Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6568

6568 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد بن علي المقرئ أنا الحسن بن محمد بن إسحاق أنا الحسن بن سفيان ثنا هشام بن عمار ثنا مخيس بن تميم ثنا حفص ثنا حفص بن عمر ثنا إبراهيم بن عبد الله بن الزبير عن نافع عن ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : الاقتصاد في النفقة نصف المعيشة والتودد إلى الناس نصف العقل وحسن السؤال نصف العلم

اور ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن علی بن محمد بن علی مقریٔ نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو حسن بن سفیان نے ان کو ہشام بن عمار نے ان کو مخیس بن تمیم نے ان کو حفص بن عمر نے ان کو ابراہیم بن عبداللہ بن زبیر نے ان کو نافع نے ان کو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اخراجات میں میانہ روی اختیار کرنا آدھی زندگی ہے یا آدھی گزران ہے اور لوگوں سے دوستی اور تعلق رکھنا آدھی عقل ہے۔ اور حسن سوال نصف علم ہے۔

ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← إبراهيم بن عبد الله بن الزبير ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، ← حَفْصٌ، ← مُخَيِّسُ بْنُ تَمِيمٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6568

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6569

6569 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا دعلج بن أحمد ثنا الحسن بن سهيل ثنا إبراهيم بن الحجاج السامي ثنا مسكين بن عبد العزيز عن إبراهيم الهجري عن أبي الأحوص عن عبد الله : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما عال من اقتصد ورواه عفان بن مسلم عن مسكين وزاد فيه ولا يبقى على سرف كثير

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو دعلج بن احمد نے ان کو حسن بن سہیل نے ان کو ابراہیم بن حجاج سامی نے ان کو مسکین بن عبدالعزیز نے ان کو ابراہیم ہجری نے ان کو ابو الاحوض نے عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اخراجات میں اقتصاد اور میانہ روی اختیار کی و تندرست نہیں ہوا۔ اس کو روایت کیا ہے عفان بن مسلم نے ان کو مسکین نے اس نے یہ الفاظ اضافہ کئے ہیں ،اس میں وہ زیادہ اسراف اور فضول خرچی پر باقی نہیں رہے گا۔

عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي الْأَحْوَصِ، ← إبراهيم الهجري ← مسكين بن عبد العزيز ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، ← الْحَسَنِ بْنِ سُهَيْلٍ ← دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6569

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6570

6570 - وحدثنا أبو محمد بن يوسف أنا أبو إسحاق إبراهيم بن أحمد بن فراس ثنا جعفر بن محمد السوسي ثنا كثير بن عبيد ثنا خالد بن يزيد العمري ثنا أبو روق عن الضحاك عن ابن عباس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما عال مقتصد قط قال الشيخ كذا قال خالد بن يزيد العمري

ہمیں حدیث بیان کی ابو محمد بن یوسف نے ان کو ابو اسحٰق ابراہیم بن احمد بن فراس نے ان کو جعفر بن محمد سوسی نے ان کو کثیر بن عبید نے ان کو خالد بن یزید عمری نے ان کو ابو ورق نے ان کو ضحاک نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کہ اقتصاد ومیانہ روی اپنانے والا تنگدست اور محتاج نہیں ہوتا۔ شیخ نے کہا اسی طرح کہا ہے خالد بن یزید عمری نے۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الضَّحَّاكُ، ← أَبُو رَوْقٍ ← خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْعُمَرِيُّ، ← كَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ، ← جعفر بن محمد السوسي ← أبو إسحاق إبراهيم بن أحمد بن فراس، ← وحدثنا أبو محمد بن يوسف

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6570

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6571

6571 - وقد أخبرنا أبو سعد الماليني أنا أبو أحمد بن عدي الحافظ حدثنا جعفر بن أحمد بن عاصم الدمشقي ثنا هشام بن خالد الأزرق ثنا خالد بن يزيد بن أبي مالك ثنا أبو روق عن الضحاك عن ابن عباس : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ما عال مقتصد قط

ہمیں خبر دی ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احد بن عدی حافظ نے ان کو حدیث بیان کی جعفر بن احمد بن عاصم دمشقی نے ان کو ہشام بن خالد ازرق نے ان کو خالد بن یزید بن ابو مالک نے ان کو ابو روق نے ضحاک سے اس نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اعتدال اور میانہ روی اپنانے والا کبھی بھوکا اور تنگدست نہیں ہوتا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← الضَّحَّاكُ، ← أَبُو رَوْقٍ ← خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ، ← هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ الْأَزْرَقُ، ← جعفر بن أحمد بن عاصم الدمشقي، ← أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ ← وقد

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6571

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6572

6572 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا إسماعيل بن محمد الصفار ثنا أحمد بن منصور ثنا عبد الرزاق أنا معمر عن ابن طاوس عن أبيه عن ابن عباس قال : أحل الله الأكل والشرب ما لم يكن سرفا ولا مخيلة

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن بشران نے ان کو اسماعیل بن محمد صفار نے ان کو احمد بن منصور نے ان کو عبد الرزاق نے ان کو معمر نے ان کوابن طاؤس نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابن عباس رضی اللہ عنہ نے وہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے کھانے پینے کو حلال کر دیا ہے جب تک اسراف نہ ہو اور بخل و کنجوسی نہ ہو۔

أحل الله الأكل والشرب ما لم يكن سرفا ولا مخيلة ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6572

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6573

6573 - وروينا عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده : عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال : كل واشرب وتصدق في غير سرف ولا مخيلة قال الحليمي رحمه الله وجاء في الاقتصاد في الإنفاق نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن تستر الجدر قال الشيخ : وهذا قد

اور ہم نے روایت کی ہے عمرو بن شعیب سے اس نے اپنے والد سے اس نے ان کے دادا سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ انہوں نے فرمایا کھائیے اور پیجئے اور پہنئے اور اللہ کی راہ میں صدقہ کیجئے بغیر اسراف کے اور بغیر بخل کے۔ شیخ حلیمی فرماتے ہیں اخراجات میں میانہ روی کی بابت وہ نہی اور ممانعت بھی ہے جو اس بارے میں آئی ہے کہ دیواروں پر پردے لگائے جائیں۔شیخ نے فرمایا: اور تحقیق۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← وَرُوِّينَا

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6573

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6574

6574 - رويناه عن الثوري عن حكيم بن جبير عن علي بن حسين : عن النبي صلى الله عليه و سلم مرسلا

ہم نے روایت کی ہے ثوری سے انہوں نے حکم بن جبیر سے اس نے علی بن حسین سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بطور مرسل روایت کے۔

النبي صلى الله عليه و سلم مرسلا ← عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، ← حكيم بن جبير ← الثَّوْرِيُّ ← رويناه

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6574

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6575

6575 - ورويناه عن محمد بن كعب عن ابن عباس : موصولا ومرسلا

اور ہم نے روایت کیا ہے محمد بن کعب سے اس نے ابن عباس سے بطور موصول ومرسل روایت کے۔

ابن عباس موصولا ومرسلا ← مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، ← وَرُوِّينَاهُ

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6575

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6576

6576 - ورويناه قبل هذا الحديث الثايت عن عائشة : أنها أخذت نمطا تستر به على الباب فلما قدم فرأى النمط عرفت الكراهية في وجهه فجذبه حتى هتكه أو قطعه وقال : إن الله لم يأمرنا أن نكسو الحجارة والطين

اور ہم نے اس کو روایت کیا ہے۔ اس سے قبل اس حدیث میں جو روایت ہے عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہ انہوں نے پردہ لے لیا تھا جس سے وہ دروازے پر پردہ ڈال دیتی تھیں حضورصلی اللہ علیہ وسلم جب آئے اور پردے کو لٹکے ہوئے دیکھا۔ تو میں نے ان کے چہرے پرنا پسندی کے آثار محسوس کئے۔ حتٰی کہ آپ نے اس کو کھینچ کر پھینک دیا اس کوتوڑ دیا یا پھاڑ دیا اور فرمایا۔ ان اللہ لم یا مرنا ان نکسو الحجارۃ والطین سبحانہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں پتھر اور گارے کو کپڑے پہنانے کا حکم نہیں دیا ہے۔

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6576

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6577

6577 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا الخضر بن أبان ثنا سيار بن حاتم ثنا جعفر بن سليمان عن مالك بن دينار قال : أول من نجد بيتا بالبصرة الخضيراء امرأة مجاشع بن مسعود السلمي فكتب عمر بن الخطاب إلى زوجها بلغني أن الخضيراء نجدت بيتها كما تنجد الكعبة فأقسمت عليك إذا جاءك كتابي هذا لما قمت فهتكته قال : فلما قرأ مجاشع كتاب عمر تغير لونه وقال لمن حوله قوموا معي فقام حتى دخل بيته فاستقبلته امرأته فقال : تنجي فقد أرمضت قدمي وقال للقوم : ليهتك كل رجل منكم ما يليه فهتكوا

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو خضر بن ابان نے ان کو سیار بن حاتم نے ان کو جعفر بن سلیمان نے ان کو مالک بن دینار نے وہ کہتے ہیں پہلے پہل جس نے بھرے میں اپنا گھر آراستہ اور مزین کیا تھا وہ خفیرا مجاشع بن مسعود سلمی کی بیوی تھی۔ حضرت عمر بن خطاب نے اس کے شوہر کو حکم نامہ لکھا کہ خفیراء نے اپنے گھر کی تزئین وآرائش کی ہے جیسے کعبہ کی تزئین وآرائش کی جاتی ہے۔ میں تمہیں تم دیتا ہوں کہ جب میرا یہ خط تمہیں ملے تو تم اٹھتے ہی اس کو توڑ دو۔ مالک بن دینار کہتے ہیں کہ جب مجاشع نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا خط پڑھا تو اس کا رنگ رنگ ہو کر بکھر گیا اور اس نے ان لوگوں سے کہا جو اس کے گرد بیٹھے تھے تم لوگ میرے ساتھ اٹھو۔ خود بھی اٹھا گھر میں گیا اس کی بیوی اس کے سامنے آئی تو اس کو کہا مجھ سے دور ہٹ جاؤ تم نے میرے پیروں تلے آگ جلا دی ہے۔ پھر لوگوں سے کہا کہ جس کے سامنے جو کچھ آئے اسے توڑ دو ہر شخص تم میں سے توڑے چنانچہ انہوں نے اس کو توڑ دیا۔ (یعنی رنگ روغن اور تزین و آرائش کو ختم کر دیا۔)

عمر بن الخطاب إلى زوجها بلغني ← أَوَّلُ مَنْ نَجَّدَ بَيْتًا بِالْبَصْرَةِ الْخُضَيْرَاءُ امْرَأَةُ مُجَاشِعِ بْنِ مَسْعُودٍ السَّلَمِيِّ، ← مَّالِکِ بْنِ دِیْنَارٍ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ، ← الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6577

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6578

6578 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن علي الصنعاني ثنا إسحاق بن إبراهيم أنا عبد الرزاق أنا معمر عمن سمع الحسن يقول : بلغ عمر رضي الله عنه أن امرأة من أهل البصرة يقال لها خضيراء نجدت بيتها فكتب عمر إلى أبي موسى الأشعري : أما بعد فإنه بلغني أن الخضيراء نجدت بيتها فإذا جاءك كتابي هذا فاهتكه هتكه الله قال : فذهب الأشعري بنفر معه حتى دخلوا البيت فقاموا في نواحيه فقال : ليهتك كل امرئ منكم كل يليه رحمكم الله قال : فهتكوا ثم خرجوا قال الشيخ : يحتمل أن يكون كتب إلى زوجها وإلى أبي موسى جميعا بين الروايتين

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ محمد بن علی صنعانی نے ان کو اسحاق بن ابراہیم نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو اس نے حسن سے سنا تھاوہ کہتے تھے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اطلاع پہنچی اہل بصیرہ کی ایک عورت نے جسے خضیراء کہا جاتا تھا اپنے گھر کو اونچا بنایا ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ابو موسیٰ اشعری کو لکھا۔ اما بعد ! مجھے اطلاع ملی ہے کہ خضیراء نے اپنے گھر کو مزین کیا ہے جب یہ میرا خط تیرے پاس پہنچے تو اس کوا تار دو اللہ اسے اتارے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری اپنی جماعت کے ساتھ پہنچے گھر میں داخل ہوئے اوران کے کونوں میں کھڑے ہو گئے اور حکم دیا تم میں سے جو جہاں کھڑا ہے بس وہیں سے آرائش کو اتارنا شروع کر دے اللہ تم پر رحم کرے۔ کہتے ہیں کہ انہوں نے توڑا اس کے بعد نکل آئے۔ شیخ فرماتے ہیں کہ دونوں روایتوں میں تطبیق کا احتمال ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کے شوہر کو اور ابو الحسن کو دونوں کو اکٹھے خط لکھا ہو۔

بَلَغَ عُمَرَ ← الْحَسَنِ، ← معمر عمن ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أبو عبد الله محمد بن علي الصنعاني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6578

شعب الإيمان · الثاني والأربعون من شعب الإيمان ‹ وهو باب الاقتصاد في النفقة وتحريم أكل المال الباطل · حديث 6579

6579 - وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله الصنعاني ثنا إسحاق بن إبراهيم أنا عبد الرزاق عن معمر عن أيوب عن نافع قال : بلغ عمر أن صفية امرأة عبد الله بن عمر سترت بيوتها بقرام أو غيره أهداها له عبد الله بن عمر فذهب عمر وهو يريد أن يهتكه فبلغهم فنزعوه فلما جاء عمر لم يجد شيئا فقال : ما بال قوم يأتوننا بالكذب قال الشيخ وكأنه كره ذلك السرف

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو عبداللہ صنعانی نے ان کو اسحاق بن ابراہیم نے ان کو عبدالرزاق نے ان کو معمر نے ان کو ایوب نے ان کو نافع نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو کسی نے خبر دی کہ صفیہ زوجہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر کو پردوں سے ڈھانک دیا ہے جو عبداللہ ابن عمر نے ان کو ہدیہ کئے ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس ارادے سے ان کے گھر میں چلے گئے کہ جا کر ان کو اتار پھینکیں گے، گھر والوں کو پتہ چل گیا تو انہوں نے ان کو اتار لیا جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ پہنچے تو آپ نے کوئی چیز نہ پائی لہٰذا فرمانے لگے کہ کیا حال ہے لوگوں کا ہمارے پاس جھوٹی باتیں کرتے ہیں۔ شیخ نے فرمایا کہ گویا کہ انہوں نے اس کو اسراف کی وجہ سے ناپسند کیا ہو گا۔

بَلَغَ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Forty-second of the people of faith › It is the chapter on economics in alimony and the prohibition of consuming false money · Hadith 6579

chevron_left Previous
12345
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood