Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8529

8529 - قال و أنا أبو موسى حدثني حرمي بن عمارة بن أبي حفصة نا شعبة عن رجل عن شريح قال : الحلم كنز موقر

فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ہے ابوموسیٰ نے ان کو بات بتائی حرمی بن عمارہ بن ابی حفصہ نے ان کو شعبہ نے ایک آدمی سے اس نے شریح سے وہ کہتے ہیں کہ حلم محتر م خزانہ ہے۔

الحلم كنز موقر ← شُرَيْحٍ ← رَجُلٌ: ← شُعْبَةُ، ← حَرَمِيّ بن عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ ← أَبُو مُوسَى، ← و،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8529

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8530

8530 - قال و نا أبو موسى نا عبد الرحمن بن مهدي نا حماد بن سلمة عن عاصم الأحول قال : قال الشعبي : زين العلم حلم أهله

فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر دی ابوموسی ٰنے ان کو عبدالرحمٰن بن مہدی نے ان کو حماد بن سلمہ نے ان کو عاصم احول نے وہ کہتے ہیں کہ امام شعبی نے فرمایا علم کی زینت و خوبصورتی اہل علم کا حوصلہ برد باری ہے ۔

الشَّعْبِيُّ زَيَّنَ الْعِلْمَ حِلْمُ أَهْلِهِ. ← عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← أَبُو مُوسَى، ← و،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8530

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8531

8531 - قال ونا عبد الرحمن نا زمعة بن صالح عن سلمة بن وهرام عن طاوس قال : ما حمل العلم في مثل جراب حلم

فرماتے ہیں کہ ہمیں خبر دی عبدالرحمٰن نے ان کو زمعہ بن صالح نے سلمہ بن وہرام سے اس نے طاؤس سے انہوں نے کہا حلم اور برد باری کے تھیلے سے بہتر علم کواٹھانے کا کوئی سانچہ نہیں ہے ۔

مَا حُمِلَ الْعِلْمُ فِي مِثْلِ جِرَابِ حِلْمٍ ← طَاوْسٍ ← سَلَمَةَ بْنِ وَهْرَامَ، ← زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ← وَنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8531

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8532

8532 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا عبد الله الجرجاني يقول : سمعت أبا بكر محمد بن القاسم الأنباري يقول : أنشدني أبي أنشدني أحمد بن عبيد أنشدني الأصمعي : ـ ( و ما شيء أحب إلى اللئيم إذا شتم الكريم من الجواب ) ( مشاركة اللئيم بلا جواب أشد على اللئيم من السباب )

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوعبداللہ جرجانی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو بکرمحمد بن قاسم انباری سے وہ کہتے ہیں مجھے شعر سنائے میرے والد نے ان کو شعر سنائے احمد بن عبید نے ان کو شعر سنائے اصمعی نے ۔ کمینہ انسان جب کسی شریف انسان کے جواب میں گالی دیتا ہے تو ان کے نزدیک اس سے زیادہ محبوب کوئی چیز نہیں ہوتی گالی کے بغیر جواب دینا کمینے پر زیاد ہ سخت ہوتا ہے گالی سے ۔

أبا بكر محمد بن القاسم الأنباري ← أبا عبد الله الجرجاني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8532

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8533

8533 - حدثنا القاضي أبو عمر محمد بن الحسين البسطامي نا أحمد بن عبد الرحمن الرقي عن سليمان بن يوسف الجرجاني و غيره عن الأصمعي عن العلاء بن جرير عن أبيه عن الأحنف بن قيس قال : من أسرع إلى الناس بما يكرهون قالوا فيه ما لا يعلمون

ہمیں حدیث بیان کی ہے قاضی ابو عمرمحمد بن حسین بسطامی سے اس نے احمد بن عبدالرحمٰن رقی سے اس نے سلیمان بن یوسف جرجانی وغیرہ سے اس نے اصمعی سے اس نے علا ءبن جریر سے اس نے اپنے والد سے انہوں نے احنف بن قیس سے وہ کہتے ہیں جوشخص لوگوں کے ساتھ جلدی کرے ان چیزوں کے ساتھ جن کو وہ ناپسند کرتے ہیں لوگ بھی اس کے بارے میں ایسی باتیں کرتے ہیں جنہیں جانتے بھی نہیں ہوتے۔

فيه ما لا يعلمون ← من أسرع إلى الناس بما يكرهون ← الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ، ← أَبِيهِ ← العلاء بن جرير ← الْأَصْمَعِيُّ ← سليمان بن يوسف الجرجاني و غيره ← أحمد بن عبد الرحمن الرقي ← القاضي أبو عمر محمد بن الحسين البسطامي

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8533

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8534

8534 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق وأنشدنا محمد بن أحمد بن حماد القرشي أنشدنا أحمد بن علي النحوي أنشدنا أحمد بن دحيم الأسدي أنشدنا أبو عكرمة الضبي : ـ ( وإني لأقصي المرء من غير بغضه وأدنى أخا البغضاء مني على عمد ) ( ليحدث ودا بعد بغضاء أو أرى له مصرعا يردي به الله من يردي )

ہمیں خبر دی ابوز کر یا بن ابی اسحٰق نے اور ہمیں شعر سنائے محمد بن احمد بن حما قرشی نے ان کو شعر سنائے احمد بن علی نحوی نے ان کو شعر سنائے احمد بن دحیم اسدی نے ان کو شعر سنائے ضبی نے ۔ میں البتہ کسی آدمی کو دور کر دیتا ہوں بغیر اس سے بغض ونفرت کے بھی ۔ اور میں جان بوجھ کر کبھی اس شخص کے قریب ہو جا تا ہوں جس کو مجھ سے بغض ہے۔ تا کہ نفرت کے بعد محبت پیدا ہو یا میں دیکھوں اس کی جائے ہلاکت اللہ جس کو ہلاک کرنا چاہتا ہے ہلاک کرے۔

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8534

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8535

8535 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو بكر بن محمد الصيرفي بمرو أنا أبو بكر بن أبي الدنيا حدثني الحسن بن الصباح أنه حدث عن عباس كليب قال : أتاني مؤمل الشاعر فقال : قد علمت أنك لا تروي شعرا ولكن اسمع هذه الأبيات الثلاث إذا ساء فيك لئيم أبدا فامتثلها له و لا تجبه ( إذا نطق السفيه فلا تجبه فخير من إجابته السكوت ) ( لئيم القوم يشتمني فيخطئ و لو دمه سفكت فما خطأت ) ( فلست شاتما أبدا لئيما خزيت لئن أشاتمه خزيت )

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے ان کو ابو بکر بن محمد صیر فی نے مرد میں ان کو ابو بکر بن ابی الدنیا نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حدیث بیان کی حسن بن صباح نے کہ اس نے حدیث بیان کی ابن عباس کلیب نے اس نے کہا کہ میرے پاس مؤمل شاعرآیا اس نے کہا میں جانتا ہوں بے شک آپ شعر سے سیراب نہیں ہوتے لیکن میں یہ تین اشعار سنواتا ہوں جب تیرے بارے میں کوئی کمینہ برائی کرے ہمیشہ تو اس کو جواب دینے کے بجائے اس سے تمثیل دیجئے ۔ جب کم عقل بولے تو اس کو جواب نہ دیجئے اس کو جواب دینے کی بجائے خاموشی بہتر ہے۔ قوم کا کمینہ مجھے گلیاں دیتا ہے اور و غلطی کرتا ہے اگر چہ اس کا خون بہہ جائے میں غلطی نہیں کروں گا میں کسی کمینے کو گالیاں دینے والا نہیں ہوں اگر میں اس کو گالیاں دوں تو میں رسوا ہو جاؤں گا رسوا ہو جاؤں گا۔

أتاني مؤمل الشاعر ← عباس كليب ← الحسن بن الصباح أنه حدث ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ← أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّيْرَفِيُّ بِمَرْوَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8535

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8536

8536 - أخبرنا أبو طاهر الفقيه أنا أبو بكر القطان أنا أحمد بن يوسف السلمي نا محمد بن مبارك نا سلمة حدثني يحيى بن الحارث عن القاسم أبو عبد الرحمن عن أبي أمامة : أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يكره أن يرى الرجل مجهرا رفيع الصوت و يحب أن يراه خفيض الصوت

ہمیں خبر دی ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو بکر قطان نے ان کو احمد بن یوسف سلمی نے ان کو محمد بن مبارک نے ان کو سلمہ نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے بات بتائی یحیی ٰبن حارث نے قاسم ابوعبدالرحمٰن سے اس نے ابوامامہ سے اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ ناپسند کر تے تھے کہ کسی ایسے آدمی کو دیکھیں جو زور سے بولنے والا بلند آواز ہو اور یہ پسند کرتے تھے کہ اس کو آہستہ بولنے والا پست آواز دیکھیں ۔

اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← القاسم أبو عبد الرحمن ← يحيى بن الحارث ← سَلَمَةَ، ← مُحَمَّدِ بْنِ مُبَارَكٍ، ← اَحْمَدُ بْنُ یُوْسُفَ السُّلَمِیُّ ← أَبُو بَكْرٍ الْقَطَّانُ، ← أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8536

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8537

8537 - أخبرنا أبو عبد الله بن يوسف نا عبد الله بن حماد الأيلي نا نعيم بن حماد نا سلمة بن علي : فذكره غير أنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله عز و جل يكره من الرجال الرفيع الصوت ويحب الخفيض من الصوت تفرد به سلمة بن علي و ليس بالقوي

ہمیں خبر دی عبداللہ بن یوسف نے ان کو عبداللہ بن حمادایلی نے ان کو نعیم بن حماد نے ان کو سلمہ بن علی نے اس نے اس کو ذکر کیا علاوہ ازیں اس نے کہا کہ رسول اللہ نے فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ ناپسند کرتا ہے مردوں میں سے بلند آواز والے کو اور پسند کرتے ہیں پست آواز والے کو۔ اس روایت میں سلمہ بن علی متفرد ہے اور غیر قوی ہے۔

سلمة بن علي فذكره غير أنه ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← عبد الله بن حماد الأيلي ← أبو عبد الله بن يوسف

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8537

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8538

8538 - و أخبرنا أبو الحسن العلوي أنا محمد بن حمدويه بن سهل المطوعي أبو نصر المروزي نا عبد الله بن أحمد الفارسي بهمدان نا حامد بن حماد نا إسحاق بن سيار نا الأصمعي قال : سمعت ابن المبارك يقول : ـ ( خالق الناس بخلق حسن لا تكن كلبا على الناس تهزأ )

ہمیں خبر دی ابوالحسن علوی نے ان کومحمد بن محمود یہ بن سہیل مطوعی ابونصر مروزی نے ان کوعبداللہ بن احمد فارسی نے ہمدان میں ان کو حامد بن حماد نے ان کو اسحٰق بن سیار نے ان کو اصمعی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابن مبارک سے وہ کہتے تھے۔ لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق کے ساتھ پیش آئیے لوگوں پر کتے کی طرح نہ ہوئیے کہ تمہیں جھٹک دیا جائے ۔

خالق الناس بخلق حسن لا تكن كلبا على الناس تهزأ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← الْأَصْمَعِيُّ ← إِسْحَاقُ بْنُ سَيَّارٍ، ← حامد بن حماد ← عبد الله بن أحمد الفارسي بهمدان ← محمد بن حمدويه بن سهل المطوعي أبو نصر المروزي ← أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِيُّ ← و،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8538

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8539

8539 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ في التاريخ قال : سمعت أبا سعيد أحمد بن محمد بن إبراهيم الفقيه يقول : سمعت محمد بن أبي سهل الرباطي المروزي يقول : سمعت أبا مشعر عبد الملك ابن محمد السعدي يقول : قال لي النضر بن شميل يا أبا مشعر أكتب عني هذه الأبيات فإنه أحسن ما قالت العرب ( نعوذ على ذي الجهل منا بحلمنا ونأبى فلا نأتي بالدنيء من الأمر ) ( وإن نحن أيسرنا ذللنا لجارنا و إن نحن أعسرنا ذللنا على العسر ) ( ألا إن شر الناس من بطر الغنى و إن نحن ذل منه المستكين على الصبر )

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے تاریخ میں وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوسعید احمد بن محمد بن ابراہیم فقیہ سے انہوں نے محمد بن ابی سہل رباطی سے انہوں نے سنا ابو مشعر عبدالملک بن محمد سعدی سے وہ کہتے ہیں کہ مجھ سے کہا انضر بن شمیل نے اے ابو مشعر مجھ سے یہ اشعار لکھ لو یہ عرب کا خوبصورت کلام ہے ۔ ہم لوگ اپنے حوصلے کے ذریعہ ہم میں سے جہالت والوں سے پناہ چاہتے ہیں اور ہم انکار کرتے ہیں ہم کسی ذلیل امر کا ارتکاب نہیں کرتے بے شک ہم لوگ اپنے پڑوسیوں پر عاجزی کر تے ہیں اگر ہم سخت ہیں تو سختی میں عاجزی کرتے ہیں خبر دار بے شک لوگوں میں سے بدترین وہ ہے جوغنی ہونے پر اتر اتا ہے اگر چہ اس سے عاجزی کرتا ہے متکبر صبر کر نے پر ۔

أبا مشعر عبد الملك ابن محمد السعدي ← محمد بن أبي سهل الرباطي المروزي ← أبا سعيد أحمد بن محمد بن إبراهيم الفقيه ← أبو عبد الله الحافظ في التاريخ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8539

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الدعاء و المسألة من الله عز و جل حسن الخلق · حديث 8540

8540 - حدثنا أبو عبد الرحمن السلمي نا أبو أحمد محمد بن محمد بن الحسين الشيباني نا أحمد بن حماد زغبة نا سعيد بن أبي مريم نا يحيى بن أيوب و ابن لهيعة قالا : أنا عبد الرحمن بن زياد بن أنعم عن عبد الرحمن بن رافع التنوخي عن عبد الله بن عمرو ابن العاص : عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه كان يكثر الدعاء يقول : اللهم إني أسألك الصحة و العفة و الأمانة و حسن الخلق و الرضا بالقدر

ہمیں حدیث بیان کی ابوعبدالرحمٰن سلمی نے ان کو ابواحمد محمد بن محمد بن حسین شیبانی نے ان کواحمد بن حمادز غبہ نے ان کو سعید بن ابی مریم نے ان کو یحیی ٰبن ایوب نے اور ابن لہیعہ نے دونوں نے کہا ان کو خبر دی عبدالرحمٰن بن زیاد بن انعم نے ان کو عبد الرحمٰن بن رافع تنوخی نے عبداللہ بن عمرو بن العاص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کثرت کے ساتھ یہ د عاکرتے تھے : اللهم انی اسئلک الصحة والعفة والامانة وحسن الخلق و الرضا بالقدر .اے اللہ میں تجھ سے صحت اور پاک دامنی امانت داری اور حسن خلق اور تقدیر کے ساتھ رضا مانگتا ہوں ۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه كان يكثر الدعاء ← عبد الله بن عمرو ابن العاص ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ التَّنُوخِيِّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ، ← يحيى بن أيوب و ابن لهيعة ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادٍ زُغْبَةُ، ← أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحُسَيْنِ الشَّيْبَانِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › A chapter on supplication and the issue of God Almighty, with good manners · Hadith 8540

chevron_left Previous
1…45464748
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood