Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8505

8505 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال سمعت عبد الله بن محمد الزاهد يقول سمعت أبا علي الثقفي يقول : لا تقم على خلق تذمه من غيرك و لا تفعل ما لا يحمد منك حتى تصلحه من نفسك و لو بالتخلق

ہمیں خبر دی ابو عبد اللہ حافظ نے انہوں نے سنا عبداللہ بن محمد زاہد سے وہ کہتے ہیں کہ میں سے سنا ابوعلی ثقفی نے وہ کہتے ہیں نہ کھڑا ہومخلوق کی مذمت کر نے پر اپنے ماسوا پر اور ایسا کوئی فعل انجام نہ دے جو تیری طرف سے اچھانہ ہو یہاں تک کہ تم اس کی اصلاح کر لو اور اس کو درست کر لو اپنی طرف سے اگر چہ بتکلف اچھے اخلاق پیدا کرنے سے ہو۔

أبا علي الثقفي ← عبد الله بن محمد الزاهد ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8505

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8506

8506 - أخبرنا أبو عبد الله قال : سمعت أبا أحمد بن أبي عبد الله الواعظ يقول سمعت أبا العباس السياري يقول : دخل رجل على أبي الموجه فقال : إني خارج من مرو فلو وعظتني فقال أبو الموجه ( و ما المرء إلا حيث يجعل نفسه ففي صالح الأخلاق نفسك فاجعل )

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ نے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ابواحمد بن ابو عبداللہ واعظ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوالعباس سیاری سے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی ابوالموجہ کے پاس حاضر ہوا اور کہنے لگا میں مقام مرد سے آیا ہوں اگر آپ مجھے وعظ فرمائیں ( تو بہتر ہوگا ) چنانچہ ابوالموجہ نے شعر کہا آدمی وہی کچھ ہوتا ہے جیسے وہ اپنے آپ کو بنا تا ہے لہذاتم اپنے نفس کو نیک اخلاق میں لگادیجئے ۔

إني خارج من مرو فلو وعظتني ← دخل رجل على أبي الموجه ← أبا العباس السياري ← أبا أحمد بن أبي عبد الله الواعظ ← أَبُو عَبْد اللَّهِ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8506

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8507

8507 - أنشدنا أبو القاسم المفسر أنشدنا أبو الحسن علي بن عاصم لصالح بن عبد القدوس : ـ ( كل إلى الغاية محثوث والمرء موروث ومبعوث ) ( فكن حديثا حسنا سائرا بعدك فالناس أحاديث )

ہمیں شعر سنائے ابوالقاسم مفسر نے ان کو شعر سنائے ابوالحسن علی بن عاصم نے جو صالح بن قد وس کے ہیں ہر ایک انتہا ء کی طرف اور ایک حد کی طرف ابھارا جا تا ہے اور مرد کسی کا نائب اور بھیجا ہوا ہوتا ہے ۔ لہذاتم مجموعی طور پر ایک خوبصورت داستان بن جاؤ اپنے بعد والوں کے لئے کیونکہ سارے لوگ داستانیں ہی ہوتے ہیں اپنے بعد والوں کے لئے۔

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8507

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8508

8508 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي أنا أبو العباس السراج نا الحسن بن عيسى نا ابن المبارك أخبرني رجل سماه قال : كان بين عاصم بن عمرو وبين رجل من قريش دور فقال القرشي لعاصم إن كنت رجلا فادخلها فقال عاصم أو قد بلغ بك الغضب هذا هي لك فقال القرشي سبقتني بل هي لك فتركاها لا يدخلها واحد منهما حتى هلكا ثم لم يعرض لها أولادهما

ہمیں خبر دی ابوز کریا بن ابی اسحٰق مزکی نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابوالعباس سراج نے ان کو حسن بن عیسیٰ نے ان کو ابن مبارک نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے ایک آدمی نے جس کا اس نے نام ذکر کیا تھا وہ کہتے ہیں کہ عاصم بن عمرو کے بعد ایک قریشی آدمی کے درمیان مشتر کہ ایک گھر تھا چنانچہ قرشی نے عاصم سے کہا اگر تو مرد ہے تو اس میں داخل ہو کر دیکھا لہذا عاصم نے کہا تحقیق تم غصے میں آ گئے ہو اور تم نے یہ بات غصے میں کہہ دی ہے لہذا میں اس گھر سے دستبردار ہوں ئی تمہارے قرشی نے کہا کہ آپ نے مجھ سے سبقت کر لی ہے لہذا یہ گھر آپ کا ہے ۔ لہذا دونوں نے اس کو چھوڑ دیادونوں میں سے کوئی بھی اس میں داخل نہیں ہواحتی کہ دونوں کا انتقال ہو گیا اب ان کی اولا د ہی اس کے در پے نہیں ہوئیں۔

عاصم أو قد بلغ بك الغضب هذا هي لك ← القرشي لعاصم إن كنت رجلا فادخلها ← كان بين عاصم بن عمرو وبين رجل من قريش دور ← رَجُلٍ سَمَّاهُ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← الْحَسَنُ بْنُ عِيسَی ← أَبُو الْعَبَّاسِ السَّرَّاجُ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8508

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8509

8509 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا عبد الله بن جعفر نا يعقوب بن سفيان حدثني محمد بن أبي كثير أنا ابن وهب حدثني مالك بن القاسم عن محمد : كان يكون بينه و بين الرجل المداراة في الشيء فيقول له القاسم هذا الذي تريد أن تخاصمني فيه هو لك فإن كان حقا هو لك فخذه و لا تحمدني فيه وإن كان لي فأنت منه في حل و هو لك

ہمیں خبر دی ابو الحسین بن فضل نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے وہ کہتے ہیں مجھے بات بیان کی محمد بن ابو کثیر نے ان کو ابن وھب نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے بات بیان کی ہے مالک بن قاسم نے ان کومحمد نے کہ اس کے بعد ایک آمدی کے درمیان کسی چیز میں مداراۃ تھی چنانچہ اس سے قاسم نے کہا یہی چیز ہے جس کے بارے میں تم نے میرے ساتھ محاصمت کر نے کا ارادہ کیا ہے لہذا یہ آپ کی ہے۔ اگر یہ حق ہے تو وہ تیرا ہے اس کو آپ لے لیجئے اور اس چیز میں میری تعریف نہ کرنا اور اگر یہ میرا حق تھا تو یہ تیرے لئےحلال سے اب وہ تیری ہے ۔

محمد كان يكون بينه و بين الرجل المداراة في الشيء ← مالك بن القاسم ← ابْنُ وَهْبٍ، ← محمد بن أبي كثير ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8509

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8510

8510 - أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا خالي قال : أنشدني ابن أبي الدنيا قال : أنشدني أبو حفص القرشي : ـ ( كل الأمور تزول عنك وتنقضي إلا الثناء فإنه لك باق ) ( و لو أنني خيرت كل فضيلة ما اخترت غير محاسن الأخلاق )

ہمیں خبر دی ہے ابوالحسن علی بن محمد مقری نے ان کو حسن بن محمد بن اسحاق نے ان کو حد بیث بیان کی ان کے ماموں نے وہ کہتے ہیں شعر سنائے ابن ابی الدنیا نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے شعر سنائے ابوحفص قرشی نے تمام امور گذر جائیں گے تم سے اور مٹ جائیں گے سوائے تعریف کے دو تیرے لئے باقی رہ جائے گی۔اگر مجھے ہر فضیلت کے بارے میں اختیار دیا جائے تو میں محاسن اخلاق کے سوا کسی چیز کو پسند نہیں کروں گا ۔

أنشدني ابن أبي الدنيا ← خَالِي، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8510

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8511

8511 - قال و أخبرنا الحسن أنا أظنه محمد بن زكريا أنشدنا ابن عائشة لبعض الشعراء : ـ ( ألم تر أن الناس يخلد بعضهم أحاديثهم و المرء ليس بخالد ) ( وإذا الفتى لاقى الحمام رأيته لولا الثناء كأنه لم يولد )

انہوں نے کہا اور ہمیں خبر دی ہے حسن نے میں اس کو خیال کرتا ہوں محمد بن زکریا اس نے ہمیں شعر سنائے ابن عائشہ سے بعض شعرا کے۔ کیا آپ دیکھتے نہیں کہ بعض لوگوں کی باتیں ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہیں حالانکہ و ومر دتو ہمیشہ نہیں رہتے جب کوئی آدمی موت سے مل جا تا ہے تو آپ اسے دیکھتے ہیں کہ اگر اس کی کوئی تعریف بھی باقی نہ ر ہے تو وہ ایسے گم نام ہو جا تا ہے جیسے کہ وہ پیدا ہی نہیں ہوا تھا۔

الْحَسَنِ، ← و،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8511

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8512

8512 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ حدثني جعفر بن محمد الخلدي حدثني إبراهيم بن نصر المنصوري حدثني إبراهيم بن بشار قال : تكلم إبراهيم بن أدهم إلى رجل يكلم رجلا يكلم رجلا فغضب حتى بكلام قبيح قال : فقال له يا هذا اتق الله وعليك بالصمت والحلم و الكظم قال : فأمسك ثم قال له بلغني أن الأحنف بن قيس قال : كنا نختلف إلى قيس بن عاصم نتعلم الحلم كما نختلف إلى العلماء نتعلم العلم قال : فقال له لا أعود

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو حدیث بیان کی جعفر بن محمد خلدی نے ان کو ابراہیم بن نصر منصوری نے ان کو ابراہیم بن بشار نے وہ کہتے ہیں حضرت ابراہیم بن ادہم رحمۃ اللہ علیہ نے ایک ایسے آدمی سے کام کی جو کسی دوسرے آدمی سے گفتگو کر رہا تھا چنانچہ وہ کسی بات سے اس سے غصہ ہو گیا تو اس نے اس کو کوئی قبیح اور بری بات کہہ دی راوی کہتے ہیں کہ ابراہیم نے اس سے کہا اے فلا نے اللہ سے ڈر اور خاموشی کو لازم پکڑ اور حوصلے کو اور غصہ دبانے کو کہتے ہیں کہ و شخص رک گیا۔ اس کے بعد انہوں نے اس سے کہا مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ احنف بن قیس نے کہا کہ ہم لوگ قیس بن عاصم کے پاس آتے جاتے تھے ہم لوگ ان سے حوصلہ سیکھتے تھے جیسے ہم علماء کے پاس جا کر علم سیکھتے تھے۔ کہتے ہیں کہ اس کے بعد اس آدمی نے کہا کہ میں دوبارہ غلطی نہیں کروں گا۔

إِبْرَاهِيمُ بْنُ بَشَّارٍ، ← إبراهيم بن نصر المنصوري ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَلَدِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8512

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8513

8513 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا عبد الله بن عمر بن علي الجوهري بمرو نا أبو عبد الله البوشنجي بمرو نا محمد بن سلام الجمحي أبو عبد الرحمن بن سلام قال : زعم خاقان بن الأهتم قال : قال الأحنف ين قيس : تعلموا الحلم تعلما ولقد تعلمته من قيس بن عاصم ثم قال : أتى قيس بن عاصم بابنه قتيلا فجاءوا بقاتله و هو أحد بني عمه فقال له : نقصت عددك و أوهنت عزك وقتلت ابن عمك و قد عفوت عنك و إن أمه لثكلى و قد حملت لها مائة من الإبل من مالي

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو عبداللہ بن عمر بن علی جو ہری نے مقام مرد میں کو ابوعبداللہ بوشنجی نے مرو میں ان کو محمد بن سلام جمعی نے ابوعبدالرحمٰن بن سلام سے وہ کہتے ہیں کہ خاقان من اہتم نے گمان کیا انہوں نے کہا کہ احنف بن قیس نے کہا تھا کہ تم لوگ حلم کی تعلیم حاصل کر والبتہ تحقیق میں نے اس کو سیکھا تھاقیس بن عاصم سے اس کے بعد اس نے کہا کہ قیس بن عاصم کے سامنے ان کا مقتول بیٹالا یا گیا اور اس کے قاتل کو بھی پکڑ کر لائے ۔انہوں نے قاتل سے کہا تم نے اپنا ہی ایک بند و کم کر دیا اور اپنی ہی عزت تم نے گھٹائی اور تم نے اپنے چچازاد کو قتل کر دیا میں نے تجھے معاف کر دیا ہے بے شک اس کی ماں تو بیٹا کھو بیٹھی ہے میں نے اس کے لئے اپنے مال میں سے سواونٹوں کا وزن سامان مقرر کر دیا ہے۔

زعم خاقان بن الأهتم ← محمد بن سلام الجمحي أبو عبد الرحمن بن سلام ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْبُوشَنْجِيُّ ← عبد الله بن عمر بن علي الجوهري ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8513

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8514

8514 - أخبرنا أبو محمد بن يوسف الأصبهاني أنا أبو بكر عثمان بن محمد بن الحسين صاحب الكتاني نا أبو عثمان الكرخي بطرسوس نا عبد الرحمن بن عمر رسته قال : سمعت عبد الرحمن بن مهدي يقول : إن كنا لنأتي الرجل ما نريد علمه وحديثه إنما نأتي لنتعلم من هديه و سمته و ذله

ہمیں خبر دی ابومحمد بن یوسف اصفہانی نے ان کو ابو بکر عثمان بن محمد بن حسین صاحب الاکتانی نے ان کو ابو عثمان الکرخی نے طرسوس میں ان کو عبدالرحمٰن بن عمر رستہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عبدالرحمٰن بن مہدی وہ کہتے ہیں بے شک مراوں البتہ کسی آدمی کے پاس جاتے تھے تو ہمار ا منشا ء اس سے علم حاصل کرنے کا ہوتا تھا نہ اس سے حدیث سیکھنے کا بلکہ ہم اس کی پاس جاتے تھے تا کہ ہم اس کی سیرت اس کی عادت او راس کی عاجزی اس سے سیکھیں۔

عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ رُسْتَهْ ← أبو عثمان الكرخي بطرسوس ← أبو بكر عثمان بن محمد بن الحسين صاحب الكتاني ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8514

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8515

8515 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو القاسم بن حبيب من أصله قالا نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا العباس بن الوليد البيروتي أخبرني أبي نا الأوزاعي قال : سمعت يحيى بن أبي كثير يقول : لا يعجبنكم حلم امرئ حتى يغضب ولا أمانته حتى يطمع فإنك لا تدري على أي شقيه يقع

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور ابوالقاسم بن حبیب نے اپنی اصل کتاب سے ان دونوں نے کہا کہ ہمیں خبر دی ہے ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن ولید بیروتی نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خبر دی ہے میرے والد نے ان کواوزاعی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا یحییٰ بن ابی کثیر سے وہ کہتے ہیں تمہیں کسی بندے کا حوصلہ حیرانی میں نہ ڈالے یہاں تک کہ وہ غصہ میں نہ آ جائے ( یعنی غصے کے وقت اس کو آزمائش) اور کسی کی امانت اتنی تمہیں اچھی نہ لگے یہاں تک کہ وہ طمع کرے (یعنی اس وقت اس کو آزما ؤ ) ۔ بے شک تم نہیں جانتے ہو کہ وہ کون سی کروٹ پر گرے گا۔

يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبِي ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبَيْرُوتِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو القاسم بن حبيب من أصله

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8515

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8516

8516 - حدثنا أبو عبد الرحمن السلمي أنا عبد الله بن محمد الرازي قال : سمعت محمد بن نصر الصائغ نا مردويه قال سمعت الفضيل يقول : إني لا أعتقد أخاء الرجل في الرضا ولكن أعتقد أخاءه في الغضب إذا أغضبته

ہمیں حدیث بیان کی ابو عبدالرحمٰن سلمی نے ان کو عبداللہ بن محمد رازی نے انہوں نے محمد بن نصر صائغ سے ان کو خبر دی مردو یہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا فضیل سے وہ کہتے ہیں کہ میں خوشی کی حالت میں آدمی کی بھائی چار گی کاعقید ہ نہیں رکھتا بلکہ میں اس کے غصے کی حالت میں اس کی بھائی چارگی کا عقید ہ و یقین رکھتا ہوں جب اس کوغصہ دلادیں ۔

الْفُضَيْلُ ← مَرْدَوَيْهِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الصَّائِغُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّازِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8516

chevron_left Previous
1…4445464748
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood