شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6651
6651 - أخبرنا أبو سعد الماليني نا أبو محمد الحسن بن رشيق نا أبو الحسن محمد بن محمد بن بدر الباهلي حدثني محمد بن أبي سليمان التاجر عن ذي النون بن إبراهيم قال : من جهل قصد الخطاب عجز عن نفس الجواب الحسد جرح ما يبرأ إذ بحسب الحسود ما يلقى لا فجر بالدين ولا مغن كاللين كجرح وده من منع رفده العنبر على ما يقدر رفعه أعود شيء ملك نفعه أفضل العدة معرفة الحجة معاشرة أهل التقى أفضل متاع الدنيا للتكلف عقباه غسل ألواني معداه كسل در ما أعقب الندامة وإن كان عاجله سلامة من جهل قدره هتك ستره السخاء زيادة وإنما التسلط على الضعيف لؤم والتوثب على القوي شؤم ورب عزيز مهان ورب فقير مصان ولا يجازى جهول بجهله ويرجا سفيه لمثله عظم معرفتك بذل قوتك
ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو محمد حسن بن رشیق نے ان کو ابو الحسن محمد بن محمد بدر باہلی نے ان کو محمد بن ابو سلیمان تاجر نے ان کو ذوالنون بن ابراہیم نے وہ فرماتے ہیں۔ من جھل قصد الخطاب ، عجز عن نفس الجواب ، الحسد جرح مایبرء اذ بحسب الحسود ما یلقی لا فجر بالدین، ولا مغن کاللین ک جرح ودہ، من منع رفدہ العنبر علی مایقدر رفعہ اعود شیئ ملک نفعہ افضل العدۃ معرفۃ الحجہ، معاشرۃ اھل التقی افضل متاع الدنیا، للتکلف عقباہ، غسل الوانی معداہ کسل درماً اعقب الندامۃ، وان عاجلہ سلامۃ جھل قدرہ ھتک سترہ۔ السخاء زیادۃ۔ وانما التسلط علی الضعیف لؤم والتوئب عیل القوی شؤم، ورب عزیز مھان، ورب فقیر مصان۔ ولا یجازی جھول بجھلہ وبر جاسفیہ لمثلہ، عظم معرفتک بذل قوتک جو شخص جاہل ہو اور وہ خطاب کرنا چاہے وہ نفس جواب سے بھی عاجز رہتا ہے۔ حسد ایسا ناسور ہے جو درست نہیں ہوتا ، اس لئے حاسد کے لئے وہی سزا کافی ہے جس میں وہ مبتلا ہے دین کا انکار بھی نہیں کرتا۔ اور سریاب بھی نہیں ہوتا نرم چیز کی طرح مثل ۔۔۔۔۔زخم اس کے دوست کے فضل عداوت حجت کی معرفت ہے۔ اہل تقویٰ کی صحبت دنیا کی افضل ترین متاع ہے۔ تکلف کا اپنا ایک انجام ہوتا ہے۔ علاج میں سستی کرنے کا انجام ندامت ہوتا ہے اور اس میں جلدی کرنے میں سلامتی ہوتی ہے۔ جو شخص اپنے مقام کو نہ جانے وہ خود اپنا پردہ پاش کر تا ہے۔ سخاوت کرنا مال میں اضافہ کرتا ہے، کمزور پر زبردستی مسلط ہو ناکمینگی ہے، اور طاقتور پر حملہ کرنا بد نصیبی ہے، بہت سے عزت دار رسوا کئے جاتے ہیں۔ اور بہت سے محتاج اور فقیر کمینے ہوتے ہیں ، جاہل کو اس کی جہالت کا بدلہ نہیں دیا جاتا بلکہ اس کی تلوار سے اس جیسے جاہل کے لئے استعمال ہونے کی توقع کی جاتی ہے، تیسری معرفت کی عظمت تیری قوت و طاقت کو صرف کرنا ہے۔
من جهل قصد الخطاب عجز ← ذي النون بن إبراهيم ← محمد بن أبي سليمان التاجر ← أبو الحسن محمد بن محمد بن بدر الباهلي ← أبو محمد الحسن بن رشيق ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ
Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6651
