Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8493

8493 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا سعيد بن أبي بكر بن أبي عثمان يقول : سمعت أبا عوانة الاسفرايني يقول : سمعت سعدان بن نصر يقول : سمعت الهيثم بن جميل يقول : يبلغني عن الرجل يقع في فأذكر استغنائي عنه فيهون علي

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اس نے سنا ابوسعید بن ابی بکر بن ابی عثمان سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوعوانہ اسفرائنی سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا سعدان بن نصر سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سناہیثم بن جمیل سے وہ کہتے ہیں مجھے خبر پہنچی ہے ایک آدمی سے جو میرے گستاخی کرتا ہے اس سے میں مستغنی ہوں یہ بات آپ ذکر کر دیں لہذا مجھ پر یہ بات آسان ہو جائے گی ۔

الرجل يقع في فأذكر استغنائي عنه فيهون علي ← يبلغني ← الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، ← سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ← أبا عوانة الاسفرايني ← أبا سعيد بن أبي بكر بن أبي عثمان ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8493

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8494

8494 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا محمد بن أحمد بن تميم الحنظلي نا محمد بن العباس الكاملي نا علي بن محمد الطنافسي ابن أخت يعلى نا أبو بكر بن عياش عن الأعمش قال : كنت مع رجل فوقع في إبراهيم فأتيت إبراهيم فقلت له إني كنت مع رجل فوقع فيك فو الله لقد هممت به فقال لعل الذي غضبت له لو سمعته لم يقله شيئا

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن احمد بن تتمیم حنظلی نے ان کو محمد بن عباس کاملی نے ان کو علی بن محمد طنافسی بن اخت یعلی نے ان کو ابوبکر بن عیاش نے اعمش سے وہ کہتے ہیں کہ میں ایک آدمی کے ساتھ تھا اس نے ابراہیم کی بابت ہتک کی میں ابراہیم کے پاس گیا اور ان کو بتایا کہ میں فلاں آدمی کے ساتھ تھا اس نے آپ کی توہین کی ہے اللہ کی قسم میں نے بھی اس بات کا ارادہ کرلیا ہے انہوں نے فرمایا شاید وہ آپ جس کے لئے غصہ ہوئے ہیں اگر اس سے کچھ سنتے تو اس کو کچھ بھی نہ کہتے ۔

الْاَعْمَشِ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← علي بن محمد الطنافسي ابن أخت يعلى ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْكَامِلِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ تَمِيمٍ الْحَنْظَلِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8494

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8495

8495 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا بكر محمد بن جعفر المزكي يقول : سمعت أبا علي الحسن بن محمد الجبائري يقول سمعت الحسن بن أحمد بن عبد الواحد يقول : سمعت أبا إبراهيم الشربي : و قال له رجل يا إبراهيم إن فلانا يبغضك قال ليس في قربه أنس و لا في بعده وحشة

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو بکرمحمد بن جعفر مز کی سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ابوعلی حسن بن محمد جبائری سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا حسن بن احمد بن عبدالواحد سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا ابو ابراہیم شربی سے اور ان سے ایک آدمی نے کہا اے ابراہیم بے شک فلاں آدمی آپ کے ساتھ بغض رکھتا ہے انہوں نے فرمایا کہ اس کے قرب میں نہ کوئی انس ہے اور نہ ہی اس سے بعد میں کوئی وحشت ہے (یعنی قریب کرنے میں کوئی فائدہ نہیں اور دور کرنے میں کوئی خوف نہیں ۔ )

ليس في قربه أنس و لا في بعده وحشة ← له رجل يا إبراهيم إن فلانا يبغضك ← أبا إبراهيم الشربي و ← الحسن بن أحمد بن عبد الواحد ← أبا علي الحسن بن محمد الجبائري ← أَبَا بَكْرٍ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8495

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8496

8496 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس المحبوبي حدثني محمد بن عيسى الطرسوسي بمرو نا إبراهيم بن المنذر الخرامي حدثني مطرف قال : قال لي مالك بن أنس ما يقول الناس في ؟ قلت أما الصديق فيثني وأما العدو فيقع قال : ما يزال الناس كذا لهم عدو و صديق ولكن نعوذ بالله من تتابع الألسنة كلها

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محبوبی نے ان کو محمد بن عیسیٰ طرسوسی نے مقام مرو میں ان کو ابراہیم بن منذ رخزامی نے ان کو مطرف نے وہ کہتے ہیں کہ مجھے انس بن مالک نے فرمایا کہ لوگ میرے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ میں نے کہا دوست تعریفیں کر تے ہیں اور دشمن عیب نکالتے ہیں ۔ انہوں نے فرمایا کہ ہمیشہ لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں ان کے بعض دشمن ہوں گے اور دوست بھی ۔لیکن ہم اللہ کی پناہ چاہتے ہیں مسلسل زبانوں کی بکواس سے ۔

النَّاسُ فِيَّ؟ قُلْتُ: أَمَّا الصَّدِيقُ فَيُثْنِي وَأَمَّا الْعَدُوُّ فَيَقَعُ، ← لي مالك بن أنس ما ← مُطَرِّفٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ المنذر الخرامي ← محمد بن عيسى الطرسوسي بمرو ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْمَحْبُوبِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8496

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8497

8497 - حدثنا أبو سعد بن أبي عثمان الزاهد نا أبو الحسن علي بن عبد الله البجلي بمكة قال : سمعت أبا الحسن الزيات يقول : سمعت أبا الحسن بن عطاء يقول : أربعة من علامات الأولياء يصون سره فيما بينه و بين الله عز و جل و يحفظ جوارحه فيما بينه و بين أمر الله عز و جل و يحتمل الأذى فيما بينه و بين الناس و يداري مع الخلق على تفاوت عقولهم

ہمیں حدیث بیان کی ابوسعد بن ابی عثمان زاہد سے ان کو ابوالحسن علی بن عبد اللہ بجلی نے مکہ میں وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوالحسن زیات سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوالحسن بن عطاء سے وہ کہتے ہیں کہ چار چیز میں اولیا ء کی علامات میں سے ہیں ۔ وہ اپنی خلوت کی حفاظت کرے اپنے اور اللہ کے مابین معاملے میں ۔ اور اپنے اعضا اور جوارح کی حفاظت کرے ان امور میں جو اس کے اللہ کے مابین میں اور ایذ او تکلیف برداشت کرے ان امور میں جو آپ کے اور لوگوں کے مابین ہیں اور لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق میں پیش آئےان کے عقلوں کے فرق کے مطابق ۔

أبا الحسن بن عطاء ← أبا الحسن الزيات ← أبو الحسن علي بن عبد الله البجلي بمكة ← أبو سعد بن أبي عثمان الزاهد

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8497

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8498

8498 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا أبو عتبة نا ضمرة بن ربيعة نا رجاء بن أبي سلمة قال : الحلم أرفع من العقل و ذلك لأن الله تسمى به

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو ابو عقبہ نے ان کو ضمر و بن ربیعہ نے ان کو ر حیا ء بن ابی سلمہ نے وہ کہتے ہیں کہ حلم عقل سے اونچا ہے یہ اس لئے ہے کہ اللہ نے اپنے آپ کو اسی نام سے موسوم کیا ہے۔

الحلم أرفع من العقل و ذلك لأن الله تسمى به ← رَجَاءُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ ← ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، ← أَبُو عُتْبَةَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8498

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8499

8499 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق نا أبو الحسن العنبري قال : سمعت عثمان بن سعيد الدارمي يقول سمعت يزيد بن موهب يقول سمعت ضمرة يقول : العقل الحفظ و اللب الفهم و الحلم الصبر

ہمیں خبر دی ابوز کر یا بن ابی اسحٰق نے ان کو ابوالحسن عنبری نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عثمان بن سعید دارمی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا یزید بن موہب سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سناحمزہ سے وہ کہتے ہیں کہ عقل حفاظت کا نام ہے اور اب فہم کا نام ہے اور حلم صبر کا نام ہے۔

العقل الحفظ و اللب الفهم و الحلم الصبر ← ضَمْرَةُ ← يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ← أبو الحسن العنبري ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8499

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8500

8500 - أخبرنا علي بن المؤمل نا أبو عثمان عمرو بن عبد الله البصري نا أبو أحمد الفراء أنا علي بن عثام عن الأصمعي قال : قال مسلم بن قتيبة : الدنيا العافية والشباب الصحة و المروءة الصبر على الرجال فسألت ما الصبر على الرجال فوصف المداراة

ہمیں خبر دی علی بن مؤمل نے ان کو ابوعثمان عمرو بن عبد اللہ بصری نے ان کو ابواحمد فرا ء نے ان کوعلی بن عثام نے ان کو اصمعی نے وہ کہتے ہیں کہ کہا مسلم بن قتیبہ نے دنیا عافیت ہے ۔ شباب صحت ہے مروت صبر کرنا ہے لوگوں پر ۔ میں نے پوچھا کہ صبر کیا ہے مردوں پر ؟ انہوں نے مدارۃ اور اخلاق کی تعریف کی ۔

الْأَصْمَعِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَثَّامٍ ← أَبُو أَحْمَدَ الْفَرَّاءُ، ← أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُؤَمَّلِ،

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8500

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8501

8501 - أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق قال : حضرت مجلس أبي الحسن بن سمعون فسأله رجل عن التصوف ما هو ؟ قال : إن له اسما وحقيقة فعن أيهما تسأل فقال عنهما جميعا فقال أما اسمه فنسيان الدنيا ونسيان أهلها و أما حقيقته فالمداراة مع الخلق و احتمال الأذى منهم من جهة الحق

ہمیں خبر دی ابوز کر یا بن ابی اسحاق نے وہ کہتے ہیں کہ میں ابوالحسن بن شمعون کی مجلس میں حاضر ہوا ایک آدمی نے ان سے پوچھا کہ تصوف کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کا ایک نام ہے اور دوسری حقیقت ہے ۔ تم ان دونوں میں سے کس چیز کے بارے میں پوچھتے ہو؟ سائل نے کہا کہ سب کے بارے میں پوچھتا ہوں ۔ انہوں نے فرمایا بہر حال تصوف کا نام تو ہے دنیا کو بھول جانا اور اہل دنیا کو بھول جانا ۔ اور تصوف کی حقیقت ہے مخلوق کے ساتھ اخلاق و مداراة برتنا۔ اور ان کی طرف ملنے والی تکلیف کو برداشت کر نا حق تعالیٰ کی جانب سے ۔ یا اللہ کے لئے ۔

عنهما جميعا ← أيهما تسأل ← إن له اسما وحقيقة ← التصوف ما هو ← حضرت مجلس أبي الحسن بن سمعون فسأله رجل ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8501

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8502

8502 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر القاضي قالا نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا الحسن بن علي نا أبو يحيى الحماني عن أبي بكر الهذلي عن سعيد بن جبير : في قوله : { و سيدا وحصورا } قال السيد الذي يملك غضبه و الحصور الذي لا يأتي النساء

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے اور ابوبکر قاضی نے دونوں نے کہا ان کوخبر دی ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو حسن بن علی نے ان کوابو یحیٰی حمانی نے ان کو ابو بکر ہذلی نے ان کو سعید بن جبیر نے اللہ تعالیٰ کے اس قول کے بارے میں وسیداً وحصوراً فرمایا کہ سید سے مراد ہے جوشخص اپنے غصے پر اختیار اور کنٹرول رکھتا ہو اور حصور وہ ہے جو دو عورتوں سے صحبت نہ کرے۔

السيد الذي يملك غضبه و الحصور الذي لا يأتي النساء ← سعيد بن جبير في قوله و سيدا وحصورا ← أَبِي بَكْرٍ الْهُذَلِيِّ، ← أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو بَكْر القاضي

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8502

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8503

8503 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك نا حنبل بن إسحاق نا الفلابي نا رجل من بني تميم قال : قال الأحنف بن قيس : لا مروءة لكذوب و لا راحة لحسود و لا حيلة لبخيل و لا سؤدد لسيء الخلق و لا إخاء لملول

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابو عمر و بن سماک نے ان کو حنبل بن اسحاق نے ان کو فلابی نے ان کو ایک آدمی نے جو بنوشمیم میں سے ۔اس نے کہا کہ احنف بن قیس نے کہا تھا جھوٹے میں کوئی مروت نہیں ہوتی اور حاسد میں کوئی راحت نہیں ہوتی بخیل کے لئےکوئی حلیہ نہیں ہوتا اور بد اخلاق کے لئے کوئی سرداری نہیں ہوتی غمگین کا کوئی بھائی چارہ نہیں ۔

رَجُلٍ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ ← الفلابي ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8503

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8504

8504 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو بكر محمد بن علي الفقيه حدثني أبو بكر الدريدي نا أبو حاتم عن العتبي عن أبيه قال : أعيا ما يكون الكريم إذا سأل حاجة و أعيا ما يكون الحليم إذا خاطب سفيها

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوبکر محمد بن علی فقیہ نے ان کو ابو بکر در یدی نے ان کو ابوحاتم نے عتبی سے اس نے اپنے والد سے وہ کہتے ہیں ۔کہ سخی سب سے زیادہ عاجز اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنی کسی حاجت کے لئے سوال کرتا ہے ۔ اور حلیم و بردبار سب سے زیادہ عاجز اور تھکا ہوا اس وقت ہوتا ہے جب وہ کسی کم عقل سے مخاطب ہوتا ہے۔

أَبِيهِ ← الْعُتْبِيُّ، ← أَبُو حَاتِمٍ ← أبو بكر الدريدي ← أبو بكر محمد بن علي الفقيه ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8504

chevron_left Previous
1…434445…48
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood