Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6778

6778 - أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي نا الحسين بن محمد بن عفير نا أحمد بن منيع نا محمد بن الحسن بن أبي يزيد عن ثور بن زيد عن خالد بن معدان عن معاذ بن جبل قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من عير أخاها بذنب لم يمت حتى يفعله

ہمیں خبر دی ہے ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی نے ان کو حسین بن محمد بن عفیر نے ان کو احمد بن منیع نے ان کو محمد بن حسن بن ابو یزید نے ان کو ثور بن زید نے ان کو خالد بن معدان نے ان کو معاذ بن جبل نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے بھائی کو کسی گناہ کے ساتھ عیب لگائے گا وہ اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک وہ اسی گناہ کا ارتکاب نہ کر لے۔

مُّعَاذِ بْنِ جَبَلِ ← خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، ← ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ، ← محمد بن الحسن بن أبي يزيد ← أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ ← الحسين بن محمد بن عفير ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6778

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6779

6779 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال سمعت أبا أحمد بن بكر الصيرفي بمرو يقول سمعت أحمد بن زياد السمسار يقول : جاء رجل إلى أسود بن سالم يستحله فقال إني اغتبتك فرأيت في منامي أسود جاءني فقال لي يا عدو الله تغتاب وليا من أولياء الله لو ركب حائطا ثم قال له سر لسار

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا ابو احمد بن بکر صیرفی سے مروی میں انہوں نے سنا احمد بن زیاد سمسار سے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی اسود بن سالم کے پاس آیا جو کہ ان سے معاف کروانے آیا تھا۔ کہنے لگا کہ میں نے آپ کی غیبت کی تھی مگر میں نے اپنی نیند میں خواب دیکھا ایک سیاہ فام آدمی ہے مجھے کہہ رہاہے کہ اے اللہ کے دشمن !تم نے ایک ایسے اللہ کے ولی کی غیبت کی ہے اولیاء اللہ میں سے کہ اگر وہ دیوار کے اوپر بیٹھ کر اس کو کہے کہ چل تو وہ بھی چل پڑے گی۔

أحمد بن زياد السمسار ← أبا أحمد بن بكر الصيرفي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6779

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6780

6780 - حدثنا أبو محمد بن يوسف أنا أحمد بن عبد الله بن الخليل السرخسي نا الحسن بن محمد بن مصعب نا حماد بن الحسن نا سيار نا جعفر بن سليمان قال : سمعت مالك بن دينار يقول : كفى بالمرء شرا أن لا يكون صالحا وهو يقع في الصالحين

ہمیں حدیث بیان کی ابو محمد بن یوسف نے ان کو زمد بن عبدالله بن خلیل سرخسی نے ان کو حسن بن محمد بن مصعب نے ان کو حماد بن حسن نے ان کو سیار نے ان کو جعفر بن سلیمان نے انہوں نے سنا مالک بن دینار سے ہو کہتے ہیں کہ کسی آدمی کے شر ہونے کے لئے اتنی بات کافی ہے کہ وہ نیک صالح نہ ہو مگر وہ صالحین کی عیب جوئی یا غیبت کرے۔

كفى بالمرء شرا أن لا يكون صالحا وهو يقع في الصالحين ← مَّالِکِ بْنِ دِیْنَارٍ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← سَيَّارٍ، ← حَمَّادُ بْنُ الْحَسَنِ، ← الحسن بن محمد بن مصعب ← أحمد بن عبد الله بن الخليل السرخسي ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6780

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6781

6781 - ثنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن علي بن معاوية النيسابوري نا أبو حامد أحمد بن محمد بن بالويه العفصي نا أحمد بن سلمة حدثني محمد بن الجنيد قال : سمعت أبا نعيم يقول سمعت الحسن بن صالح يقول : فتشت الورع فلم أر في شيء أقل في اللسان وحدثني محمد بن الجنيد نا محمد بن حماد الأبيوردي قال : سمعت فضيل بن عياض يقول الغيبة فاكهة القراء

ہمیں حدیث بیان کی ابو اسحاق ابراہیم بن محمد بن علی بن معاویہ نیسا پوری نے ان وابو حامد احمد بن محمد بن بالویہ عفصی نے ان کو احمد بن سلمہ نے ان کو محمد بن جنید نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو نعیم سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حسن صالح سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے پرہیزگاری کو تلاش کیا تو میں نے سب سے کم اس کو زبان میں دیکھا اس سے زیادہ کم میں نے کم پرہیزگاری کسی شئی میں نہیں دیکھی۔ اور مجھے حدیث بیان کی محمد بن جنید نے ان کو محمد بن حماد ابیوردی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا فضیل بن عیاض سے وہ کہتے تھے کہ غیبت قاریوں کا ہاضم پھل ہے۔

الْغِيبَةُ فَاكِهَةُ الْقُرَّاءِ ← فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الْأَبيوردي, ← مُحَمَّدُ بْنُ الْجُنَيْدِ ← فَتَّشْتُ الْوَرَعَ فَلَمْ أَرَ فِي شَيْءٍ أَقَلَّ فِي اللِّسَانِ ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← أبا نعیم، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْجُنَيْدِ ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَالَوَيْهِ الْعَفَصِيُّ، ← أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن علي بن معاوية النيسابوري

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6781

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6782

6782 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عمرو بن السماك نا الحسن بن عمرو قال سمعت بشر بن الحارث الحافي يقول : هلك القراء في هاتين الخصلتين الغيبة والعجب 6782 - مكرر ـ قال : وسمعت بشر بن الحارث يقول قال الفضيل : سمعت سفيان يقول : لأن أرمي رجلا بسهم أحب إلي من أن أرميه بلساني

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عمرو بن سماک نے ان کو حسن بن عمرو نے ان کو بشر بن حارث حافی نے وہ کہتے ہیں جہ ان دو خصلتوں میں قراء ہلاک ہو گئے ہیں غیبت کرنا اور عجب خود پسندی۔ (مکر رہے) کہتے ہیں کہ میں نے سنابشر بن الحارث سے کہتے تھے کہ کہا فضیل نے کہ میں نے سناسفیان سے وہ کہتے تھے اگر میں کسی آدمی کو تیر کا نشانہ بناؤں یہ بات مجھے زیادہ پسند ہے اس بات سے کہ میں اس کواپنی زبان سے نشانہ بناؤں۔

لأن أرمي رجلا بسهم أحب إلي من أن أرميه بلساني ← سُفْيَانَ، ← الْفُضَيْلُ ← وَسَمِعْتُ بِشْرَ بْنَ الْحَارِثِ، ← هلك القراء في هاتين الخصلتين الغيبة والعجب مكرر ← بِشْرُ بْنُ الْحَارِثِ الْحَافِي ← الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6782

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6783

6783 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال سمعت غيلان بن إبراهيم الكرخي يقول : سمعت إدريس بن علي النهاوندي يقول سمعت يحيى بن معاذ الرازي يقول : من سلم منه الخلق رضي عنه الرب 6783 - مكرر ـ سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول : سمعت أبا بكر الرازي يقول سمعت أحمد بن سالم قال : سمعت سهل بن عبد الله يقول : من أراد أن يسلم من الغيبة فليسد على نفسه باب الظنون فمن سلم من الظن سلم من التجسس ومن سلم من التجسس سلم من الغيبة ومن سلم من الغيبة سلم من الزور ومن سلم من الزور سلم من البهتان

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا غیلان بن ابراہیم کرخی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ادریس بن علی باوندی سے انہوں نے سنا یحییٰ بن معاذ رازی سے وہ کہتے تھے مخلوق جس کی تکلیف سے سلامت رہے اس سے رب راضی ہو جاتا ہے۔ (مکر رہے) میں نے سنا ابو عبدالرحمٰن سلمی سے اس نے سنا ابو بکر رازی سے اس نے اللہ بن سالم سے اس نے سنا سہل بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص چاہے کہ وہ غیبت کرنے سے بچ جائے وہ اپنے اوپر گمان کرنے کے دروازے بند کر دے، جو شخص گمان کرنے سے بچ جائے وہ تجسس سے بچ جاتا ہے اور جو جاسوسی کرنے سے بچ گیا وہ غیبت کرنے سے بچ جاتا ہے اور جو غیبت کرنے سے بچ گیا وہ جھوٹ بولنے سے بچ گیا اور جو جھوٹ بولنے سے بچ گیا وہ بہتان سے بچ جاتا ہے۔

سَهْلَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَالِمٍ، ← أبا بكر الرازي ← أبا عبد الرحمن السلمي ← من سلم منه الخلق رضي عنه الرب مكرر ← يحيى بن معاذ الرازي ← إِدْرِيسَ بْنَ عَلِيٍّ النهاونديَّ، ← غَيْلَانَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ الْكَرْخِيَّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6783

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6784

6784 - سمعت أبا عبد الرحمن السلمي يقول سمعت أبا العباس محمد بن الحسن البغدادي نا جعفر بن محمد بن نصير قال سمعت أبا محمد الجريري قال : سمعت سهل بن عبد الله يقول : من أخلاق الصديقين أن لا يحلفوا بالله لا صادقين ولا كاذبين ولا يغتابون ولا يغتاب عنهم ولا يشبعون بطونهم وإذا وعدوا لم يخلفوا ولا تكلموا إلا في الاستثناء في كلامهم ولا يمرحون أصلا

میں نے سنا ابو عبدالرحمٰن سلمی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو العباس محمد بن حسن بغدادی سے ان کو جعفر بن محمد بن نصیر نے اس نے سنا ابو محمد جریری سے وہ کہتے ہیں کہ اس نے سنا سہل بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ صدیقین کے اخلاق میں سے ہے کہ وہ کبھی قسمیں نہیں اٹھاتے نہ سچے ہونے کی حالت میں نہ جھوٹے ہونے کی حالت میں (یعنی نہ سچی نہ جھوٹی) اور نہ وہ غیبت کرتے ہیں اور نہ ان کی غیبت کی جاتی ہے۔ اور وہ پیٹ بھر کر نہیں کھاتے جب وعدہ کرتے ہیں تو اس کے خلاف نہیں کر تے۔ اور بات محض ضرورت کے وقت کرتے ہیں اور وہ اترانا اور تکبر بالکل نہیں کرتے۔

سَهْلَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، ← أبا محمد الجريري ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، ← أبا العباس محمد بن الحسن البغدادي ← أبا عبد الرحمن السلمي

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6784

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6785

6785 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا عثمان سعيد بن عبد الله السمرقندي يقول : رأى أبو حفص في المنام فقيل له أي عملك وجدت أفضل ؟ قال : ترك الاشتغال بمساوئ الناس ؟

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو عثمان سعید بن عبداللہ سمرقندی سے وہ کہتے ہیں کسی نے ابو حفص کو خواب میں دیکھا اور اس سے پو چھا کہ وفات کے بعد آپ نے اپنا کون سا عمل افضل پایا ؟انہوں نے کہا کہ لوگوں کی برائیاں کرنے کی مصروفیت کو ترک کر دیتا۔

ترك الاشتغال بمساوئ الناس ← رأى أبو حفص في المنام فقيل له أي عملك وجدت أفضل ← أبا عثمان سعيد بن عبد الله السمرقندي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6785

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6786

6786 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا العباس نا الدوري نا يحيى بن معين نا أحمد بن شجاع المروزي عن سفيان بن عبد الملك عن عبد الله بن المبارك قال : إذا اغتاب رجل رجلا فلا يخبره به ولكن يستغفر الله قال الإمام أحمد رحمه الله قد روينا في حديث مرفوع بإسناد ضعيف كفارة الغيبة أن تستغفر لمن اغتبته

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے کو ابو العباس بن یعقوب نے ان کو عباس دوری نے ان کو یحییٰ بن معین نے ان کو احمد بن شجاع مروزی نے ان کو سفیان بن عبدالملک نے کو عبداللہ بن مبارک نے وہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی کی غیبت کر بیٹھے تو اس کو اس کی اطلاع نہ دے بلکہ اللہ تعالیٰ سے استغفار کرے۔ امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہم نے حدیث مرفوع میں روایت کیا ہے ضعیف اسناد کے ساتھ کہ غیبت کا کفارہ یہ ہے کہ تم اس شخص کے لئے استغفار کرو جس کی تم نے غیبت کی ہے۔

إذا اغتاب رجل رجلا فلا يخبره به ولكن يستغفر الله ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، ← أحمد بن شجاع المروزي ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← الدُّورِيُّ ← الْعَبَّاسُ: ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6786

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6787

6787 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس الأصم نا محمد بن إسحاق نا داود بن المحبر نا عنبسة بن عبد الرحمن : وأصح ذلك في معناه ما

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابوا العباس اصم نے ان کو محمد بن اسحاق نے ان کو داؤد بن محبر نے ان کو عنسبہ بن عبد الرحمٰن نے اور اس میں سے زیادہ صحیح وہ ہے جو اسی کے مفہوم میں ہے۔

عنبسة بن عبد الرحمن وأصح ذلك في معناه ما ← دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6787

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6788

6788 - أخبرنا أبو علي الروذباري نا الحسين بن الحسين بن أيوب الطوسي أنا أبو حاتم الرازي نا عبيد الله نا إسرائيل عن أبي إسحاق عن عبيد بن عمرو عن حذيفة قال : كان في لساني ذرب على أهلي لم يعدهم إلى غيرهم فسألت النبي صلى الله عليه و سلم فقال : أين أنت ممن الاستغفار يا حذيفة إني لأستغفر الله كل يوم مائة مرة قال أبو إسحاق فذكرت لأبي بردة و أبي بكر ابني موسى فقالا قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إني لأستغفر كل يوم مائة مرة استغفر الله وأتوب إليه

ہمیں خبر دی ابو علی روذباری نے ان کو حسین بن حسین بن ایوب طوسی نے ان کو ابو حاتم رازی نے ان کو عبیداللہ نے ان کو اسرائیل نے ان کو ابو اسحاق نے ان کو عبید بن عمرو نے ان کو حذیفہ نے وہ کہتے ہیں کہ میری زبان میں تیزی تھی اپنے گھر والوں پر جو کہ صرف انہیں تک محدود رہتی تھی دوسروں کے لئے نہیں تھی میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا تو آپ نے فرمایا تم کہاں غافل ہو استغفار کرنے سے اے حذیفہ میں اللہ سے ہر روز سو مرتبہ استغفار کرتا ہوں کہا ابو اسحاق نے کہ میں نے ذکر کیا ابو بردہ اور ابو بکر موسیٰ کے دونوں بیٹوں سے۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک میں البتہ استغفار کرتا ہوں سو بار روزانہ بخشش مانگتا ہوں اللہ سے اور اس کی طرف توبہ کرتا ہوں۔

حُذَيْفَةَ ← عُبَيْدُ بْنُ عَمْرٍو، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ← الحسين بن الحسين بن أيوب الطوسي ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6788

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6789

6789 - أخبرنا أبو علي بن عقبة أنا الحسين أنا أبو حاتم أنا ابن أبي مريم نا محمد بن جعفر عن موسى عن عقبة عن أبي إسحاق عن أبي بردة بن أبي موسى عن أبيه : عن النبي صلى الله عليه و سلم بنحوه قال الإمام أحمد رحمه الله : ذكر البخاري رحمه الله اختلاف الرواة في اسم عبيد واسم أبيه وفي كنيته ثم قال : قال أبو هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم من كانت عنده مظلمة فليستحله منها ثم قال : وهذا أصح قال أحمد وإن صح حديث حذيفة فيحتمل أن يكون النبي صلى الله عليه و سلم أمره بالاستغفار رجاء أن يرضي الله تعالى خصمه يوم القيامة ببركة استغفاره والله أعلم

ہمیں خبر دی ابو علی بن عتبہ نے ان کو حسین نے ان کو ابو حاتم نے ان کو ابن ابی مریم نے ان کو محمد بن جعفر نے ان کو موسیٰ بن عقبہ نے ان کو ابو اسحاق نے ان کو بردہ بن ابو موسیٰ نے ان کو ان کے والد نے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ روایت کی مثل۔ امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اختلاف رواۃ کا ذکر کیا ہے عبید اور اس کے والد کے نام اور ان کی کنیت کے بارے میں اس کے بعد فرمایا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرمایاہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے۔ جس شخص نے کسی پر کوئی ظلم یا زیادتی کی ہو اسے چاہئے کہ وہ ان کو اس سے معاف کروا لے اس کے بعد فرمایا کہ یہ زیادہ صحیح ہے۔ امام احمد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر حذیفہ والی حدیث صحیح ہے تو احتمال ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو استغفار کا حکم دیا ہو اس امید کے ساتھ کہ شاید اللہ تعالیٰ اس کے استغفار کی برکت سے اس کے حریف کو اس سے راضی کر دے قیامت کے دن۔ واللہ اعلم۔

وَهَذَا أَصَحُّ ← أَبُو هُرَيْرَةَ ← البخاري اختلاف الرواة في اسم عبيد واسم أبيه وفي كنيته ثم ← الإِمَامُ أَحْمَدُ ← أَبِيهِ ← أبي بردة بن أبي موسى ← أَبِي إِسْحَاقَ ← عُقْبَةَ ← مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← أَبُو حَاتِمٍ ← الحسين ← أبو علي بن عقبة

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6789

chevron_left Previous
1…10111213
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood