شعب الإيمان · السابع والخسمون من شعب الإيمان ‹ فصل في الحلم و التؤدة و الرفق في الأمور كلها · حديث 8433
8433 - أخبرنا أبو الحسن بن عبدان أنا أحمد بن عبيد نا تمتام نا يحيى بن يوسف الزمي نا أبو بكر بن عياش عن إدريس عن أبيه عن ابن عباس قال : بلغه عن قوم يختصمون في القدر فمضى و لم يجلس و قال : قال النبي صلى الله عليه و سلم كفى بك إثما ألا تزال مماريا و كفى بك ظلما أن لا تزال مخاصما و انصرف عنهم و قال غيره عن أبي بكر بن عياش عن ابن وهب عن أبيه و هو وهب بن منبه إلا أن إدريس هو ابن سنان ابن بنت وهب بن منبه فكأنه قال عن أبيه و أراد جده و الله أعلم
ہمیں خبر دی ابوالحسن بن عبدان نے ان کو احمد بن عبید نے ان کو تمتام نے ان کو یحییٰ بن یوسف الزمی نے ان کو ابو بکر بن عیاش نے ان کوادریس نے ان کو ان کے والد نے ان کو ابن عباس نے وہ کہتے ہیں کہ اس کو خبر پہنچی ہے ایک قوم کے بارے میں جو ایک ہنڈیا کے بارے میں باہم جھگڑا کر رہے تھے ۔ ابن عباس رضی اللہ عنہ چلے گئے وہ نہ بیٹھے اور کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تیرے گناہگار ہونے کے لئے اتنی بات کافی ہے کہ تو ہمیشہ جھگڑالو بنا ر ہے ۔ اور تیرے ظالم ہونے کے لئے اتنی بات کافی ہے کہ تو دشمنی کرتا رہے ۔ یہ کہہ کر ان لوگوں سے ہٹ گئے ۔ اور اس راوی کے علاوہ نے اس کو روایت کیا ہے ابو بکر بن عیاش سے اس نے ابن وہب سے اس نے اس کے والد سے وہ ابن وهب بن منبہ سے ہاں مگر ادریس وہ ابن سنان ہے جو بیٹا ہے وہب بن معدہ کی بیٹی کا۔ گویا اس نے یوں کہا ہے کہ اس نے روایت کی ہے اپنے والد سے اور اس سے اس نے نا نامرادلیا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
قوم يختصمون في القدر فمضى و لم يجلس و ← بَلَغَهُ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← أَبِيهِ ← إدْرِيسَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ الزِّمِّيُّ ← تَمْتَامٌ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ،
Shuab ul Iman · Fifty-seventh of the people of faith › Separated in the dream, support and kindness in all matters · Hadith 8433
