شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8481
8481 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا إسحاق المزكي يقول سمعت أبا القاسم الذكر : ينشد لبعض السلف ( بلاء ليس يشبهه بلاء عداوة غير ذي حسب و دين ) ( يشينك عرضه إن نلت منه ويرقع منك في عرض مصون )
ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو اسحاق مزکی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوالقاسم ذکر سے جو کہ بعض سلف کے شعر کہتے تھے۔ جن کا مفہوم یہ ہے ۔ ایک آزمائش ایسی ہے جس کی مثل کوئی دوسری آزمائش نہیں ہے وہ ہے بے دین اور بے حسب کی عداوۃ ودشمنی ۔ اگر تو اس کی عزت کم کرے گا تو وہ بھی تجھے عیب لگائے گا ۔ اور تیری محفوظ عزت پر بھی دھبہ لگا دے گا ۔
أَبَا إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8481
