو فضل بن محمد نے ان کو ابراہیم بن بشار رمادی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سناسفیان سے فرماتے تھے کہ اگر قاری درست ہو جائیں تو سب لوگ درست ہو جائیں گے۔ (مکر رہے) وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سفیان سے کہ بے شک دنیا کی بدترین رغبت یہ ہے کہ تو اس کو آخرت کے عمل کے بدلے میں طلب کرے۔

إن أقبح الرغبة في الدنيا أن تطلب بعمل الآخرة ← وَسَمِعْت سُفْيَانَ ← لو صلح القراء لصلح الناس مكرر ← سُفْيَانَ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ الرَّمَادِيُّ ← الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدْ آبَادِيُّ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6937

شعب الإيمان · الخامس و الأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في إخلاص العمل لله عز و جل وترك الرياء · حديث 6938

6938 - أخبرنا أبو بكر بن فورك أنا عبد الله بن جعفر الأصبهاني نا يونس ابن حبيب نا أبو داود نا عبد الحكم بن ذكوان عن شهر بن حوشب عن أبي هريرة : عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : من أسوأ الناس منزلة من أذهب آخرته بدنيا غيره

ہمیں خبر دی ابو بکر بن فورک نے ان کو عبداللہ بن جعفر اصفہانی نے ان کو یونس بن حبیب نے ان کو ابو داؤد نے ان کوعبد الحکم بن ذکوان نے ان کو شہر بن حوشب نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ نے فرمایا سب لوگوں سے بدترین مرتبے والا وہ شخص ہے جوکسی کی دنیا کے لئے اپنی آخرت کو برباد کر دے۔

من أسوأ الناس منزلة من أذهب آخرته بدنيا غيره ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدُ الْحَكَمِ بْنُ ذَكْوَانَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يونس ابن حبيب ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · Forty-fifth of the people of faith › It is the door to the sincerity of work to God Almighty and the abandonment of hypocrisy · Hadith 6938

chevron_left Previous
1…101112…16
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood