شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل فيمن أبعد نفسه عن مواضع التهم · حديث 6802
6802 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو سعيد بن أبي بكر بن أبي عثمان نا محمد بن أحمد الكاتب نا محمد بن رافع نا إسحاق بن سليمان قال : سمعت أبا جعفر الرازي يذكر عن الربيع بن أنس قال : مكتوب في الحكمة من يصحب صاحب السوء لا يسلم ومن يدخل مداخل السوء يتهم ومن لا يملك لسانه يندم
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو سعید بن ابو بکر بن ابی عثمان نے ان کو محمد بن احمد کاتب نے ان کو محمد بن رافع نے ان کو اسحٰق بن سلیمان نے وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے سنا ابو جعفر رازی سے دو ذکر کرتے ہیں ربیع بن انس ہے وہ کہتے ہیں کہ لکھا ہوا ہے حکمت و دانائی کی باتوں میں کہ جو شخص برے ہمنشین کے ساتھ بیٹھے وہ سالم نہیں رہتا ، یعنی سلامت نہیں ہو سکتا۔ اور جو شخص داخل ہو بری راتوں میں یا بری جگہوں پر تہمت لگایا جاتا ہے اور جو شخص اپنی زبان کا مالک نہ ہو وہ نادم اور شر مندہ ہوتا ہے۔
الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ ← أبا جعفر الرازي يذكر ← إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْكَاتِبُ، ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Separate those who distanced himself from the charges · Hadith 6802
