Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6766

6766 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال سمعت أبا العباس محمد بن عمر بن الحسن بن الخطاب البغدادي بالكوفة سمعت أبا بكر محمد بن الحسن بن دريد يقول سمعت عبد الرحمن ابن أخي الأصمعي يقول سمعت الأصمعي يقول : العجب كل العجب ممن قيل فيه الخير ما ليس فيه فرضي وأعجب من ذلك من قيل فيه من الشر ما فيه فسخط وأعجب من ذلك من يفحش الناس على الظن ويحب نفسه على اليقين

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو العباس محمد بن عمر بن حسن بن خطاب بغدادی سے کوفے میں اس نے سنا ابو بکر محمد بن حسن بن درید سے وہ کہتے ہیں کہ اس نے سنا عبدالرحمٰن ابن اخی اصمعی ہے وہ کہتے ہیں کہ ماں نے سنا اصمعی سے وہ کہتے تھے کہ حیرانی ہوتی ہے انتہائی حیرانی کہ جس آدمی کی کسی ایسی بھلائی اور خیر کے ساتھ تعریف کی جائے جو سرے سے اس کے اندر موجود ہی نہ ہو پھر وہ سن کر خوش ہو جائے۔اور اس سے زیادہ تعجب اور حیرانی اس شخص سے جس میں کسی ایسی برائی کا ذکر کیا جائے جواس میں موجود بھی ہو پھر وہ ناراض ہو جائے اور اس سے زیادہ تعجب اس شخص کے بارے میں ہے جو محض گمان کی بنیاد پر لوگوں کو تو برا کہے اور اپنے نفس سے محبت کرے یقین کے ساتھ۔

الْأَصْمَعِيُّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ ابن أَخِي الْأَصْمَعِيِّ؛ ← أبا بكر محمد بن الحسن بن دريد ← أبا العباس محمد بن عمر بن الحسن بن الخطاب البغدادي بالكوفة ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6766

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6767

6767 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو الحسن علي بن محمد المصري نا عبد الرحمن بن معاوية العنتي نا يحيى بن بكير حدثني الليث : امرأة فلما خرجت قلت بيدي هكذا يا رسول الله ما أقصرها فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : اغتبتيها قومي فتحلليها قال : ودخلت علينا امرأة أظنه قال فلما خرجت قلت ما أطول ذيلها فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم اغتبيتها فقومي فتحلليها كذا روي هذا الحديث بهذا الإسناد وقد

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے کو ابو الحسن علی بن محد مصری نے کو عبدالرحمٰن بن معاویہ الغنی نے ان کو یحییٰ بن بکیر نے ان کو لیث نے ۔۔۔۔کہ ایک عورت آئی (غالباً سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں جیسے دوسری روایت پہلے گزر چکی ہے۔) جب وہ چلی گئی تو میں نے ہاتھ کے اشارے سے کہا یا رسول اللہ ! یہ ایسی ہے ، یعنی کسی قدد ٹھگنی اور چھوٹی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاتم نے اس کی غیبت کی ہے اٹھئے اور اس سے معافی مانگئے۔ راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں ایک روایت آئی میرا خیال ہے کہ یہ کہا کہ وہ جب جانے لگی تو میں نے کہا کتنا لمبا دامن ہے اس کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم نے اس کی غیبت کی ہے اٹھئے اور اس سے معاف کرا لیجئے۔ یہ حد یث اسی اسناد کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔

الليث امرأة فلما خرجت قلت بيدي هكذا ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← عبد الرحمن بن معاوية العنتي ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6767

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6768

6768 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا عبد الله بن جعفر الفارسي نا يعقوب بن سفيان نا أبو صالح حدثني الليث عن يحيى بن سعيد عن عمرة بنت عبد الرحمن عن عائشة بنت طلحة بن عبيد الله : أنها دخلت على عائشة زوج النبي صلى الله عليه و سلم وعندها أعرابية فخرجت الأعرابية تجر ذيلها فقالت عائشة بنت طلحة ما أطول ذيلها فقال عائشة : اغتبتيها ادركيها تستغفر لك

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبداللہ بن جعفر فارسی نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو ابو صالح نے ان کو لیث نے ان کو یحییٰ بن سعید نے ان کو عمرہ بنت عبدالرحمٰن نے ان کو عائشہ بنت طلحہ بن عبیداللہ نے کہ وہ سیدہ عائشہ زوجہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئیں اور ان کے پاس ایک دیہاتن عورت بیٹھی تھی جب اٹھ کر چلی گی تو وہ دامن گھسیٹتی ہوئی جا رہی تھی چنانچہ عائشہ بنت طلحہ نے کہا کتنا لمبا دامن ہے اس کا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے کو فرمایا کہ تم نے اس کی غیبت کی ہے چلو اس سے اپنا استغفار کراؤ۔

عائشة بنت طلحة بن عبيد الله ← عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← اللَّيْثُ ← أَبُو صَالِحٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عبد الله بن جعفر الفارسي، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6768

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6769

6769 - أخبرنا أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي أنا أبو جعفر البغدادي أنا علي بن عبد العزيز نا محمد بن أبي نعيم الواسطي نا وهيب بن خالد نا النعمان بن راشد عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن أربى الربا استطالة المرء في عرض أخيه قال علي لم يقل أحد عن الزهري في هذا الحديث عن سعيد عن أبي هريرة إلا النعمان

ہمیں خبر دی ابو عبدالله اسحاق بن محمد بن یوسف سوسی نے ان کو ابو جعفر بغدادی نے ان کو علی بن عبد العزیز نے ان کو محمد بن ابو نعیم واسطی نے ان کو وہیب بن خالد نے ان کو نعمان بن راشد نے ان کو زہری نے ان کو سعید بن مسیب نے ان کو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سب سے بڑا سود انسان کا اپنے مسلمان بھائی کی عزت میں دست درازی کرنا (یا حد سے تجاوز کرنا ہے۔) علی نے کہا کہ کسی نے نہیں کہا کہ زہری سے اس حدیث میں سعید وہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سوائے نعمان کے۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← النُّعْمَانَ بْنَ رَاشِدٍ ← وُهَيْبُ بْنُ خَالِدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ الْوَاسِطِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← أَبُو جَعْفَرٍ الْبَغْدَادِيُّ ← أبو عبد الله إسحاق بن محمد بن يوسف السوسي،

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6769

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6770

6770 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار نا أحمد بن منصور نا عبد الرزاق أنا معمر عن الزهري عن ابن المسيب قال : إن أربى الربا استطالة المرء في عرض أخيه المسلم 6770 - مكرر ـ وبإسناده أنا معمر عن الحسن يقول : إن المؤمن حليم لا يجهل وإن جهل عليه حليم وإن ظلم غفر وإن حرم صبر قال : وقال الحسن : الغيبة أن تذكره بما فيه فإذا ذكرته بما ليس فيه فقد بهته

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو زہری نے ان کو ابن مسیب نے وہ فرماتے ہیں کہ بے شک سب سے بڑا سود مرد کا اپنے مسلمان بھائی کی عزت کے بارے میں زیادتی کرنا ہے۔ (مکر رہے) اپنی اسناد کے ساتھ ہمیں خبر دی ہے عمر نے ان کو حسین نے وہ کہتے ہیں کہ بے شک مؤمن برد بار اور حوصلہ مند ہوتا ہے وہ جاہلانہ حرکت نہیں کرتا اگرچہ اس پر جاہلانہ سلوک کیا جائے یا حوصلہ ہوتا ہے اگر اس پر ظلم کیا جائے معاف کر دیتا ہے اور اگر کو محروم کیا جائے (کسی حق سے تو وہ) صبر کر لیتا ہے۔

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6770

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6771

6771 - وبإسناده أنا معمر عن أبي إسحاق عن زيد بن أشيع : أن رجلا كان يشتم أبا بكر ورسول الله صلى الله عليه و سلم جالس فما ذهب أبو بكر ينتصر منه قام النبي صلى الله عليه و سلم فقام إليه أبو بكر قال شتمني فلما ذهبت أرد عليه قمت فقال : إن الملك كان معك فلما ذهبت لترد عليه قلم فقمت

اسی اسناد کے ساتھ ہمیں خبر دی معمر نے ان کو اسحاق نے ان کو زید بن ربیع نے کہ ایک آدمی حضرت ابو بکر صدیق کو گالیاں دے رہا تھا۔ اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے جب حضرت ابو بکر صدیق نے اسے جواب دیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو گئے ابو بکر کی طرف ابو بکر صدیق نے کہا وہ مجھے گالیاں دے رہا تھا جب میں نے اس کو جواب دیا تو آپ کھڑے ہو گئے ہیں (روکنے کے لئے) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک ایک فرشتہ تیرے ساتھ تھا جب تم اس کو جواب دینے لگے وہ کھڑا ہو گیا تھا لہٰذا میں بھی کھڑا ہو گیا۔

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6771

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6772

6772 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر أنا يعقوب بن سفيان نا سليمان بن حرب نا حماد بن زيد نا طوق بن وهب قال : دخلت على محمد بن سيرين وقد اشتكيت فقال كأني أراك شاكيا ؟ قال قلت أجل قال : اذهب إلى فلان الطبيب فاستوصفه ثم قال اذهب إلى فلان فإنه أطب منه ثم قال استغفر الله أراني قد اغتبته

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو سلمان بن حرب نے ان کو حماد بن زید نے ان کو طوق بن وہب نے وہ کہتے ہیں کہ میں داخل ہوا محمد بن سیرین کے پاس اور میں بیمار تھا انہوں نے فرمایا کہ میں آپ کو دیکھ رہا ہوں آپ کی طبیعت خراب ہے؟ میں نے کہا کہ جی ہاں خراب ہے۔ انہوں نے کہا آپ فلاں حکیم کے پاس چلے جائیے اس سے علاج کرا لیجئے پھر کہا کہ فلاں کے پاس جائیے وہ اس سے زیادہ حکیم ہے۔ اس کے بعد فرمایا کہ میں اللہ سے استغفار کرتا ہوں آپ نے مجھے دیکھا ہے میں نے اس حکیم کی غیبت کی ہے۔

استغفر الله أراني قد اغتبته ← اذهب إلى فلان فإنه أطب منه ثم ← اذهب إلى فلان الطبيب فاستوصفه ثم ← قلت أجل ← دخلت على محمد بن سيرين وقد اشتكيت فقال كأني أراك شاكيا ← طوق بن وهب ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6772

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6773

6773 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان أنا عبد الله بن جعفر أنا يعقوب بن سفيان نا سليمان بن حرب نا عمر بن علي بن مقدم عن سفيان بن حسين قال : كنت عند إياس بن معاوية وعنده رجل تخوفت إن قمت من عنده أن يقع في قال فجلست حتى قام فلما قلم ذكرته لإياس قال فجعل ينظر في وجهي فلا يقول لي شيئا حتى فرغت فقال لي أغزوت الديلم ؟ قلت لا قال : فغزوت السند ؟ قلت : لا قال : فغزوت الهند ؟ قلت : لا قال : فغزوت الروم ؟ قلت : لا قال : فسلم منك الديلم والسند والهند والروم وليس يسلم منك أخوك هذا فلم يعد سفيان إلى ذلك

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل نے قطان نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو سلیمان بن حرب نے ان کو عمر بن علی بن مقدم نے ان کو سفیان بن حسین نے وہ کہتے ہیں کہ میں ایاس بن معاویہ کے پاس تھا اور ان کے پاس ایک آدمی بیٹھا تھا مجھے اس بات کا ڈر لگا کہ اگر میں وہاں سے اٹھ گیا تو وہ شخص میری غیبت کرے گا کہتے ہیں کہ میں بیٹھا رہا یہاں تک کہ وہ شخص اٹھ کر چلا گیا۔ لہٰذا میں نے ایاس سے یہی بات ذکر کر دی انہوں نے میرے چہرے کی طرف گھورنا شروع کیا وہ مجھے کچھ نہیں کہہ رہے تھے جب میں بات کر چکا تو انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ کیا تم نے دیلم کا جہاد کیا ہے؟ میں نے کہا کہ نہیں۔انہوں نے کہا کیا آپ نے سندھ میں لڑائی لڑی ہے؟ میں نے کہا کہ نہیں۔انہوں نے کہا کیا تم نے ہندوستان میں جہاد کیا ہے؟ میں نے کہا کہ نہیں۔ انہوں نے کہا کیا تم نے روم میں قتال کیا ہے؟ میں نے کہا کہ نہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ دیلم بھی تم سے بچ گئے ہیں سند ھ والے ہندوستان والے روم والے سب لوگ تم سے بچ گئے ہیں مگر تم سے تمہارا یہ بھائی نہیں بچ سکا۔ سفیان بن حسین نے دوبارہ ایسی حرکت نہیں کی۔

كنت عند إياس بن معاوية وعنده رجل تخوفت ← سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ← عمرُ بنُ عليِّ بنِ مُقَدَّمٍ: ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ،

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6773

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6774

6774 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني الليث بن طاهر نا أبو العباس الثقفي نا أبو يعلى الثقفي قال : ذكر رجل في مجلس سالم أبي قتيبة فتناوله بعض أهل المجلس فقال له سالم يا هذا أوحشتنا من نفسك وأنستنا من مودتك ودللتنا على عورتك

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کوخبر دی لیث بن طاہر نے ان کو ابو العباس ثقفی نے ان کو ابو یعلی ثقفی نے وہ کہتے ہیں کہ سالم بن قتیبہ کی محفل میں ایک آدمی کا ذکر آیا تو بعض اہل مجلس نے اس کو آڑے ہاتھوں لیا اور اس کی غیبت کی۔لہٰذا سالم بن قتیبہ نے اس شخص سے کہا کہ بھائی تم نے تو اپنے آپ سے ہم لوگوں کو خوف اور وحشت میں مبتلا کر دیا۔ اور ہم سے اپنی دوستی بھی بھلوا دی اور ہمیں اپنی کمزوری سے بھی آگاہ کر دیا۔

رجل في مجلس سالم أبي قتيبة فتناوله بعض أهل المجلس ← أبو يعلى الثقفي ← أَبُو الْعَبَّاسِ الثَّقَفِيُّ، ← الليث بن طاهر ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6774

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6775

6775 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه نا أبو العباس أحمد بن هارون الفقيه نا بشر بن موسى نا أبو نعيم ح وأخبرنا أبو سعيد عبد الرحمن بن محمد بن شبابة الشاهد بهمدان نا أبو القاسم عبد الرحمن بن الحسن الأسدي أنا أبو الحسين محمد بن الحسين بن سماعة نا أبو نعيم نا الأعمش قال : سمعت إبراهيم يقول : إني لأرى الشيء أكرهه فما يمنعني أن أتكلم فيه إلا مخافة أن أبتلى بمثله لفظهما سواء

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو العباس احمد بن ہارون فقیہ نے ان کو بشر بن موسیٰ نے ابو نعیم سے۔ ’’ح“ اور ہمیں خبر دی ابو سعید عبدالرحمٰن بن محمد بن شبابہ شاہد نے ہمدان میں۔ ان کو ابو القاسم عبدالرحمٰن بن حسن اسدی نے ان کو ابو الحسین محمد بن حسین بن سامعہ نے ان کو ابو نعیم نے ان کو اعمش نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابراہیم سے وہ کہتے تھے کہ بے شک میں البتہ دیکھتا ہوں کسی شے کو میں اس کو نا پسند کرتا ہوں مجھے کوئی چیز اس کے بارے میں بات کرنے سے منع نہیں ہوتی سوائے اس بات کے خوف کے کہ میں کہیں اسی جیسی مصیبت میں مبتلا نہ کر دیا جاؤں۔۔ دونوں کے الفاظ برابر ہیں۔

إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← أبو الحسين محمد بن الحسين بن سماعة ← أبو القاسم عبد الرحمن بن الحسن الأسدي ← أبو سعيد عبد الرحمن بن محمد بن شبابة الشاهد بهمدان ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى ← أبو العباس أحمد بن هارون الفقيه ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6775

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6776

6776 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر القاضي و أبو سهل المهراني قالوا نا أبو العباس الأصم نا أبو عتبة أحمد بن الفرج نا محمد بن حمير نا أبو سلمة حدثني يحيى بن جابر قال : ما عاب رجل قط بعيب إلا ابتلاه الله بمثل ذلك العيب

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو بکر قاضی نے اور ابو سہل مہرانی نے ان کو خبر دی ابو العباس اصم نے ان کو ابو عتبہ احمد بن فرج نے ان کو محمد بن حمیر نے ان کو ابو مسلم نے ان کو یحییٰ بن جابر نے وہ کہتے ہیں کہ نہیں عیب لگایا بھی کسی آدمی نے کوئی عیب کسی کومگر اللہ نے مبتلا کیا اس کو اسی جیسے کسی عیب میں۔

ما عاب رجل قط بعيب إلا ابتلاه الله بمثل ذلك العيب ← يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ ← أَبُو سَلَمَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرٍ ← أَبُو عُتْبَةَ أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر القاضي و أبو سهل المهراني

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6776

شعب الإيمان · الرابع والأربعون من شعب الإيمان ‹ فصل · حديث 6777

6777 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا مخلد بن جعفر الباقرجي نا يوسف بن الحكم رس نا عمر بن إسماعيل بن مجالد نا حفص بن غياث عن برد عن مكحول عن واثلة بن الأسقع قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لا تظهر الشماتة بأخيك فيC ويبتليك

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو مخلد بن جعفر باقرجی نے ان کو یوسف بن حکم رس نے ان کو عمر بن اسماعیل بن مخلد نے ان کو حفص بن غیاث نے ان کو بردے نے ان کو مکحول نے ان کو واثلہ بن اسقع نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے بھائی کے غم پر خوشی کا اظہار نہ کر ناور نہ اللہ تعالیٰ اس پر تو رحم فرما لے گا تجھے مبتلا کر دے گا۔

وَاثِلَةَ بْنَ الْأَسْقَعِ، ← مَكْحُولٌ ← بُرْدٍ، ← حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، ← عمر بن إسماعيل بن مجالد ← يوسف بن الحكم رس ← مخلد بن جعفر الباقرجي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-fourth of the people of faith › Season · Hadith 6777

chevron_left Previous
1…910111213
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood