شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6592
6592 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو سعيد إسماعيل بن أحمد الجرجاني ثنا محمد بن الحسن بن قتيبة ثنا عثمان بن محمد بن موسى المقدسي ثنا خليد بن دعلج قال : سمعت الحسن يقول : أخذ المؤمن عن الله أدبا حسنا إذا وسع عليه وسع وإذا قتر عليه قتر قال الحليمي رحمه الله : والاقتصاد في كل أمر أفضل وأجمل من البغي فيه حتى الحب والبغض فإنه يروى عن علي رضي الله عنه أنه قال : وقد رفعه بعض الناس إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم
ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو سعید اسماعیل بن احمد جرجانی نے ان کو محمد بن حسن بن قتیبیہ نے ان کو عثمان بن محمد بن موسیٰ مقدسی نے ان کو خلید بن دعلج نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا حسن سے وہ کہتے تھے کہ مؤمن اللہ تعالیٰ سے اچھی مہمانی لیتا ہے جب وہ اس کے اوپر وسعت کرتا ہے یہ بھی فراضی سے خرچ کرتا ہے اور وہ جب اس پر تنگی کرتا ہے یہ بھی تنگی سے خرچ کرتا ہے۔ شیخ حلیمی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ ہر معاملے میں اقتصاد اور میانہ روی فضل ہے اور احسن ہے اس میں حد سے تجاوز کرنے سے۔ یہاں تک کہ محبت اور عداوت میں بھی۔ بے شک حضرت علی رضی اللہ عنہ سے اس کو روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا اور بعض لوگوں نے اس کو رسول اللہ تک مرفوع کیا ہے۔
الْحَسَنِ، ← خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ، ← عثمان بن محمد بن موسى المقدسي ← مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ، ← أَبُو سَعِيدٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَحْمَدَ الْجُرْجَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6592
