Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8457

8457 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ قال : سمعت أبا عبد الله الجرجاني يقول سمعت أبا بكر محمد بن القاسم الأنباري مؤدب الخليفة يقول أنشدني أحمد بن عبيد أنشدني الأصمعي : ـ ( وما شيء أحب إلى لئيم إذا شئتم الكريم من الجواب ) ( مشاركة اللئيم بلا جواب أشد على اللئيم من السباب )

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے انہوں نے سنا ابوعبدالله جرجانی سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوبکر محمد بن قاسم انباری ادیب خلیفہ سے ۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے شعر سنائے احمد بن عبید نے ان کو شعر سنائے اصمعی نے جس کا خلاصہ یہ ہے۔ رذیل اور کمینے انسان کو اس سے بڑھ کر کوئی چیز پسند نہیں ہوتی جب تم اس سے شریفانہ جواب کی خواہش کرو ۔ رزیل آ دمی مشارکت بلا جواب گالی سے زیادہ شد ید ہے کمینے انسان پر ۔

أبا بكر محمد بن القاسم الأنباري مؤدب الخليفة ← أبا عبد الله الجرجاني ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8457

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8458

8458 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ في التاريخ قال : سمعت أبا بكر محمد بن عبد العزيز الفقيه و تعرض له بعض الغرباء بالسفه فأسمعه وهو ساكت فلما فرغ من سفهه عليه أنشأ أبو بكر يقول : ( شاتمني كلب بني سمع فضنت عنه النفس والعرضا ) ( و لم أجب لاحتقاري به من ذا يعض الكلب إن عضا )

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے تاریخ میں وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابو بکر محمد بن عبد العزیز فقیہ سے کہ بعض مسافر یا غریب حماقت و بے وقوفی کے ساتھ ان کے درپے ہوا اس نے اسے سنوایا حالانکہ وہ خاموش تھا۔ وہ جب اپنی بے وقوفی کر کے خاموش ہوا تو انہوں نے شعر پڑھے جن کا مطلب تھا مجھے کتے نے گالی دی میں نے اس سے اپنی ذات کو بھی بچایا اور اپنی عزت کو بھی ( وہ اس طرح کہ) میں نے اس کو حقیر سمجھتے ہوئے کوئی جواب نہیں دیا کون ہو گا اگر اس کو کتا کاٹ لے ۔تو وہ جواب میں کتے کو کاٹ لے ۔ (ظاہر ہے ایسا کوئی نہیں کرتا ۔ )

أبو عبد الله الحافظ في التاريخ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8458

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8459

8459 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو إسحاق إبراهيم بن يحيى نا أبو الفضل العباس بن الفضل المحمد أبادي نا أبو قلابة حدثني أبو بشر بن السليط قال : سمعت عبد الله بن داود يقول : سمعت الأعمش يقول : جواب الأحمق السكوت عنه قال الأعمش : السكوت عنه قال الأعمش : السكوت جواب و التغافل يطفئ شرا كثيرا و رضى المتجني غاية لا تدرك و استعطاف المحب عون للظفر ومن غضب على من لا يقدر عليه طال حزنه

ہمیں خبر دی ہے ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابواسحٰق ابراہیم بن یحییٰ نے ان کو ابوالفضل عباس بن فضل محمد آبادی نے ان کو ابو قلابہ نے ان کو حد یث بیان کی ابو بشر بن سلیط نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے منا عبداللہ بن داؤد سے وہ کہتے ہیں میں نے سنا اعمش سے وہ کہتے کہ احمق آدمی کا خاموشی اختیار کر نا ہے ۔ اور اعمش نے کہا کہ خاموشی جواب ہے اوراَن سنا کر یعنی نظر انداز کر ناکثیر شر کو بجھادیتاہے،اور گناہ گار کی رضا ایسی حد ہے جس کا ادراک نہیں ہوسکتا۔اور دوست کی شفقت کامیابی کی مدد ہے اور جوشخص ناراض ہو اس پر جو اس پر قدرت نہیں رکھتا اس کا غم طویل ہو جا تا ہے ۔

الأعمش السكوت عنه ← جواب الأحمق السكوت عنه ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، ← أبو بشر بن السليط ← أَبُو قِلَابَةَ ← أبو الفضل العباس بن الفضل المحمد أبادي ← أبو إسحاق إبراهيم بن يحيى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8459

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8460

8460 - أخبرنا أبو الحسن المقري أنا أبو الحسن بن إسحاق نا محمد بن زكريا الفلابي نا العلاء بن الفضل عن العلاء بن جرير عن أبيه قال : قال الأحنف بن قيس : ثلاثة لا ينتصفون من ثلاثة حليم من أحمق و بر من فاجر و شريف من دنيء

ہمیں خبر دی ابوالحسن مقری نے ان کو حسن بن اسحٰق نے ان کو محمد بن زکر یا فلابی نے ان کو علاء بن فضل نے ان کو علاء بن جریر نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ احنف بن قیس نے کہا۔ تین شخص تین شخصوں سے بدلا نہیں لیتے۔ بردبارآ دمی احمق ہے ۔نیک آدمی بد کردار سے ۔اور شریف آدی کمینے سے۔

أَبِيهِ ← العلاء بن جرير ← العلاء بن الفضل ← محمد بن زكريا الفلابي ← أبو الحسن بن إسحاق ← أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8460

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8461

8461 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك نا حنبل بن إسحاق نا الهيثم بن خارجة نا زيد أبو خالد من أهل دمشق عن سليم بن موسى قال : ثلاثة لا ينتصف بعضهم بن بعض حليم من أحمق و شريف من دنيء و بر من فاجر

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشر ان سے ان کو ابو عمر بن سماک نے ان کو حنبل بن اسحٰق نے ان کو ھثیم بن خارجہ نے ان کو زید ابو خالد نے اہل دمشق سے اس نے سلیم بن موسی ٰسے دونوں نے کہا کہ ان کو ابوالعباس اصم نے ان کو سری بن یحییٰ نے ان کو عثمان بن زفر نے ان کو ابن سماک نے ان کو ابن شبرمہ نے وہ کہتے تھے جوشخص مخالفت کرنے اور دشمنی کرنے میں مبالغہ کرے ( حد سے بڑھ جائے) وہ گنہگار ہے ( یا جھگڑا کرنے میں انتہاء کر دے وہ گنہگار ہے۔) اور جو اس میں کو تاہی کرے (یعنی جھگڑا نہ کرے بلکہ معاملے کو چھوٹا کرے طول نہ دے )اس سے جھگڑا کیا جا تا ہے ۔ اورحق کی طاقت نہیں رکھتا جس پر معاملے کا دارو مدار ہو۔ اورصبر کا پھل وبھالہ رکنا اور زبر دستی صبر کرنا ہے ۔ اور جوشخص پاک دامنی کو لازم پکڑ لے آگے آگے بادشاہ حقیر ہو جاتے ہیں۔اور نیچ لوگ بھی ۔

سليم بن موسى ← زيد أبو خالد من أهل دمشق ← الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ، ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8461

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8462

8462 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا نا أبو العباس الأصم نا السري بن يحيى نا عثمان بن زفر نا ابن السماك عن ابن شبرمة : أنه كان يقول من بالغ في الخصومة أثم و من قصر فيها خصم و لا يطيق الحق من مالي على من به دار الأمر و نصل الصبر التصبر و من لزم العفاف هانت عليه المملوك و السوقة

Not Found

ابن شبرمة أنه كان ← ابن السماك ← عُثْمَانَ بْنِ زُفَرَ ← السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَی ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8462

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8463

8463 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك نا حنبل بن إسحاق حدثني أبو عبد الله نا عفان نا حماد بن زيد عن هشام قال : كان أبو العوام العدوي يعرض له الرجل فيشمته فيقول إن كنت كلما قلت إني إذا لرجل سوء

ہمیں خبر دی ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابوعمرو بن سماک نے ان کو حنبل بن اسحٰق نے ان کو ابوعبداللہ نے ان کوعفان نے ان کو حماد بن زید نے ان کو ہشام نے وہ کہتے ہیں کہ ابوالعوام عدوی کے آگے کوئی آدمی لایا جا تا و واس کو گالیاں دیتے اور کہتے کہ اگر تو ایسا ہے جیسا کہ میں نے کہا ہے تو پھر میں بہت برا آدمی ہوں ۔

إن كنت كلما قلت إني إذا لرجل سوء ← كان أبو العوام العدوي يعرض له الرجل فيشمته ← هِشَامٍ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَفَّانُ، ← أَبُو عَبْد اللَّهِ ← حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8463

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8464

8464 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو نصر بن عمر نا أبو سعيد حمدون نا محمد بن عيسى الطرسوسي نا حامد بن يحيى البلخي قال : سمعت سفيان بن عيينة يقول : مر عمر بن ذر يوما برجل يقع فيه فقال له يا هذا ألا تغرق في شتمنا و دع للصلح موضعا فإنا لا نجد مكافأة من عصى الله فينا بمثل أن أطيع الله فيه

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابونصر بن عمر نے ان کو ابوسعید بن عمر نے ان کو ابوسعید حمدون نے ان کو محمد بن عیسیٰ طرسوسی نے ان کو حامد بن یحییٰ بلخی نے وہ کہتے ہیں میں نے سنا سفیان بن عیینہ سے وہ کہتے ہیں کہ ایک دن عمر بن ذرا یک آدمی کے ساتھ گذرے جس نے ان کو برا بھلا کہا اور اس سے کہا اے فلانے ہمیں گالیاں دینے میں مشغول ہیں کچھ صلح کی گنجائش بھی تو چھوڑیئے ہم نہیں پاتے اس شخص کا کوئی بدلہ جو ہمارے اندراللہ کی نافرمانی کرے مثل اس شخص کی جواللہ کی اطاعت کرے۔

له يا هذا ألا تغرق في شتمنا و دع للصلح موضعا ← مر عمر بن ذر يوما برجل يقع فيه ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← حَامِدُ بْنُ يَحْيَى الْبَلْخِيُّ ← محمد بن عيسى الطرسوسي، ← أبو سعيد حمدون ← أبو نصر بن عمر ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8464

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8465

8465 - أخبرنا أبو سعد الماليني نا أبو عبد الله محمد بن الحسين التنوخي قال : سمعت أبا علي الروذباري يقول ذكر العباس بن مسروق عن سهل بن عبد الله قال : لا يبلغ عبد حقيقة الإيمان حتى يكون لعباد الله كالأرض إذا هم عليها و منافعهم منها

ہمیں خبر دی ابوسعد مالینی نے ان کو ابو عبد اللہ محمد بن حسین تنوخی نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ابوعلی روذباری سے وہ کہتے ہیں کہ ذکر کیا عباس بن مسروق نے سہل بن عبداللہ سے وہ کہتے ہیں کہ کوئی بند ہ اس وقت تک ایمان کی حقیقت کو نہیں پہنچ سکتا یہاں تک کہ وہ ( عاجزی کی وجہ سے) اللہ کے بندوں کے لئے زمین کی مثل نہ ہو جائے کہ جب کوئی ارادہ کرے اس پر چلے اور ان کے سارے منافع بھی اس سے ہوں ۔

سَهْلَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، ← العباس بن مسروق ← أبا علي الروذباري ← أبو عبد الله محمد بن الحسين التنوخي ← أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8465

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8466

8466 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا أبو عمرو بن السماك نا الحسن بن عمرو قال : سمعت بشر بن الحارث يقول : قال رجل لمالك بن دينار يا مرائي قال متى عرفت اسمي ما عرف اسمي غيرك

ہمیں خبر دی ہے ابوالحسین بن بشران نے ان کو ابوعمرو بن سماک نے ان کو حسن بن عمرو نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنابشر بن حارث سے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت مالک بن دینار سے کہا اے ریا کار ( دکھاوے باز ) انہوں نے کہا کہ تم نے کب سے میرا نام جان لیا ہے ایسا نام جو تمہارے سوا دوسرا کوئی بھی نہیں جانتا۔

مَتَى عَرِفْتَ اسْمِي؟ مَا عَرَفَ اسْمِي غَيْرُكَ ← رَجُلٌ لِمَالِكِ بْنِ دِينَارٍ: يَا مُرَائِي ← بِشْرُ بْنُ الْحَارِثِ ← الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو، ← أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8466

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8467

8467 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ نا أبو العباس محمد بن يعقوب نا العباس بن محمد قال : سمعت يحيى بن معين يقول : رأيت يحيى بن سعيد القطان يبكي و قال له شيء من جيرانه إني لا أصل لك فجئته و هو يبكي و هو يقول : أجل الله و الله ما لي أصل و لا فصل و من أنا و من أنا

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن محمد نے وہ کہتے ہیں میں نے سنایحییٰ بن معین سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھایحییٰ بن سعید قطان کو کہ وہ ردر ہے تھے۔لہذ اان کے ایک بزرگ پڑوسی نے ان سے کہا بے شک میں آپ تک نہیں پہنچ سکتا۔ میں ان کے پاس گیا جب کہ وہ رور ہے تھے اور وہ کہہ رہے تھے اللہ بہت بڑا ہے ۔ اللہ کی قسم میرے اختیار میں نہیں کہ میں ملوں کی فصل نہ ہو میں کون ہوتا ہوں میں کون ہوتا ہوں ۔

يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8467

شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8468

8468 - أخبرنا أبو عبد الله نا أبو بكر محمد بن داود بن سليمان قال : حضرت مجلس أبي عثمان سعيد بن إسماعيل سنة خمس و ثمانين و مائتين و هو يسأل الناس لبعض المستورين فقال سائل و الحف في المسألة فقال أبو عثمان يا هذا من سأل الناس في الأسواق و في الجامع فإني لا أتكلم في أمره و إنما أسأل في أمر مستور عفيف لا يسأل الناس فقال له السائل إنك لا تسأل الله فقال أبو عثمان إن كنت كما قلت غفر الله لي و إن كنت غير ما قلت فغفر الله لك ثم ذكر أبو عثمان حديث النبي صلى الله عليه و سلم أنه حبس رجلا فجاء قومه فقالوا للنبي صلى الله عليه و سلم إنك تنهى عن السوء ثم تأتيه في السر فقال النبي صلى الله عليه و سلم أو قلتموها و ذكر الحديث إلى آخره ثم إن النبي صلى الله عليه و سلم خلى سبيل الرجل ثم قال أبو عثمان لأهل المجلس : كل من أراد كرامتي فليكرم هذا السائل

ہمیں خبر دی ابوعبداللہ نے ان کو ابو بکر محمد بن داؤد بن سلیمان نے وہ کہتے ہیں کہ ۲۸۵ھ میں ابوعثمان سعید بن اسماعیل کی محفل میں حاضر ہوا و ہ لوگوں سے کچھ مستورین ( پرہیز گارلوگوں ) کے بارے میں پوچھ ر ہے تھے اتنے میں ایک سائل کھڑ ا ہوا اور اس نے بڑ الجاجت کے ساتھ چپک کر سوال کیا۔ پس کیا ابوعثمان نے اے میاں کیا خیال ہے جو شخص لوگوں سے بازاروں میں سوال کرتا ہے اور جامع مسجد میں کرتا ہے بے شک اس کے معاملے میں کلام نہیں کرتا ہوں بلکہ میں پوچھ رہا ہوں مستور کے بارے میں جو ضعیف ہے سوال کرنے سے رکا ہوا ہے ۔لوگوں سے مانگتا ہی نہیں ہے ۔ پس کہا اس سے سائل نے آپ اللہ سے نہیں مانگتے تو ابوعثمان نے کہا اگر میں ایسا ہوں جیسے آپ نے کہا ہے تو اللہ مجھے معاف کرے اور اگر میں ایسا نہیں ہوں جیسے تم نے کہا ہے تو پھر اللہ آپ کو معاف کرے اس کے بعد ابو عثمان نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ذکر کی ۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو قید کر دیا تھا لہذا اس کی قوم آپ کے پاس آئی اور کہنے لگے کہ آپ برے کام سے روکتے ہیں اور خلوت میں خود کر تے ہیں ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا واقعی تم لوگوں نے ایسے ایسے کیا ہے اور ابوعثمان کے آخر تک حدیث ذکر کی ۔ اس کی بعد نبی کریم نے اس آدمی کو چھوڑ دیا ۔ اس کے بعد ابوعثمان نے اپنے اہل مجلس سے کہا ہر وہ شخص جومیری عزت کرتا ہے اسے چاہئے کہ اس سائل کا اکرام کرے۔

أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو عَبْد اللَّهِ

Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8468

chevron_left Previous
1…404142…48
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood