Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6639

6639 - سمعت القاضي أبا عمر بن الحسين بن محمد بن الهيثم رحمه الله يقول سمعت أحمد بن محمود الكازروني يقول : أنشدني عبد الله بن أحمد الصيدلاني

میں نے سنا قاضی ابو عمر بن حسین بن محمد بن ہیثم رحمہ اللہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ہے احمد بن محمود ازرونی سے وہ کہتے ہیں کہ مجھ کو شعر بنائے عبداللہ بن احمد صیدلانی نے۔

أنشدني عبد الله بن أحمد الصيدلاني ← أحمد بن محمود الكازروني ← القاضي أبا عمر بن الحسين بن محمد بن الهيثم

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6639

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6640

6640 - أنشدنا أبو العباس بن محمد بن يزيد بن المبرد : ـ ( عين الحسود عليك الدهر حارسة تبدي المساوئ والإحسان تخفيه ) ( يلقاك بالشر تبديه مكاشرة والقلب منكتم فيه الذي فيه ) ( إن الحسود بلا جرم عداوته وليس يقبل عذرا في تجنيه )

ہمیں شعر سنائے ابو العباس بن محمد بن یزید بن مبردد نے۔ عین الحسود علیک الدھر حارسۃ تبدی المساوی والا حسان تخفیہ حسد کرنے والے زمانے کی آنکھ تیرے او پر نگرانی کر رہی ہے جو برائی کو ظا ہرکرتی ہے اور نیکی اس سے چھپی رہتی ہے۔ یلقاک بالشر تبدیہ مکاشرۃ والقلب منکتم فیہ الذی فیہ زمانہ برائی کے ساتھ تجھ کو ملتا ہے اور مسکرا کر عیب کو ظاہر کرتا ہے۔ اور دل میں جو کچھ ہے اسی میں چھپا ہوا ہے۔ ان الحسود بلاجرم عداوتہ ولیس یقبل عذرافی تجنیہ بے شک حاسد کی عداوت و دشمنی بغیر کسی جرم کے ہوتی ہے اور اس سے دور رہنے کا عذر بھی وہ قبول نہیں کرتا۔

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6640

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6641

6641 - أنشدنا أبو عبد الله الحافظ أنشدنا أبو الحسين علي بن أحمد بن أسد الأديب أنشدني أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن واقد الكوفي أنشدني علي بن محمد العلوي الجمال الشافعي رحمه الله : ـ ( وذي حسد يغتابني حيث لا يرى مكاني ويثني صالحا حيث أسمع ) ( تورعت أن أغتابه من ورائه وها هو ذا يغتابني متورع )

ہمیں سنائے ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں شعر سنائے ابو الحسین علی بن احمد بن اسداد نیب نے وہ کہتے ہیں مجھ کو شعر سنائے ابو عبداللہ محمد بن عبداللہ بن واقد کوفی نے وہ کہتے ہیں مجھ کو شعر سنائے علی بن محمد علوی الجمال شافعی رحمہ اللہ نے۔ وذی حسدیغتابی حیث لایری مکانی ویشنی صالحاً حیث اسمع تورعت ان اغنابہ من ورائہ وھاھو ذایغتا بنی متورع اور حاسد آدمی میری برائی کرتا ہے اس لئے کہ وہ میرا مرتبہ اور مقام نہیں دیکھ سکتا اور تعریف کرتا ہے نیک کی جہاں سے میں سنتا ہوں۔ میں تو اس بات سے باز رہتا ہوں کہ میں اس کی غیبت کروں اس کے پیٹھ پیچھے اور پرہیزگاری بھی کرتا ہے اور میری غیبت بھی کرتا ہے۔

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6641

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6642

6642 - أخبرنا : أبو عبد الله الحافظ أنشدني أبو بكر بن كامل القاضي أنشدني ابن الأزرق النحوي : ـ ( نكمي الحسود إلى ملجأ به جهلا فقلت له مقالة حازم ) ( الله يعلم حيث يجعل فضله مني ومنك ومن جميع العالم )

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو شعر سنائے ابو بکر بن کامل قاضی نے اکوا بن از رق نحوی نے۔ نکمی الحسود الی ملجایہ جھلا فقلت لہ مقالۃ حازم اللہ یعلم حیث یجعل فضلہ منی ومنک ومن جمیع العالم حاسد نے اپنی جہالت کی بنا پر اپنے ٹھکانے پر میری برائی کی میں نے اس کو عقلمندوں والی بات کہی کہ اللہ تعالیٰ اچھی طرح جانتا ہے کہ و ہ علم فضل کو کہاں جگہ دے میرے اندر تیرے اندر اور سارے عالم کے اندر۔

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6642

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6643

6643 - و أخبرنا أبو بكر محمد بن أحمد النوقاني بها أنا أبو حاتم محمد بن حبان أنشدني عبد العزيز بن سليمان الأبرش : ـ ( ليس للحاسد إلا ما حسد فله البغضاء من كل أحد ) ( وأرى الوحدة خير للفتى من جليس السوء فانهض إن قعد )

ہمیں خبر دی ابو بکر محمد بن احمد نوقانی نے نوقان میں ان کو ابو حاتم محمد بن حبان نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے شعر سنائے عبدالعزیز بن سلیمان ابرار نے: لیس للحاسد الا ماحسد فلہ البغضآء من کل احد حاسد کے نصیب میں حسد کر نے کے سوا کچھ نہیں ہے ہر ای سے اس کو دشمنی اور بغض ہوتا ہے۔ وارلی الوحدۃ خیر للفتی من جلیس السوء فانھض ان قعد میں انسان کے لئے برے ساتھی کے ساتھ بیٹھنے کی بجائے اکیلے رہنے کو بہتر جانتا ہوں اگر وہ میٹھا وہ تو تم اٹھ جاؤ۔

أبو بكر محمد بن أحمد النوقاني بها ← و،

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6643

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6644

6644 - و أخبرنا أبو بكر النوقاني أنا أبو حاتم محمد بن حسان أنشدني محمد بن نصر المديني لداود بن علي بن خلف : ـ ( إني نشأت وحسادي ذوو عدد يا ذا المعارج لا تنقص لهم عددا ) ( إن يحسدوني على ما كان من حسن فمثل خلفي فيهم حرا وحسدا )

ہمیں خبر دی ابو بکر نوقانی نے ان کو ابو حاتم محمد بن حسان نے ان کو شعر سنائے محمد بن نصر مدینی نے جو کہ کلام ہے داؤد بن علی بن خلف کا: انی نشأت وحسادی ذو وعدد یاذا المعارج لا تنقص لھم عدداً ان یحسدونی علی ماکان من حسن فمثل خلفی بھم حراً وحسداً بے شک میں نے اشعار کہے ہیں حالانکہ میرے ساتھ حسد کرنے والے بہت ہیں اے عظمتوں کے مالک ان کی تعداد کو کم نہ کر اگر وہ مجھ سے حسد کرتے ہیں اس پر جو مجھ میں خوبی ہے تو کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے کیونکہ مجھ سے پہلے والے لوگوں کی مثال موجود ہے کہ ان میں بھی شرفاء بھی تھے اور ان کے حاسد بھی۔

أبو بكر النوقاني ← و،

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6644

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6645

6645 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر أحمد بن كامل القاضي نا الحارث بن أبي أسامة و أبو زيد أحمد بن روح البزار أن عبيد الله بن محمد بن حفص العميس أنشدهم في ابنه : ـ ( حسدوا الفتى إذا لم ينالوا سعيه فالناس أضداد له وخصوم ) ( كضرائر الحسناء قلن لزوجها حسدا وبغيا إنها لدميم ) ( وترى اللبيب مشتما لم يحترم عرض الرجال وعرضه مشتوم )

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو بکر احمد بن کامل قاضی نے ان کو حارث بن ابو اسامہ نے اور ابو یزید احمد بن روح بزار نے ان کو عبیداللہ بن محمد بن حفص عمیس نے اس نے ان کو شعر سنائے اپنے بیٹے کے بارے میں: حسدوا الفتی اذا لم ینالواسعیہ فالناس اضدادلہ وخصوم کضرانر الحسنآء قلن لزوجھا حسدا وبغیا انھالدمیم وتری اللبیت مشتمالم یحترم عرض الرجال وعرضہ مشتوم حاسدوں نے جو ان کے ساتھ حسد کیا ہے جب اس کی محنت کوشش کو نہیں پا سکے لوگ اس کے مخالف اور حریف میں خوبصورت عورت کی سوکنوں کی طرح جو حسد اور بغض کی وجہ سے ہے۔ اس کے شوہر سے کہتی ہیں کہ یہ بدصورت ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ لوگ عقل مند آدمی کو بے وقوف کہہ کر گالی دیتے ہیں حالانکہ جو لوگوں کی عزت کا احترام نہیں کرتا اس کی اپنی عزت کو بٹہ لگتا ہے۔

أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ الْقَاضِي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6645

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6646

6646 - أنشدنا أبو عبد الرحمن السلمي أنشدنا أبي أنشدنا القناد : ـ ( اصبر على حسد الحسود ولو رمى بك في اللجج ) ( فلعل طرفك لا يعود إليك إلا بالفرج )

اور ہمیں شعر سنائے ابو عبدالرحمٰن سلمی نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں شعر سنانے والد نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں شعر سنائے قناد نے: اصبر علی حسد الحسود ولورمی بک فی اللجج فلعل طرفک لا یعود الیک الا بالقرج حاسد کے حسد کرنے پر صبر کیجئے اگرچہ وہ آپ کو دریا کی موجوں میں پھینک دے شاید تیری نگاہ واپس تیری طرف نہ لوٹ سکے مگر فراخی کے ساتھ۔

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6646

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6647

6647 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ سمعت أبا عبد الله بن محمد بن يعقوب الحافظ سمعت أبا أحمد محمد بن عبد الوهاب العبدي يقول كانوا كلهم يحسدونني فقلت ليلة : ـ ( ولكني بفضل الله أدرك قسمة و اسرج أعدائي قديما وألجم )

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا ابو عبداللہ محمد بن یعقوب حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو احمد محمد بن عبدالوہاب عبدی سے وہ کہتے ہیں کہ سب لوگ مجھ سے حسد کرتے ہیں میں نے کہا ایک رات: ولکنی بفضل اللہ ادرک فسمۃ واسرج اعدنی قدیما والجم میں تو اللہ کے فضل کے ساتھ اپنی قسمت کو پا لیتا ہوں۔اور میرا دشمن ہمیشہ گھوڑے پر زین کسنے اور اس کو لگام چڑھانے میں رہ جاتا ہے۔ (یعنی محروم رہتا ہے۔)

أبا أحمد محمد بن عبد الوهاب العبدي ← أبا عبد الله بن محمد بن يعقوب الحافظ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6647

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6648

6648 - أنشدنا أبو القاسم الحسن بن حبيب المفسر أنشدنا منصور الفقيه : ـ ( ألا قل لمن كان لي حاسدا أتدري على من أسأت الأدب ) ( أسأت على الله في فعله إذا أنت لم ترض لي ما وهب ) ( منه الزيادات لي وإن لا تنال الذي يطلب )

ہمیں شعر سنائے ابو القاسم حسن بن حبیب مفسر نے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں شعر سنائے منصور فقیہ نے: الاقل لمن کان لی حاسدا اتدری عبلی من اسأت الادب خبر دار ہر اس آدمی کو کہہ دیجئے جو مجھ سے حسد کرتا ہے، کیا تمہیں معلوم ہے کہ تم نے کس کی گستاخی کی ہے۔ اسأت علی اللہ فی فعلہ اذا انت لم ترض لی ماوھب تم نے اللہ تعالیٰ کی اس کے فعل میں برائی کی ہے جب تم اس پر راضی نہیں ہوئے اس نے مجھے جو کچھ عطا کیا تھا۔ اسی کی طرف سے میرے لئے ہیں مزید عنایات اگرچہ تمہیں بھی نصیب نہیں ہے جو تم مانگتے ہو۔

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6648

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6649

6649 - وأنشدنا : ـ ( إن تحسدوني فإني لا ألومكم قبلي من الناس أهل الفضل قد حسدوا ) ( فدام لي ولكن ما بي وما بكم ومات أكثرنا غيظا بما يجد )

اور انہوں نے ہمیں شعر سنائے: ان تحسدونی فانی لا الومکم قبلی من الناس اہل الفضل قد حسدوا فدام لی ولکن مابی ومابکم ومات اکثرنا غیظا بمایجد اگر تم لوگ مجھ سے حسد کرتے ہو تو بے شک میں تمہیں ملامت نہیں کروں گا اس لئے کہ مجھ سے پہلےبھی تو اہل فضل کے ساتھ حسد کیا جاتا رہا۔ پس میرے لئے یہ ہمیشہ سے رہا ہے۔ میری قسمت میرے ساتھ ہے اور تمہاری تمہارے ساتھ بہت سارے ہمارے بیری اپنے سر میں مر گئے ہیں۔

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6649

شعب الإيمان · الثالث والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب في الحث على ترك الغل والحسد · حديث 6650

6650 - أخبرنا أبو سعد الماليني نا أبو عبد الله محمد بن محمد بن سليمان الصوفي نا إبراهيم بن عبد الصمد الهاشمي قال سمعت ذا النون وهو داخل الحبس يقول : الحسد داء لا يبرأ وحسب الحسود من الشر ما يلقى وهو داخل إلى الحبس

ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن محمد بن سلیمان صوفی نے ان کو ابراہیم بن عبدالصمد ہاشمی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ذوالنوان مصری سے وہ اس وقت داخل زندان تھے۔ الحسدداء لا یبرء وحسب الحسود من الشرما یلقی حسد ایسی بیماری ہے جو ٹھیک ہی نہیں ہوتی اور حاسد کے لئے وہی برائی کافی ہے جس کا وہ شکار ہے۔

ذا النون وهو داخل الحبس ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْهَاشِمِيُّ ← أبو عبد الله محمد بن محمد بن سليمان الصوفي ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Forty-third of the people of faith › It is a section in urging the abandonment of jealousy and envy · Hadith 6650

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood